Kamran Khan

Kamran Khan

@AajKamranKhan

Followers2.8M
Following303

Official Account of Kamran Khan - President and Editor-in-Chief for the Dunya Media Group. He's one of Pakistan's most distinguished print and TV journalist.

Joined on May 17, 2011
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AajKamranKhan and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 days
Average replies
351
Average retweets
1181
Average likes
5864
Tweets with photos
35 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

10. in country Pakistan and category Celebrities

18. in country Pakistan

وزارت خزانہ کس کو ملے قرعہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کے نام کھل رہا ہے بتا یا گیا ہے کہ ریس کے خاتمے کا فیصلہ اب سے ٹھوڑی دیر قبل آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات میں کیا گیا

300
1K
5K

تشویش ہے وزیر اعظم نے وزیر خزانہ کو گھر بھیج دیا مگر انکے متبادل کا حتمی فیصلہ اب تک نہیں کیا اب وہ عبوری انتظام کریں گے، ریس میں ڈاکٹر عشرت آگے ہیں مگر گزشتہ دو گھنٹوں میں کئی اور گھوڑے میدان میں اتر گئے ہیں ،اشد ضروری تھا اسد کے استعفے کے ساتھ ہی نئے وزیر خزانہ کا اعلان ہوتا

250
604
4K

Dr Ishrat Hussain is the leading candidate to replace Asad Umar, the PM had also shortlisted Dr Hafeez Sheikh and Shaukat Tareen, Ishrat is more preferable for the business community and multilateral agencies like the IMF, Shaukat Tareen would have made it but for his NAB case

105
197
2K
ٹائم میگیزین نے دنیا کے 100 بااثر ترین کی افراد کی فۂرست میں  صدر ٹرمپ چینی صدر ژی جن پنگ  ملائشیا وزیر اعظم مہاتر محمد یو اے ای ولی عہد محمد بن زائد کے ساتھ ہمارے وزیر اعظم عمران خان کو بھی شامل کیا ہے گویا صرف پاکستانیوں کو ہی نہیں دنیا کو بھی امید ہے کہ وہ کچھ کر دکھائیں گے
2

458
2K
9K

ایمنسٹی اسکیم کب اور کس شکل میں آے گی، شرح سود، رپے کی قدر کہاں ٹھہرے گی، اسٹاک مارکیٹ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کب اٹھ کھڑی ہوگی کاروباری لوگ خوف وہراس سے کب آزاد ہوں گے ان سوالوں کے جواب دیں گے وزیر خزانہ اسد عمر ایک گھنٹہ طویل انٹرویو میں دس بجے دنیا کامران خان کے ساتھ

84
155
2K

An authoritative Government source told me: No reason to send Asad Umar home, he’s not going anywhere and will continue to serve as FM; IMF deal is done and the IMF mission to seal the package due late this month; Amnesty due in 48 hours; Asad to accompany PM Beijing Tehran

92
579
3K
Distortion of history, 1000 Muslim dead bodies lost in count. Today great newspapers of record Financial Times @FT and New York Times @nytimes wrote on status of Muslims in Modi’s India. Each mentioned Muslims killings in Gujarat. FT said 2000 NYT said 1000 Muslims were killed

29
140
297

قومی سوال: کیوں پاکستان میں کرپشن کے خلاف جاری جہاد میں تواتر سے کسی کلکٹر کسٹم کسی کمشنر اِنکم ٹیکس کسی ڈی آئی جی کسی ٹپے دار کسی لینڈ رجسٹرار کسی ڈرگ، ایف آئی اے، ایکسائز انسپکٹر کے نیب کے ہاتھوں پکڑے جانے کی خبریں نہیں آتیں کیا سرکاری دفاتر سے کرپشن کا خاتمہ ہو چکا ہے؟

1K
3K
11K

عمران خان پاکستانی معشیت کے کلیدی اعداد وشمار کا موازنہ دو سال پپہلے کے اعداد وشمار سے کر لیں تو رات بھر نیند نہیں آئی گی، 105 کا ڈالر 143 کا اسٹاک انڈیکس 53,000 سے 38,000 پر شرح سود 5.75 سے بڑھ کر 10.75 مہنگائی 3.8 سے بڑھ کر 9.8 شرح ترقی 6 فیصد سے 3.5%

867
2K
5K

سیاسی منظر نامہ میں ڈرامائی تبدیلی نواز شر یف کی ضمانت سپریم کورٹ نے لے لی لاہور ہا ئی کورٹ نے تھوڑی دیر قبل ہی شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا تھا اب تمام شریف خاندان آزاد ہے

409
796
6K

پاکستان ترقی کی جانب گامزن ٹرمپ نے پاکستان سے بہترین تعلقات کی خبر دی مودی نے اچانک عمران خان کو امن کا پیغام دیا زیر سمندر تیل گیس کی زخائر کی امید تھر کوئلہ سے بجلی پیداوار شروع بحریہ ٹاؤن میں ریل پیل جاری ہزاروں مزدور روزگار Nestle 450 Coke 354 ملین ڈالروں کی نئی انوسٹمنٹ

618
3K
15K

If @narendramodi truly believes in words of message to @ImranKhanPTI it’s first step in Pak India peace talks, formally, after Indian election. US SA UAE will quietly smoothen the ground, later hassle free movement of Sikhs through kartarpur to pave way for peace, still a dream

82
172
2K

ہر لحظہ یقین بڑھ رہا ہے کہ ہمارا پاکستان اب ٹیک آف کی جانب گامزن ہے کراچی میں پی ایس ایل بشمول آج فائنل کے شاندار میچ کھیلے گۓ چند روز قبل ہی ہم نے بھارت کو حتمی یقین دلا دیا تھا کہ پاکستان کے ساتھی کوئی کھلواڑ ممکن نہیں، اب عمران خان صرف کاروبار و معشیت کو کھلا میدان دے دیں

352
2K
14K
امریکہ کی لاٹھی امریکہ کی بھینس: عالمی عدالت برائے جرائم (ICC) امریکی فوج کے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرے گا، امریکہ نے ICC ممبران کے امریکی ویزے منسوخ کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ اب عالمی عدالت کی موت چاہتا ہے، اگر معاملہ پاکستان آرمی کا ہوتا تو پھر امریکہ کے تیور دیکھتے

72
442
1K
Might is right, not much covered in media: International Criminal Court (ICC) launched probe into US military’s war crimes in Afghanistan. U.S responded by revoking US visas of ICC investigators and publicly wishing death for this world body of 120 members, So much for justice!

26
224
599
نیوزی لینڈ میں حملے کے مقامات مساجد نہیں چرچ ہوتے  حملہ آور مسلمان ہوتا تو پورا مغرب حملہ آور کے پیچھے اس مخبوط الحواس شخص کے پاگل جنونی ہونے کے بجاۓ اس کے مسلمان ہونے میں ڈھونڈتا اور تمام مغربی میڈیا اسلامی دنیا کے خلاف طبل جنگ بجا چکا ہوتا، یاد رہے دہشت گرد کا کوئ مزہب نہیں

528
3K
10K

Huge humiliation for @narendramodi fourth attempt at UN to declare Masood Azhar global terrorist failed. China not buying RAW’s mantra on JEM’s role in Kashmiri freedom struggle, let’s see how Modi reacts, how about surgical strike against China under that wing cdr Abhi Nanadan

195
1K
7K
مودی اور بھارت کاالل ٹپ میڈیا مہینے میں دوسری بلبلا کر رونے پر مجبور ہے آج بھارت کو عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا جب اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت قرار دلوانے کی چوتھی کوشش  ناکام ہو گئی ۰ چین نے پھر بھارت کے منہ پر کالک مل دی مودی جی ہو جاۓ اب چین پر سرجیکل اسٹرائک

176
969
5K

پاکستان کی بیمار معشیت کی بحالی کا سفر بحریہ ٹاون سے منسلک لاکھوں ورکرز کے روزگار کا تحفظ اور بحریہ میں ہزاروں پاکستانیوں کی سیکڑوں اربوں روپوں کی سرمایہ کاری کو شدید خطرہ آج زائل ہو گیا جب سپریم کوٹ نے بحریہ ٹاؤن بحالی پیکیج جاری کردیا اور ملک ریاض نے یہ کٹھن چیلنج قبول کر لیا

323
544
5K
عمران خان  اپنی صفوں میں موجود تمام چوہانوں کو نکال باہر کریں آج وزیراعظم نے چوہان کی چھٹی کی آج ہی مفتی عبدالرؤف، حماد اظہر سمیت 44 انتہا پسندوں کو گرفتار کرواکر دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان بدل رہا ہے نیا کستان بہت جلد دنیا کے پسندیدہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہونا چاہتا ہے

657
1K
10K
Next Page