Hakeem Safdar saeed

Hakeem Safdar saeed

@AbbuJunaid

Followers2.6K
Following1.6K

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏Hakeem /Homoeo Dr دین کی بات 👓 کاپی پیسٹ کاخوف نہیں اجر🌺کایقین ہے سب کےلیےلکھنے والےکاپی پیسٹ سے خوفزدہ🌚 جبکہ رب☝کےلیے لکھنے والے خوش😊 ہوتے ہیں

Rawalpindi
Joined on August 20, 2014

Hi there, do you want more Twitter Likes and Followers?

Statistics

We looked inside some of the tweets by @AbbuJunaid and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
11 days
Average replies
0
Average retweets
5
Average likes
27
Tweets with photos
14 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

✋عاجزانہ درخواست سوشل میڈیا کودین کےلیےاستعمال کریں اگربیڈ پہ لیٹ کرالله کےدین کاکام نہیں ہورہاتوسوچنےکی بات ہےکہ رب نےجانوروں، پرندوں سےدین کام لیامجھ میں کیاکمی ہے😢 دین کاکام خواہ کسی بھی صورت میں ہو رو رو کےالله سےاپنے آپکو قبول کرواناچاہیے یاالله ہم سب کوقبول فرماآمین 🌷

1
29
104

🎤جنتی محنت بات کرنے، تقریر سیکھانے کے لیے ہو رہی ہے اتنی محنت خاموشی سیکھانے کے لیے بھی ہونی چاہیے خاموشی بھی ایک صفت ہے اکثر مسائل کا حل بھی ہے😯

0
4
25

🌱موت سے آنکھیں بند نہیں ہوتیں بلکہ آنکھیں کھل جاتی ہیں🌱

2
5
27

😢😢😢جب ہمارے اپنے اعضاء آنکھ، کان، ہاتھ، دماغ دشمن بن کر ہمارے نیک اعمال پر حملہ آور ہوں تو رب کی امان و حفاظت کے بغیر کون اپنی جان کو حفاظت سے لے جاسکتا ہے😢

0
1
15

🌴مسجد میں نماز کے لیے جسمانی قوت، جوانی، صحت نہیں بلکہ بندے کا ایمان لے کے آتا ہے خواہ جسم ضعیف ہی کیوں نہ ہو🌱

0
6
28

یہ وہ لوگ ہیں جن کی ساری جدو جہد دنیا کی زندگی میں ہی برباد ہوگئی اور وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم بڑے اچھے کام انجام دے رہے ہیں

0
1
9

قُلۡ ہَلۡ نُنَبِّئُکُمۡ بِالۡاَخۡسَرِیۡنَ اَعۡمَالًا ﴿الکہف ۱۰۳﴾ؕ کہہ دیجئے کہ اگر(تم کہوتو)میں تمہیں بتادوں کہ بااعتبار اعمال سب سےزیادہ خسارے میں کون ہیں؟ اَلَّذِیۡنَ ضَلَّ سَعۡیُہُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ ہُمۡ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ یُحۡسِنُوۡنَ صُنۡعًا الکہف﴿۱۰۴

1
1
21

باباجی نےفرمایابیٹا دین کےلیے وقت نکالیں نوجوان بولا پڑھ رہاہوں ڈگری مل جائےسیٹ ہوجاؤں تووقت دوں گا ڈگری مل گئی اب جاب مل جائے جاب کےبعد شادی شادی کےبعد بچے بچے سیٹ ہوجائیں تو وقت دوں آخر موت آگئی قبر میں رکھاتو آواز آئی چہرہ قبلہ رخ کردیں تھوڑا اور کردیں ہاں بس اب سیٹ ہوگیا😢

0
17
50

😢تین دفعہ قبول ہے قبول ہے قبول ہے میں ساری اچھائیوں اور ساری خامیوں کے ساتھ قبول کیا ہوتا ہے بعد میں خامیوں پہ نگاہ ہو اچھائیوں پہ نگاہ نہ ہو یہ رویہ مناسب نہیں 😢

0
4
30

🌴رب کی قربت کا راستہ مخلوق کے دِلوں سے گزر کے جاتا ہے🌱

0
6
32

🌴جس طرح نیکی کرنے کی محنت ہے اسی طرح نیکی بچانے کی بھی ایک محنت ہے🌱

0
4
23
😢😢😢

😢😢😢

💓قلب کی آبادی رب کی یاد کے ساتھ ہے جو دل رب کو یاد نہ کرے وہ ویران و غیر آباد ہے😢

0
0
15

طالبان نے بندوق کے زور پہ ثابت کیا کہ ہم دہشتگرد نہیں 😂 🌐اقوام متحدہ نے طالبان رہنمائوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں✈(خبر)

0
3
25

🌿وصولِ الی الله کی دو قسمیں ہیں ایک وصول عام ایک وصول خاص 🌿وصول عام تو وہ ہے جو موت کے بعد ہوگا 🌿وصول خاص قلوب کا موت سے پہلے حق تعالٰی سے ملنا ہے اور وہ اُن لوگوں کے لیے ہے جو اپنے نفسوں کی پوری مخالفت کرتے ہیں 🌺شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ 🌺

0
4
13

🌿جو عارف ہوتا ہے وہ حدودِ شرعیہ کو محفوظ رکھتا ہے 🌺 وہ خائف رہتا ہے کہ حق تعالٰی اُس کے قلب کو دیکھے تو اس میں کسی دوسرے کا خوف کسی دوسرے سے توقع یا کسی دوسرے پر بھروسہ نہ دیکھ پائے🌱 وہ اپنے قلب کو مخلوق اور اسباب کے میلے پن سے محفوظ رکھتا ہے 💓 شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ 💓

0
1
16

توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے مولانا محمد علی جوہر ؒ

0
0
15

مانند ہو گے ، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا ، اور تمہارے دلوں میں « وہن » ڈال دے گا “ تو ایک کہنے والے نے کہا : اللہ کے رسولۖ ! « وہن » کیا چیز ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے “ ۔ سنن ابی داؤد

0
1
7
ثوبان ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں “ تو ایک کہنے والے نے کہا : کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” نہیں ، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے ، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے +

ثوبان ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں “ تو ایک کہنے والے نے کہا : کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” نہیں ، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے ، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے +

🌿 میں الله کا تقرب حاصل کرنے کے لیے اُس کے دین اسلام پر قائم رہنے کے سوا اور کچھ نہیں جانتا🌲 🌺 شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ 🌺

0
2
24
الحمدلله

الحمدلله

Next Page