Afkaar e Maududi

Afkaar e Maududi

@AfkaareMaududi

Followers5.9K
Following17

مولانا سید ابولاعلی مودودی: مفکر اسلام، مفسر قرآن، جماعت اسلامی کے بانی۔ ان کی فکر نے اسلامی نشاۃ ثانیہ میں اہم کردار ادا کیا

Joined on November 17, 2013

Hi there, do you want more Twitter Likes and Followers?

Statistics

We looked inside some of the tweets by @AfkaareMaududi and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
11 hours
Average replies
1
Average retweets
28
Average likes
70
Tweets with photos
100 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100
تہذیب جدید کی ساری ہمدردیاں مُجرم کےساتھ ہیں، اُس سوسائٹی کےساتھ نہیں ہیں جس کےخلاف مُجرم سرگرم کار ہے۔ مُجرد یہ سننےپرکہ چورکا ہاتھ کاٹا جائےگا اِس تہذیب کےفرزندوں کےرونگٹے کھڑےہوجاتے ہیں۔ لیکن ہولناک جرائم کو معاشرے میں پروان چڑھتے دیکھ کر وہ ٹَس سے مَس نہیں ہوتے۔
سید مودودیؒ

تہذیب جدید کی ساری ہمدردیاں مُجرم کےساتھ ہیں، اُس سوسائٹی کےساتھ نہیں ہیں جس کےخلاف مُجرم سرگرم کار ہے۔ مُجرد یہ سننےپرکہ چورکا ہاتھ کاٹا جائےگا اِس تہذیب کےفرزندوں کےرونگٹے کھڑےہوجاتے ہیں۔ لیکن ہولناک جرائم کو معاشرے میں پروان چڑھتے دیکھ کر وہ ٹَس سے مَس نہیں ہوتے۔ سید مودودیؒ

3
143
231
جو شخص کسی روزے دار کو پانی پلائے، رب تعالی شانہ میرے حوض سے اس کو ایسا پانی پلائیں گے، جس کے بعد جنت میں داخل ہونے تک اسے پیاس نہیں لگے گی۔ حدیث نبویﷺ

0
32
129
یہ ایسا مہینہ ہے کہ اس کا پہلا عشرہ اللہ کی رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت، آخری عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا ہے۔ حدیث نبویﷺ

اس مہینہ میں مؤمن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے۔ جو شخص کسی روزہ دار کا روزہ افطار کروائے اس کے لیے گناہوں کے معاف ہونے اور آگ سے خلاصی کا سبب ہوگا۔ حدیث نبویﷺ

روزے میں فحش باتیں نہ کرو، نہ جہالت کی باتیں، اگر کوئی اس سے لڑے یا گالی دے تو دوبار کہہ دے کہ میں روزہ دار ہوں۔ حدیث نبویﷺ

63
282
روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بہتر ہے۔ حدیث نبویﷺ

2
35
179
روزہ داروں کے لیے جنت کا مخصوص دروازہ

روزہ داروں کے لیے جنت کا مخصوص دروازہ

کامیابی کیسے ملے گی؟
سید مودودی نے نسخہ بتا دیا

کامیابی کیسے ملے گی؟ سید مودودی نے نسخہ بتا دیا

نام نہاد مسلمان درکار نہیں

نام نہاد مسلمان درکار نہیں

اسلام ایک روایتی مذہب نہیں بلکہ دنیا میں خدا خوفی، عبادت گزاری اور آخرت میں رضائے الہی کے تابع ابدی کامرانی کا پیغام ہے۔ سید مودودیؒ

یہ کیا ماجرا ہے کہ رمضان بھر میں تقریبا 360 گھنٹے خدا کی عبادت کرنے کے بعد جب آپ فارغ ہوتے ہیں تو اس پوری عبادت کے تمام اثرات شوال کی پہلی تاریخ کو ہی کافور ہو جاتے ہیں؟

عبادات کے نتائج اب کہاں ہیں؟
سید مودودیؒ جواب دیتے ہیں

عبادات کے نتائج اب کہاں ہیں؟ سید مودودیؒ جواب دیتے ہیں

اسلام کا اصل مقصد انسان کی پوری زندگی کو اللہ تعالی کی عبادت بنا دینا ہے۔ سید مودودیؒ

آپ کی عبادتیں کیوں بےاثر ہو گئی ہیں؟
سید مودودیؒ سے جواب جانیے

آپ کی عبادتیں کیوں بےاثر ہو گئی ہیں؟ سید مودودیؒ سے جواب جانیے

روزے کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ لمبی مدت تک شریعت کے احکام کی لگاتار اطاعت کراتا ہے۔

نماز، روزے، حج اور زکوۃ کے نام سے جو ہم پر عبادتیں فرض کی گئی ہیں، ان کا اصل مقصد یہ ہے کہ پوری زندگی عبادت بن جائے۔ سید مودودیؒ

رمضان چونکہ خیر اور صلاح کے کے پھلنے اور پھولنے کا موسم ہے، اور اس موسم میں ایک شخص نہیں بلکہ لاکھوں کروڑوں مسلمان مل کر اس نیکی کے باغ کو پانی دیتے ہیں، اس لیے یہ بےحد و حساب بڑھ سکتا ہے۔ سید مودودیؒ

عبادت کے غلط تصور کا نتیجہ

عبادت کے غلط تصور کا نتیجہ

رمضان المبارک میں تربیت کے لیے سازگار اجتماعی ماحول ہوتا ہے

روزہ مخفی عبادت ہے۔

روزہ مخفی عبادت ہے۔

Next Page