Aftab Iqbal

Aftab Iqbal

@AftabIqbaI

Followers81.7K
Following71

Fan Page of Senior Journalist and Founder Dugdugee.

Okara, Pakistan
Joined on June 26, 2015
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AftabIqbaI and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 days
Average replies
116
Average retweets
441
Average likes
1661
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
5 / 100

میں اپنے ایئر چیف سے مطالبہ کرتا ہوں کہ انڈیا سے بدلہ لینے کے لیے بم کی جگہ فضل الرحمٰن ، نواز و شہباز شریف اور آصف زرداری کو وہاں پھینک آئیں پوری قوم آپکا یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی متفق ہیں تو "ریٹویٹ" کریں شکریہ!!!

1K
3K
9K

ٹویٹر پر ن لیگی سوشل میڈیا ٹیم کا مقابلہ کرنے کے لیے 5000 ہزار لوگوں پر مشتمل ایک گروپ بنا رہا ہوں جس کا مقصد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن کو اجاگر کرنا ہے اس مقصد کے لیے ہم ٹویٹر پر روزانہ ٹرینڈ لانچ کیا کریں گے جسے ہم سب مل کر کامیاب بنائیں گے کون کون ساتھ دے گا؟

5
6
26

The untold story behind #AsadUmar resignation Must Watch Video https://youtu.be/E5Rs5zSCBC8  #WeStandWithKhan

0
6
23

نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم نے اسد عمر کے خلاف غلیظ ترین ٹرینڈ شروع کر دیا ہے اسد عمر سے اظہار یکجہتی کے لئے #WeLoveAsadUmer ٹرینڈ لانچ کیا گیا ہے جس میں بھرپور انداز سے حصہ لیں چلو شروع ہو جاؤ , ہمیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لے کر جانا ہے

15
46
185

غیرت مند وزیر خزانہ اسحاق ڈار جیسے ہوتے ہیں معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا ، نااہل ہوا ، فرار ہوا لیکن استعفی نہیں دیا😂 #WeLoveAsadUmer

7
74
270

نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم نے اسد عمر کے خلاف غلیظ ترین ٹرینڈ شروع کر دیا ہے اسد عمر سے اظہار یکجہتی کے لئے #WeLoveAsadUmer ٹرینڈ لانچ کیا گیا ہے جس میں بھرپور انداز سے حصہ لیں چلو شروع ہو جاؤ , ہمیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لے کر جانا ہے!!!

5
85
274

الحمداللہ ہمارا ٹرینڈ لسٹ میں آگیا ہے آپ سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں #WeLoveAsadUmer

16
108
287

نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم نے اسد عمر کے خلاف غلیظ ترین ٹرینڈ شروع کر دیا ہے اسد عمر سے اظہار یکجہتی کے لئے #WeLoveAsadUmer ٹرینڈ لانچ کیا گیا ہے جس میں بھرپور انداز سے حصہ لیں چلو شروع ہو جاؤ , ہمیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لے کر جانا ہے!!!

6
45
150

نون لیگ کی سوشل میڈیا کو منہ توڑ جواب دینے اور اسد عمر سے اظہار یکجہتی کے لئے کمنٹ میں #WeLoveAsadUmer لکھیں اور "ریٹویٹ" کریں تاکہ یہ ٹویٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل جائے #WeLoveAsadUmer

44
93
220

میرا کپتان آج بھی عمران خان ہے ۔ اسد عمر اس جملے نے کچھ پی ٹی آئی لیڈرز کی بھی نیند حرام کردی ہے اسد عمر واحد آدمی ہے جو عمران خان کے بعد پارٹی کو لیڈ کرسکتا ہے تم لوگ سازشیں کرتے رہو!!! تمام حضرات ٹرینڈ میں زور و شور سے حصہ لیں شکریہ #WeLoveAsadUmer

20
196
794

اب وقت آگیا ہے کہ #WeLoveAsadUmer ٹرینڈ لانچ کیا جائے چلو شروع ہو جاؤ , ہمیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لے کر جانا ہے اور کچھ نہیں تو ہم اس عظیم انصافین کو فئیر ویل تو دے سکتے ہیں YOU TRIED YOUR BEST ASAD. WE LOVE YOU @Asad_Umar

29
267
718

میں استعفی دے کر گھر جا رہا ہوں لیکن "آج بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عمران خان ہی اس ملک کی آخری امید ہے" وزارت سے استعفیٰ دینے کے بعد اسد عمر کے تاریخی الفاظ!!!

35
342
2K

وزیر خزانہ اسد عمر نے استعفیٰ دے دیا کیا آپ کے خیال میں یہ فیصلہ درست ہے؟ کمنٹ میں اپنی رائے دینے کے بعد "ریٹویٹ" ضرور کریں تاکہ سب کی رائے جان سکیں!!!

101
205
234

جس قوم میں انصاف کا قلم بک جائے وہاں کھڑی فصلیں تباہ ھو جاتی ہے!!!

65
314
1K

میں کل سے سوچ رہا تھا کہ طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، فصلیں اجاڑ دیں، اللہ کے غضب کی آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے آج لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کی خبر دیکھتے ہی مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا کفر کا نظام تو چل سکتا ہےلیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا!!!

137
711
3K

پاکستان میں سارا سال گندم اگانے کی خاطر پسینہ بہانے والے کسانوں کی محنت ژالہ باری کی نذر ہو رہی ہے ان غریبوں کے اکاؤنٹ میں تو کسی نے غلطی سے اربوں روپے بھی نہیں بھیجنے انہیں صرف حکومت کی خاص امداد اور عوام کی دعائیں ہی بچا سکتی ہیں!!!

67
315
2K

چھت اگر ٹپک رہی ہےتو نیچے برتن رکھ دینا مسئلے کا حل نہیں بلکہ اس چھت کو ٹھیک کرنا مسئلے کا مستقل حل ہے پاکستانی معیشت کو پیوند لگا کر بھی عمران خان چلا سکتا تھالیکن یہ پاکستان کے مسائل کا حل نہیں اسی لئےوہ اسوقت پاکستان کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنےکی کوشش کر رہا ہے!!!

54
383
2K

آج ایک 85 سالہ بزرگ کو اپنی پینشن لینے کے لیے لاٸن میں لگا دیکھا تو اس نظام پر لعنت بھیجنے کو دل کیا جہاں اک 85 سالہ بزرگ اپنی پینشن لینے کے لیے لاٸن میں لگتا ہے لیکن 85 ارب کرپشن کرنے والا چور گھر بیٹھے ضمانت لے لیتا ہے!!!

169
1K
4K

اسد عمر کی جگہ منصور علی خان شاہ محمود قریشی کی جگہ کامران خان فواد چوہدری کی جگہ عمر چیمہ شہریار آفریدی کی جگہ حامد میر وزارت حج عاصمہ شیرازی اور باقی تمام وزارتیں غریدہ فاروقی کو دے کر حکومت بلاوجہ تنقید سے بچ سکتی ہے اعلامیہ آل پاکستان لفافہ ایسوسی ایشن!!!

188
862
4K

اسد عمر صاحب سے وزارت خزانہ لئے جانے کی خبر بالکل جھوٹ ہے۔ وہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں، اور بالکل صحیح سمت پر معیشت کو لے کر جارہے ہیں بکاو میڈیا کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ عوام کے اندر بے یقینی اور گھبراہٹ کی فضا قائم رکھا یہ ملک سے غداری ہے حرام خورو!!!

81
458
2K

Replying to @ImranKhanPTI

آٹھ ماہ میں مایوس ہونے والوں مت بھولو عمران خان اس مافیا کے خلاف 22 سال جہاد کرکے نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ ان کو رول دیا اور رُلا دیا کپتان کا خواب صرف پاکستان کے لئے ہے ڈھیل تو ہوسکتی ہے پر ڈیل نہیں ہوسکتی!!!

70
281
2K
Next Page