afzal butt

afzal butt

@Afzalbutt01

Followers2.4K
Following233

President PFUJ

Joined on February 16, 2014

Statistics

We looked inside some of the tweets by @Afzalbutt01 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
4 days
Average replies
17
Average retweets
38
Average likes
150
Tweets with photos
62 / 100
Tweets with videos
38 / 100
Tweets with links
0 / 100

Last Seen Profiles

@TBobrovcanova@TBobrovcanova
@_wisebatt@_wisebatt
@ESN_Int@ESN_Int
@manwiththecello@manwiththecello
@P_Glo@P_Glo
@HistoriDunia@HistoriDunia
@eyllekimkasim@eyllekimkasim
@waynemiddaugh@waynemiddaugh
@Flipzon@Flipzon
@liga138_@liga138_
@sayudyas@sayudyas
@ginaottaway@ginaottaway
@WarrenJ53642621@WarrenJ53642621
@Shrouk_t5@Shrouk_t5
@West_D_5@West_D_5
@yeyomusic@yeyomusic
پی آئی ڈی بلڈنگ زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں آتشزدگی، آگ پوری عمارت میں پھیل چکی ہے۔

0
2
3
چلو چلو نوائے وقت دفتر زیرو پوائنٹ چلو۔ دی نیشن اور نوائے وقت کے ملازمین کو چار ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔  وقت ٹی وی کے ملازمین کو بقایا جات ادا کئے بغیر چینل بند کر دیا گیا۔ آج ان ساتھیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیئے وقت نکالیں تا کہ کل کوئی آپکے ساتھ بھی کھڑا ہو۔

4
5
14
0
1
2
قلم اور کیمرے کے مذدوروں کیلئے اٹھنے والی مضبوط آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گئی۔  پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری جنرل شمس الاسلام ناز فیصل آباد میں وفات پا گئے۔

6
0
0
1
جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی ادائیگیوں میں تاخیرکیخلاف آرآئی یوجے کی تحریک کاتیسرامرحلہ

کل جماعتی قومی مشاورتی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمن اور دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے قبل ہی نیشنل پریس کلب کے سینئر نائب صدر احمد نواز نے ایکسپریس ، جیو، بول اور سما کے مائک اٹھا دئے۔ 
Weldon Ahmad Nawaz and Faizi.

کل جماعتی قومی مشاورتی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمن اور دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے قبل ہی نیشنل پریس کلب کے سینئر نائب صدر احمد نواز نے ایکسپریس ، جیو، بول اور سما کے مائک اٹھا دئے۔ Weldon Ahmad Nawaz and Faizi.

آج تین بجے ایکسپریس کراچی اور چار بجے ایکسپریس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا۔

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی 
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

351
766
3K
0
2
5
1
3
7
ایکسپریس اور دیگر اداروں میں چھانٹیوں کیخلاف آر آئی یو جے کے تاریخ ساز احتجاجی کیمپ اور جدو جہد کی شاندار عکاسی ہمارے بھائی توقیر ریاض اتمزئی نے کی ہے۔ جو بھی سنیں اور دیکھے گا اس کا لہو بھی گرم ہو جائے گا۔  پلیز اسے ملاحظہ اور شیئر فرمائیں۔

8
اپنے حقوق کیلئے گھروں سے نکل کر فٹ پاتھوں پر لڑنا ہو گا۔

چلو چلو ایکسپریس آفس آبپارہ اسلام آباد چلو

آر آئی یو جے کی جانب سے ایکسپریس میں جبری چھانٹیوں کیخلاف احتجاجی کیمپ کا آٹھواں روز، تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آج 26 جنوری بروز اتوار چار بجے سے رات 10 بجے تک احتجاجی کیمپ کا وزٹ ضرور کریں۔

13
جبری برطرفیوں کیخلاف ایکسپریس میڈیا گروپ کے سامنے آر آئی یو جے کا احتجاجی کیمپ چھٹے روز بھی جاری ہے۔ کیمپ رات 10 بجے تک جاری رہے گا۔ تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔

18
0
0
1
0
0
2
0
0
2
Next Page