ASiM SALAAR KHAN

ASiM SALAAR KHAN

@AsimSalaar

Followers4.5K
Following4.3K

Social Media Activist ,Debater, Writer, Political Analyst, Programmer, Web Developer, Student #Pakistan_Tehreek_e_insaaf Pakistan First 🇵🇰🇵🇰

Pakistan
Joined on November 06, 2018

Hi there, do you want more Twitter Likes and Followers?

Statistics

We looked inside some of the tweets by @AsimSalaar and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
13 hours
Average replies
62
Average retweets
342
Average likes
1560
Tweets with photos
14 / 100
Tweets with videos
14 / 100
Tweets with links
0 / 100
مکان کچے اور دل سچے ❤❤

مکان کچے اور دل سچے ❤❤

7
38
142

Quoted @AnwarLodhi

یہ بات درست ہے کہ معیشت ٹھیک ہونے میں دو تین سال لگیں گے لیکن عمران خان صاحب اس دوران پولیس، محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم وغیرہ کو تو ٹھیک کر سکتے ہیں.. انہیں چاہیے کہ وہ اسلام آباد میں بیٹھنے کی بجائے دو دن لاہور اور دو دن پشاور میں گزاریں @ImranKhanPTI @fawadchaudhry

یہ بات درست ہے کہ معیشت ٹھیک ہونے میں دو تین سال لگیں گے لیکن عمران خان صاحب اس دوران پولیس، محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم وغیرہ کو تو ٹھیک کر سکتے ہیں.. انہیں چاہیے کہ وہ اسلام آباد میں بیٹھنے کی بجائے دو دن لاہور اور دو دن پشاور میں گزاریں
@ImranKhanPTI
@fawadchaudhry

لگتا ہے خان صاحب نے تین دن پہلے والی میری یہ ویڈیو دیکھ لی ہے 😉 جس میں انہیں ٹیگ کر کے مشورہ دیا گیا تھا کہ جب تک معشیت ٹھیک نہیں ہوتی اس وقت تک وہ ہسپتالوں، سکولوں اور تھانوں کو بہتر کریں.. آج ہسپتال اور تھانے کے وزٹ سے قوم کو پیغام گیا کہ وزیراعظم انکے مسائل سے لاتعلق نہیں ہیں

30
193
937

ماضی میں ایچ آئی وی یا ایڈز کو خطرناک سمجھا جاتا تھا (بلاول بھٹوزرداری) یہ بیان بلاول کی بے حسی اور سفاکیت کو ظاہر کرتا ہے.. بجائے اس کے کہ اپنی حکومت کی بد ترین گوورننس اور ایڈز پھیلانے کی ذمہ داری قبول کرتے انہوں نے ایڈز کو ہی عام بیماری بنا دیا.. شرمناک @BBhuttoZardari

59
415
1K

Quoted @geonews_urdu

آمر کا بنایا گیا نیب کاقانون کالا قانون ہے ،بلاول بھٹوزرداری

اوہ ہو۔۔آپ یہ پھر بھول گئے کہ جس آمر نے نیب کا کالا قانون بنایا اُسی آمر سے آپ نے ایک این آر او بھی کیا۔۔ اور آمر نے تو بھٹو صاحب کو بھی بنایا۔۔ ویسے کیا لذیذ سیاست ہے آپکی کہ آمر مردہ باد مگر آمر کا بنایا بھٹو زندہ۔۔

42
382
1K

Quoted @AsimSalaar

محسود قبائل نے اسماعیل گلالئی کے پاک فوج پر لگائے گئے گھٹیا الزامات کو مسترد کر دیا #میں_پاکستانی_ہوں

محسود قبائل نے اسماعیل گلالئی کے پاک فوج پر لگائے گئے گھٹیا الزامات کو مسترد کر دیا
#میں_پاکستانی_ہوں

@mjdawar @Aliwazirna50 تم جتنا چاہے اپنے غليظ ایجنڈے کو ہمارے پٹھان بھائیوں کے زہنوں میں ڈالنے کی کوشش کرو تم کبھی کامیاب نہیں ہو پاؤ گے اور ہمیشہ کی طرح ذلیل و رسوا ہوکر رہ جاؤ گے ! #میں_پاکستانی_ہوں

دو دن کے اندر اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 2،537 پوائنٹس کا اضافہ ہے. لیکن اپوزیشن اور میڈیا پر مارکیٹ کے اس مثبت رجحان پر مکمل خاموشی طاری ہے. یہی اگر 100 پوائنٹس بھی گرجاتے تو اپوزیشن و میڈیا نے قیامت برپا کر رکھی ہوتی.

دو دن کے اندر اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 2،537 پوائنٹس کا اضافہ ہے. لیکن اپوزیشن اور میڈیا پر مارکیٹ کے اس مثبت رجحان پر مکمل خاموشی طاری ہے. یہی اگر 100 پوائنٹس بھی گرجاتے تو اپوزیشن و میڈیا نے قیامت برپا کر رکھی ہوتی.

سادہ سی بات۔۔پاکستان میں رہنے والے تو پاکستانی ہی کہلائیں گے جنہیں صرف”افغانی” کہلانے کا شوق ہے ان کے لئے کُرۂ ارض پرایک مُلک ”افغانستان”کے نام سے ہے نا ۔۔جائیں اور وفاداریاں نبھائیں #PakistanZindabad 🇵🇰 #GoodByePTM

55
309
2K

مرد "سر تا پاوں" صرف ایک چیز سے پیار کرتا ھے وہ ھے اسکا کام 😍 اور اس کے بدلے اسکے خوبصورت ماتھے کو "چومتی" ھے کامیابی🌹 اسکے علاؤہ مرد کو کسی سے 😚 لینے اور کسی کو😘 دینے میں کوی انٹرسٹ نھیں

63
53
485

Quoted @fawadchaudhry

مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب ووالمر کا غم نہیں بھولے۔۔۔

چوہدری صاحب براہِ مہربانی ایک سائنسی کیلنڈر بنوا کر یہ بھی ایڈوانس بتا دیں کہ ہماری کرکٹ ٹیم کب کب جیتے گی۔۔ مکی آرتھر کیا۔۔اب تو پوری قوم اپنی کرکٹ کے مفتیوں کے روز روز “چن چڑھانے”سے عاجز آ چکی۔۔

229
724
6K
محسود قبائل نے اسماعیل گلالئی کے پاک فوج پر لگائے گئے گھٹیا الزامات کو مسترد کر دیا
#میں_پاکستانی_ہوں

محسود قبائل نے اسماعیل گلالئی کے پاک فوج پر لگائے گئے گھٹیا الزامات کو مسترد کر دیا #میں_پاکستانی_ہوں

6
74
182

ایک ماہ سے احباب کی پوسٹوں پہ شور دیکھ رہا تھا کہ لیموں پانچ سو روپے کلو ھوگئے، آج ڈیڑھ سو روپے کلو لے آیا..... جھوٹ کی بھی حد ھوتی ھے یار

0
8
14

Quoted @ImranKhanPTI

میری جانب سے عمر ایوب اور انکی پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی مبارک۔ 8 ماہ میں وصولیوں کے حجم میں81 ارب کا اضافہ ہوا۔ملک کا 80 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ سے مکمل طور پر پاک ہے۔ سحر و افطار کے اوقات کے دوران بھی لوڈشیڈنگ صفر ہے۔ عمدہ کارکردگی کا یہ تسلسل برقرار رہنا چاہئیے۔ یہ نیا پاکستان ہے۔

آئندہ برس مزید 120 ارب وصول کئے جائیں گے؛ گردشی قرضوں کا ماہانہ پھیلاؤ تھم چکا ہے اور یہ 38 ارب سے کم ہوکر 26 ارب رہ گئے ہیں جنہیں آئندہ دسمبر تک صفر کردیا جائے گا۔ پرانے واجبات میں سے بھی 100 ارب اضافی وصول کئے جائیں گے۔

524
3K
11K

اگر عمر ایوب نے بجلی چوروں سے 58 ارب صرف آٹھ ماہ میں اکٹھا کر لیا ہےتو یہ نون لیگی حکومت کےخلاف بہت بڑی چارج شیٹ ہے. یہ لیگی حکومت کی نااہلی اور اس کے ماتحت ادارے میں بے پناہ کرپشن کو بھی ظاہر کرتی ہے. نااہلی یہ کہ چوری نہیں روکی. کرپشن یہ کہ پیسے لیکر افسروں نے آنکھیں بند رکھیں

94
2K
6K
کن کاموں اور کامیابیوں کی بات کر رہی ہیں جن سے آپ نے لندن میں فلیٹ اور پاکستان میں محل کھڑے کئے، عدالتوں سے جھوٹ بولنے پر سزا پائی یا ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا۔ محترمہ میرے خیال سے آپ کے مشیر احمقوں کی جنت میں رہائش پذیر ہیں.

کن کاموں اور کامیابیوں کی بات کر رہی ہیں جن سے آپ نے لندن میں فلیٹ اور پاکستان میں محل کھڑے کئے، عدالتوں سے جھوٹ بولنے پر سزا پائی یا ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا۔ محترمہ میرے خیال سے آپ کے مشیر احمقوں کی جنت میں رہائش پذیر ہیں.

171
679
3K

بڑے بدنصیب ہیں پٹواری ان کی عقل کا اندازہ کیجئے پہلے جشن مناتے ہیں اور بعد میں ان کو پتہ چلتا ہے کہ ان کے خلاف سازش ہو رہی ہے😂😂

1
23
66
Tral flooded by people-People came across from all parts of #JammuandKashmir to offer last rites of #ZakirMusa. 
#KashmirBleeds 
@HerNameIs_Bea

Tral flooded by people-People came across from all parts of #JammuandKashmir to offer last rites of #ZakirMusa. #KashmirBleeds @HerNameIs_Bea

ہندوستان پاکستان کے خلاف بولنے والے کو اپنا وزیراعظم بنا لیتا ہے اور میری قوم ہندوستان کے خلاف بولنے والے کو ووٹ ہی نہیں دیتی

2
27
74

Quoted @truejournalizm

بھارتی قابض فورسز کا نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن سے ظلم و ستم عروج پر جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم...!!!

بھارتی قابض فورسز کا نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن سے ظلم و ستم عروج پر

جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم...!!!

اے دنیا کے منصفو سلامتی کے ضامنو کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو

میرے کچھ محترم دوست سوشل میڈیا (فیسبک،ٹویٹر) پر ایسے بھی موجود ہیں کوئی بھی بات کسی بھی حوالے سے ہو قومی یا بین الاقوامی انکا کمنٹ یا ٹویٹ عمران خان کے اوپر طعن وتشنیع کا آنے لگ جائے گا او بھائی اتنا کیوں آپ کو عمران فوبیا ہوگیا ہے کیوں اتنا اپنے اعصاب پر عمران خان کو سوار کرلیا

3
17
61
کرکٹ کے علاوہ سب فنکاریاں آتی ہیں اس نمونے کو 😂😂😂

Sarfaraz rocked 🤓
SAB shocked 😱
#PakVsAfg

کرکٹ کے علاوہ سب فنکاریاں آتی ہیں اس نمونے کو 😂😂😂 Sarfaraz rocked 🤓 SAB shocked 😱 #PakVsAfg

Quoted @CynthiaDRitchie

I believe this drone strike in Afghanistan, killed more innocents including children. Interesting who is silent and which MPA has - in the past - shown support for USdrone strike program & makes regular trips to USA - but are the trips in official capacity & what is the outcome?

I believe this drone strike in Afghanistan, killed more innocents including children.

Interesting who is silent and which MPA has - in the past - shown support for USdrone strike program & makes regular trips to USA - but are the trips in official capacity & what is the outcome?

امریکی ڈرون اٹیک سے افغانی مرد و زن اور بچے شہید لیکن یہ خبر کہیں بھی نہیں چلائی گئی اور نا خود کو افغان کہنے والے کتے اس پے بھونکتے نظر آے

Next Page