Farooq Tareen

Farooq Tareen

@FarooqTareen8

Followers1.2K
Following2.2K
Pakistan
Joined on May 13, 2017

Statistics

We looked inside some of the tweets by @FarooqTareen8 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
a month
Average replies
10
Average retweets
89
Average likes
237
Tweets with photos
48 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100

Recommended

Check out our new cool site: http://www.tumgir.com

Last Seen Profiles

@eastcoastwitch_@eastcoastwitch_
@l_love_mkh_@l_love_mkh_
@IriielBenitez@IriielBenitez
@HeikeWentzel@HeikeWentzel
@Thales_Apex612@Thales_Apex612
@MinNgwe1@MinNgwe1
@s3_sec@s3_sec
@chanyeoldbest@chanyeoldbest
@SustainConnect@SustainConnect
@Johnjohnzon@Johnjohnzon
@parli18@parli18
@Pauloal0708719R@Pauloal0708719R
@Gonzalito_S@Gonzalito_S
@TimWatts_BOL@TimWatts_BOL
@LUVLUV_Ai@LUVLUV_Ai
@hasan_120399@hasan_120399

پا ک سرزمین پارٹی کے ملین مارچ میں شریک تمام تیس شرکاء کو گرفتار کر لیا گیا۔

1
4
33
نبی اکرم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا۔۔
تمام انسان ایک جسم کی مانند ہیں جیسے جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم محسوس کرتا۔۔

اس کے بعد ٹی وی اور ریڈیو پر آذان نشر کی گئی اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔۔

اللہ لواحقین کو صبر دے آمین۔

نبی اکرم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا۔۔ تمام انسان ایک جسم کی مانند ہیں جیسے جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم محسوس کرتا۔۔ اس کے بعد ٹی وی اور ریڈیو پر آذان نشر کی گئی اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔۔ اللہ لواحقین کو صبر دے آمین۔

21
385
1K

امن کا نوبل پرائزحقیقی معنوں میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا حق ہے، حاجی غلام احمد بلور

0
1
12

خادم رضوی جیسی بلاؤں کو پالنا اور سرپرستی اپنا رنگ دکھا رہی ہے ۔ بات بات پر فتوی اور سرکاٹنے یا آڑانے کی دھمکیاں جب فیشن بن جائے تو یونیورسٹی کے پروفیسر خالد حمید کی معمولی سی بات پر قتل مستقبل کے پاکستان کا ایک ٹرائلر ہے پتہ نہیں مکمل فلم کس قدر بھیانک اور خون آشام ھونگی ۔

0
9
32
اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ، سینئر رہنما لطیف آفریدی ایڈوکیٹ، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان اور خورشید خٹک کے دورہ صوابی کی تصویری جھلکیاں@MianIftikharHus @babaksardar @AimalWali @JunaidANP50 @s_jafarshah
4

اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ، سینئر رہنما لطیف آفریدی ایڈوکیٹ، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان اور خورشید خٹک کے دورہ صوابی کی تصویری جھلکیاں@MianIftikharHus @babaksardar @AimalWali @JunaidANP50 @s_jafarshah

ملک غیر جمہوری رویہ کا متحمل نہیں ہو سکتا،حکمران اپوزیشن کو برداشت کرنے کا حوصلہ رکھیں،اسفندیار ولی خان

0
0
3
کپتان صاب پھر ہم وزیر اعظم کو چور سمجھ لیں؟

کپتان صاب پھر ہم وزیر اعظم کو چور سمجھ لیں؟

(4)کے پی کے میں کوئ ایک نیاہسپیٹل اور اس کا نام اور جگہ بتائ جاۓتاکہ کوئ مجھے جب پوچھے میں جواب دے سکوں (5) کے پی کےمیں 16گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بندکیاگیا (6) کے پی کےمیں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کر ختم کیا گیا خزانے پر بوجھ ہیں کیوں؟ #WeStandWithNAB

3
6
22
" جنہوں نے اسلام آباد  200 دنوں تک یرغمال بنائے رکھا وہ 30 منٹ تک پیپلز پارٹی کے ورکروں کو برداشت نہ کر سکے۔۔"
 بلاول بھٹو زرداری

" جنہوں نے اسلام آباد 200 دنوں تک یرغمال بنائے رکھا وہ 30 منٹ تک پیپلز پارٹی کے ورکروں کو برداشت نہ کر سکے۔۔" بلاول بھٹو زرداری

7
145
268

جیو پیپلزپارٹی کے جیالو تم لوگ چھا گٸے ھو تم لوگ سچ مچ میں ہیرو ھو شیر ھو تم لوگ بیشک تعداد میں کم ھو مگر تمہیں دیکھ کر واشل سرکار کی سانسیں پھولی ھوٸی ہیں جٸے بھٹو جٸے بینظیر جٸے بلاول بھٹو ذرداری

49
176
726
انسانیت کے معیار کی بلندی پر پہنچ کر بھی انکو اپنا کیا ہوا کم لگ رہا ہے.
ایک ہمارا والا ہے جو پتا نہیں کس لئے نوبل پرائز کے انتظار میں بیٹھا ہے !!

انسانیت کے معیار کی بلندی پر پہنچ کر بھی انکو اپنا کیا ہوا کم لگ رہا ہے. ایک ہمارا والا ہے جو پتا نہیں کس لئے نوبل پرائز کے انتظار میں بیٹھا ہے !!

یعنی کوئی انٹرویو نہیں، یعنی میڈیا پر شکل نہیں، یعنی نام تک نہیں۔ اس دہشت گرد کو صرف دہشت گرد، مجرم اور شدت پسند پکارا جائے گا۔
اس میں سوچنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
#NoToExtremaim #ChristchurchAttack #NewZealand

یعنی کوئی انٹرویو نہیں، یعنی میڈیا پر شکل نہیں، یعنی نام تک نہیں۔ اس دہشت گرد کو صرف دہشت گرد، مجرم اور شدت پسند پکارا جائے گا۔ اس میں سوچنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ #NoToExtremaim #ChristchurchAttack #NewZealand

40
479
1K

یہ صرف انتہاپسندی نھی، جس نے بہاولپور میں ایک پروفیسر کی جان لی، بلکہ اس پروفیسر کا قاتل وہ،، ریاستی بیانیہ،، بھی ھے.جسکو گذشتہ چالیس سال میں زوروشور سے پروموٹ کیاگیا. @a_siab @Ahmad_Noorani @Razarumi @murtazasolangi @BBCUrdu @voadeewa @UmarCheema1 @BushraGohar @AsfandyarKWali

0
2
3
د غني خان محفل۔ د غني خان سندرې ۔ ۔ ملګرو سبا په يويشتم مارچ د زيارت په ورځ ماسپښين درې بجې په باچاخان مرکز کښې د باچا خان ټرسټ لخوا د غني خان د مئينانو لپاره د موسيقۍ خوندور محفل راجوړ کړے شوے دے۔ راځئ چې خپل غني وستايو
#ReSingingGhaniKhan2019

د غني خان محفل۔ د غني خان سندرې ۔ ۔ ملګرو سبا په يويشتم مارچ د زيارت په ورځ ماسپښين درې بجې په باچاخان مرکز کښې د باچا خان ټرسټ لخوا د غني خان د مئينانو لپاره د موسيقۍ خوندور محفل راجوړ کړے شوے دے۔ راځئ چې خپل غني وستايو #ReSingingGhaniKhan2019

پختون خوا حکومت کا بارش کے پانی میں پھنسی ہوئی گاڑیوں کو دھکا لگانے کے لیے ایک ہزار نوجوانوں کی بھرتی کا فیصلہ۔۔

پختون خوا حکومت کا بارش کے پانی میں پھنسی ہوئی گاڑیوں کو دھکا لگانے کے لیے ایک ہزار نوجوانوں کی بھرتی کا فیصلہ۔۔

سلام پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو جس نے آج سارا دن اسلام آباد کی انتظامیہ کو تگنی کا ناچ نچایا ۔۔نون لیگی کارکنوں کچھ سیکھ لو پیپلزپارٹی کے جیالوں سے

سلام پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو جس نے آج سارا دن اسلام آباد کی انتظامیہ کو تگنی کا ناچ نچایا ۔۔نون لیگی کارکنوں کچھ سیکھ لو پیپلزپارٹی کے جیالوں سے

Quoted @geonews_urdu

دہشتگردی کی تعریف کے تعین کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل https://urdu.geo.tv/latest/198237- 

سترھزار افراد مروانے، لاکھوں پشتونوں کو بے گھر اور لاپتہ کرنے اور150 ارب ڈالر نقصان کروانے کے بعد اب پاکستانی عدالت یہ تشخیص کریگی کہ دھشتگردی کسےکہتے ھیں؟ ریاست اب بھی تذبذب کاشکارھے. @BBCUrdu @a_siab @Khadimhussain4 @MianIftikharHus @AimalWali @voadeewa @BushraGohar @ANPMarkaz

1
9
10
باتیں ہمارے #باچاخان کی  خواہش اور غزت ( حصہ نمبر 30)
ہر کسی غزت آپنی ہاتھ میں ہوتی ہے جو بندہ اپنی خواہشات اور ضروریات قابو کرے وہ آرام و سکون سے 
خوشحال اور باعزت رہتاہے(زماجونداو جدوجہد ص 300)

باتیں ہمارے #باچاخان کی خواہش اور غزت ( حصہ نمبر 30) ہر کسی غزت آپنی ہاتھ میں ہوتی ہے جو بندہ اپنی خواہشات اور ضروریات قابو کرے وہ آرام و سکون سے خوشحال اور باعزت رہتاہے(زماجونداو جدوجہد ص 300)

یہ وہ 46 روپے فی لیٹر والا بندہ ہے نہ..!

یہ وہ 46 روپے فی لیٹر والا بندہ ہے نہ..!

79
632
1K

بې جانانه، بې ارمانه، بې اېمــــــانه، اخ ! له مینې نه منکر سړی کافر دی!

0
0
3
Next Page