مرشد سائیں

مرشد سائیں

@Hakeem_Lukkha

Followers2.8K
Following2.8K

‏اس دکھ بھری حیات کی محرومیاں نا پوچھ کیا کیا تمھیں بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا ______!!

lahore Pakistan
Joined on February 17, 2014

Statistics

We looked inside some of the tweets by @Hakeem_Lukkha and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
5 minutes
Average replies
12
Average retweets
60
Average likes
159
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Last Seen Profiles

@deniz_siyahiii@deniz_siyahiii
@jackk_6@jackk_6
@Marea2squad@Marea2squad
@mostcurious2@mostcurious2
@pgvb_@pgvb_
@bayashii_ht81s@bayashii_ht81s
@no0point@no0point
@TeamAGPoland@TeamAGPoland
@ilhuitl11@ilhuitl11
@nenasensual1@nenasensual1
@RichardGambler@RichardGambler
@YAARHADNDER@YAARHADNDER
@yumyum@yumyum
@rmz_q8_@rmz_q8_
@_cmb_10@_cmb_10
@LoyolaVB@LoyolaVB

Recommended

Check out our new cool site: https://www.twitur.com/account/Hakeem_Lukkha

مشورہ طبیعت اور تربیت دونوں پہ منحصر ھوتا ھے

آج کی بات زندگی ایک مسلسل سفر ہے جہاں تیز چلنے والے منہ کے بل گرتے ہیں اور آہستہ چلنے والے منزلوں کا رستہ کھو دیتے ہیں، اس سفر میں وہی کامیاب ہے جو پر اعتماد ہو کر چلا، رستوں کو پہچان کر چلا،اپنے حوصلوں کو جواں کر کے چلا... السلام علیکم دن بخیر 😊

22
38
121

ﺧﻮﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ ﺟﯿﺴﮯ

کچھ اُس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے ضرور اُس کی توجہ کی رہبری ہوگی نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامِل میں آج اُس کی گلی سے گزر گیا کیسے

رات میرے اکاؤنٹ کے ساتھ تشدد کرنے کی کوشش کے خلاف بنائی جانے والی JIT میں چند ایک نام سامنے آئے ہیں ، میں کہتا باز آجاؤ فائدہ نہیں ، چِل ماروں مجھے دماغ پہ سوار نہ کرو😀

درد وہ ہوتا جو آپکو خود ہی سہنا پڑتا ہے - یہ تو نہ کوئی آپ سے لے سکتا ہے - نہ کوئی آپ سے لے گا - البتہ دینے میں لوگ کافی مہارت رکھتے ہیں۔۔۔!!! #سوچ_کا_سفر

آج تو جسم گرم ہی نہیں ہورہا تھا ابھی 50 اپ ڈاؤن اور 20 پش اپ لگائے ہیں نتیجتا جرابیں بھی اتارنی پڑ گئی ہیں ہاتھ کھل گئے چلو اب آر ٹی کردیتے ہیں

Quoted @iamzia13_

سنو جاناں کیا ایسا نہیں ہو سکتا تم اور میں پہاڑی علاقے میں ساتھ ساتھ چلے کہ اچانک تمہارا پاؤں پھسلے اور تم نیچے کھائی میں اس درخت سے لٹکوں جو اکثر فلموں میں ہوتا ہے میں فورا تجھے بچانے کو نیچے اتروں ہاتھ تھاموں اوپر اٹھاؤں تم آنکھوں میں آنسو لیے مجھے لپک جاؤ 😌😌😛

کسی لڑکی کا اچانک پاؤں پھسلے اور نیچے کھائی میں اس درخت سے لٹکے جو اکثر فلموں میں ہوتا ہے میں فورا اسے بچانے کو نیچے اتروں ہاتھ تھاموں اوپر اٹھاؤں اسکی آنکھوں میں آنسو لیے مجھے لپک جائے 😌😌😛 ایسے لکھنا بنتا تھا 😌😂

دیکھیں فرق صرف اتنا ہے کہ اگر ذیشان کا تعلق کسی دہشتگرد تنظیم سے تھا بھی تو اسکے ساتھ دوسرے لوگوں کو اس بارے علم تھا ضروری نہیں ہے اور جس طرح وقوعہ ہوا بناء کسی مزاحمت کے گرفتار کرنیکی بجائے مارا گیا یہ دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے جسکی سزا موت یا عمر قید ہے

8
53
191

Donald Trump has made 8,158 false or misleading claims within his first two years as President, according to fact checkers at the Washington Post.

112
682
2K

آپ کو اپنی بات کہنے کا حق ہے مجھے اپنی بات کہنے کا۔۔۔۔آئیے ایک دوسرے کا حق تسلیم کرلیں۔۔!!

ہم جن کے ساتھ بھلائی کـرتے ہیں وہ احسـان فـراموش بـن جاتے ہیں ہم جسے "تـربیت پـرواز" دیتے ہیـں وہ اڑتے ہوئے ہمیں اپنے پنجوں میں جھپٹ لیتے ہیں حقیقت تو یہ ہےکہ دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف تو اپنے ہی دوستـوں سے ملاقـات ہـو گئی

10
46
88

آپ کی خوشی میں لوگ ایسےشریک ہوں گے جیسے یہ کوئی ثـواب کا کام ہو اور آپکو تکلیف میں دیکھ کر لوگ ایسے دور بھــاگیں گے جیسے آپ کی مـدد کـرنے پـر ان کـو گنہـــگاروں کی فہـرست میں شـامل کر لیــا جـائے گا

میں سوچ رہا تھا یہاں سب سے زیادہ آنٹیوں سے میرا واسطہ پڑتا ہے مگر ابھی ابھی ایک محترمہ کی ٹویٹ دیکھی نیچے ٹھرکی حضرات بندروں کے طرح لٹکے تھے اسی بات پر دل خوش ہوا جن سے ہمیں الرجی ہے لوگ ان پر مرتے ہیں 😂

ایک بار جو نظروں سےگِر جائے پھـر اس کو عمـر لگتی ہے اپنی قـدر اور عـزت بحـال کرنے میں

محبت انسان کو ہو ہی جاتی ہے لیکن محبت کی منزل سڑک، پارک اور ہوٹل نہیں بلکہ نکاح عزت اور گھر کی چار دیواری ہے۔۔۔

جب آپ خود کو بہت بڑی توپ سمجھ کر دوسـروں کو حقیـر سمجھنـا شروع کردیتےہیں تو آپ اپنی عزت اور اہمیت کو داؤ پر لگا دیتے ہیں ایسے لوگوں کو عزت کم ذلت زیادہ ملتی ہے________

9
55
100

ایک دفعہ شادی کی دعوت کے دوران ایک فیملی کی طرف میری پشت تھی ان میں سے ایک صاحب بار بار کہ رھے تھے "بےبی تم کھانا کھاؤ مجھے پریشان نہ کرو " میں نے ازراہ ہمدری کہا بھائی آپ کھانا کھالیں " بےبی"کو میں پکڑ لیتا ہوں بس اچانک ایک مکا پڑا۔۔ اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی #کاپی

12
31
76

عثمان بزدار جیسے نہلے وزیراعلی سے اُمید لگانا ایسے ہی جیسے نرگس کا حج کر کے سابقہ سارے بُرے کاموں سے توبہ کرنا ۔۔۔۔ کہنا یہ تھا کہ سرفراز پائی بھی اسی کٹیگری میں آتا ہے ۔۔۔۔۔ #PakvsSA

تاش دنیا کا واحد وہ گیم ھے جس میں مرد بیگم کو اٹھا اٹھا کے پھینکتا ھے۔۔ 😏😏😜😂😂

12
16
67
Next Page