پاکستان میں پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی، لیگ منتظمین اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، فرنچائز انتظامیہ اور اپنے دوست ویورچرڈز کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آئندہ پی ایس ایل کا پورا میلہ پاکستان میں سجائیں گے۔ انشاءاللہ۔

3K
7K
47K
Likes
  • DrUsman47346180
  • ZahraMata
  • hasnain_inayat
  • AqsaAmi49323567
  • MMahnurkhalid
  • AwaisnoorN
  • MAli48465049
  • AhmadMa54901861
  • AtifJut60832183
Replies
  • Replying to @ImranKhanPTI

    ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہوں چھڑکا تھا 
پھول اب بھی نہ کھلتے تو قیامت کرتے ❤❤
شکریہ جنرل باجوہ آپ قوم کے اصل ہیرو اور وطن فروشوں کے دشمن ہیں

    ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہوں چھڑکا تھا  پھول اب بھی نہ کھلتے تو قیامت کرتے ❤❤ شکریہ جنرل باجوہ آپ قوم کے اصل ہیرو اور وطن فروشوں کے دشمن ہیں

    5
    34
    436
  • Replying to @Waqas_amjad @ImranKhanPTI

    اگلا PSL پاکستان میں ہوگا سارا انشاء اللہ

    اگلا PSL پاکستان میں ہوگا سارا انشاء اللہ

    1
    12
    108
  • Replying to @ImranKhanPTI

    ماضی میں بغض نواز میں مہمان کھلاڑیوں کو ریلو کٹے پھٹیچر کھلاڑی کہہ کر طعنے مارنے والا آج ویور رچرڈز کو اپنا دوست کہہ رہا ھے اوئے منافق کوئی شرم کر حیا کر

یہ تحفہ نواز شریف کا دیا ہوا ھے اس لئے کریڈٹ صرف نواز شریف کا شکریہ شکریہ محمد نواز شریف

    ماضی میں بغض نواز میں مہمان کھلاڑیوں کو ریلو کٹے پھٹیچر کھلاڑی کہہ کر طعنے مارنے والا آج ویور رچرڈز کو اپنا دوست کہہ رہا ھے اوئے منافق کوئی شرم کر حیا کر یہ تحفہ نواز شریف کا دیا ہوا ھے اس لئے کریڈٹ صرف نواز شریف کا شکریہ شکریہ محمد نواز شریف

    43
    162
    469
  • Replying to @ImranKhanPTI

    پشلے سال جن کھلاڑیوں کو ماں بہن کی گالاں کڈنے والے تُتے دے پُتر اج انہی ریلو کٹوں کی جے جے کار کررہے ہیں یقیناً اوتے بیٹھے اکرام شوکت خانم نیازی وی شرمندہ ہوں گے کہ کاش اوکھے سوکھے اک رات کڈ لیتے تو اج گواہنڈیوں سامنے شرمندگی سے بچ جاتے

    44
    69
    348
  • Replying to @kabeerraja786 @ImranKhanPTI

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    0
    1
    22
  • Replying to @ImranKhanPTI

    پرچی نے سارا مزہ خراب کر دیا ہے اس پر پابندی لگنی چاہے جو اپنی اوقات بھول گیا ہے

    پرچی نے سارا مزہ خراب کر دیا ہے اس پر پابندی لگنی چاہے جو اپنی اوقات بھول گیا ہے

    30
    127
    753
  • Replying to @ImranKhanPTI

    زرداری کہہ رہے ہیں ساتھ والے انکل سے کسی بہانے سے شناختی کارڈ کی #کاپی لے لو اس کے نام کا #فیک_اکاؤنٹ بنواتے ہیں😂

    زرداری کہہ رہے ہیں ساتھ والے انکل سے کسی بہانے سے شناختی کارڈ کی #کاپی لے لو اس کے نام کا #فیک_اکاؤنٹ بنواتے ہیں😂

    18
    58
    444
  • Replying to @ImranKhanPTI

    آئی سی سی کے چیف ڈیو رچرڈسن نے کہا ہے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو بحال کرنے کے لۓ psl کا انعقاد ایک عظیم قدم ہے۔۔۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰

    آئی سی سی کے چیف ڈیو رچرڈسن نے کہا ہے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو بحال کرنے کے لۓ psl کا انعقاد ایک عظیم قدم ہے۔۔۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰

    6
    78
    793
  • Replying to @ImranKhanPTI

    ہم سارے  غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکر ادا کرتے رہیں جنہوں نے PSL کی شان بڑائی Thanks💪💪💪
#PSLFinal

    ہم سارے غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکر ادا کرتے رہیں جنہوں نے PSL کی شان بڑائی Thanks💪💪💪 #PSLFinal

    5
    66
    665
  • Replying to @ImranKhanPTI @AllahwsayaBhut2

    محمد محمودعالم (جنہیں ایم ایم عالم بھی کہا جاتا ہے) پاکستان کے جنگی ہواباز تھے۔ جن کی وجہ شہرت گنیز بک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے ۔
اج ان کی برسی ہے سب سے درخواست ہے ان کہ لیے دعا کریں سلام پاک فوج۔
@OfficialDGISPR

    محمد محمودعالم (جنہیں ایم ایم عالم بھی کہا جاتا ہے) پاکستان کے جنگی ہواباز تھے۔ جن کی وجہ شہرت گنیز بک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے ۔ اج ان کی برسی ہے سب سے درخواست ہے ان کہ لیے دعا کریں سلام پاک فوج۔ @OfficialDGISPR

  • Replying to @wazarat_chatrol @ImranKhanPTI and 2 others

    اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ساتھ ساتھ افواج پاکستان کے تمام محاذوں میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے تمام شہداء کرام کو جنت الفردوس میں بلند مقام سے نوازے. آمین

    1
    2
    8
  • Replying to @ImranKhanPTI

    اگلا PSL پاکستان میں ہوگا سارا انشاء اللہ

    اگلا PSL پاکستان میں ہوگا سارا انشاء اللہ

    7
    29
    589