Khawaja M. Asif

Khawaja M. Asif

@KhawajaMAsif

Followers1.5M
Following154

A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan

Sialkot
Joined on February 22, 2013

Statistics

We looked inside some of the tweets by @KhawajaMAsif and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
4 hours
Average replies
271
Average retweets
365
Average likes
1095
Tweets with photos
25 / 100
Tweets with videos
35 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

15. in country Pakistan and category Politics

16. in country Pakistan and category Society

54. in country Pakistan

219. in category Politics

319. in category Society

Last Seen Profiles

@geoJbravo@geoJbravo
@GraneraJohanna@GraneraJohanna
@Zlockana@Zlockana
@gigclub_bb@gigclub_bb
@AleElsonSilva@AleElsonSilva
@natume1218@natume1218
@ulb_bot@ulb_bot
@X_AvizoOn@X_AvizoOn
@hse0506@hse0506
@Care_Ummah@Care_Ummah
@Danielphodgson@Danielphodgson
@tomoya_nuna@tomoya_nuna
@ERHSKnights@ERHSKnights
@grigorovi@grigorovi
@clataclata@clataclata
@ChuckPol@ChuckPol
پاکستان میں کچھ ایسےنان اسٹیٹ ایکٹرز روگ ایلیمنٹس موجودہیں جو ممبئی حملوں میں ملوث تھے وزیراعظم
ارشد شریف صاحب قوی امیدہےکہ یہ والاویڈیو کلپ بھی اپ ضروراپنےپروگرام میں چلائیں گے ابھی حمیدگل مُشرف باقی ہیں میرےدوست @arsched 
لیکن سیٹھ سےپوچھ لیجئےگا 
تاڈی صحافت دی پین دی سری

پاکستان میں کچھ ایسےنان اسٹیٹ ایکٹرز روگ ایلیمنٹس موجودہیں جو ممبئی حملوں میں ملوث تھے وزیراعظم ارشد شریف صاحب قوی امیدہےکہ یہ والاویڈیو کلپ بھی اپ ضروراپنےپروگرام میں چلائیں گے ابھی حمیدگل مُشرف باقی ہیں میرےدوست @arsched لیکن سیٹھ سےپوچھ لیجئےگا تاڈی صحافت دی پین دی سری

39
435
603

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے مختصر خطاب سن کر میں نے بار بار سوچا کہ اگر ایسا خطاب نواز شریف بطور وزیراعظم کرتے تو عمران خان کا ردعمل کیا ہوتا؟ عمران خان یہی کہتے اوئے نواز شریف تم نے کلبھوشن یادیو کا ذکر کیوں نہیں کیا تمہاری زبان پر چھالے تو نہیں پڑ گئے؟

2K
2K
5K
بھائی ٹیکس دینے پر عوام کو درس دے رہا ہے۔

جبکہ سب سے بڑی ٹیکس چور گھر میں موجود ہے۔

وہ مولا تیری دنیا کے رنگ نرالے۔
2

بھائی ٹیکس دینے پر عوام کو درس دے رہا ہے۔ جبکہ سب سے بڑی ٹیکس چور گھر میں موجود ہے۔ وہ مولا تیری دنیا کے رنگ نرالے۔

18
170
293

Quoted @geonews_urdu

وزیراعظم ہاؤس میں کچھ غیر منتخب لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، فواد چودھری

سلیکٹیڈ

11
45
136
کامران کی بہت لمبی چوڑی رشتہ داری ہے شورکوٹ گھر پہنچتے ہی بیگ رکھا اور مردان دوسرے ابا کو ملنے چلا گیا 
#ماموں_کا_بیٹا_کامران #ماموں_کا_بیٹا
2

کامران کی بہت لمبی چوڑی رشتہ داری ہے شورکوٹ گھر پہنچتے ہی بیگ رکھا اور مردان دوسرے ابا کو ملنے چلا گیا #ماموں_کا_بیٹا_کامران #ماموں_کا_بیٹا

25
92
231

Quoted @geonews_urdu

چندماہ میں ترقی کی شرح12فیصد سےزائدہونااس کاثبوت ہے،گورنرعمران اسماعیل

کوئی کہہ رہا ہے، دیسی مرغی بیچیں گے، سونا سستا ہو جائے گا، گیزر عیاشی ہوتی ہے، ترقی کی شرح12فیصد ہو گئی- سب کے سب سستے نشے پر لگے ہوئے ہیں یہ اسکا ثبوت ہے-

12
114
311

Quoted @rabi822

مجھے عمران خان کے کھانا کھانے پر بلکل بھی اعتراض نہیں لیکن فرض کریں ایسی وڈیو نواز شریف کی ہوتی جس میں وہ ٹیبل پر غیر ملکی مہمان کے ساتھ بیٹھ کر “اکیلے “جلدی جلدی سے منہ میں کھانا ڈال رہے ہوتے تو یوتھیے اب تک منوں کے حساب مغلظات بک چکے ہوتے منہ سے جھاگ اڑا چکے ہوتے

مجھے عمران خان کے کھانا کھانے پر بلکل بھی اعتراض نہیں لیکن فرض کریں ایسی وڈیو نواز شریف کی ہوتی جس میں وہ ٹیبل پر غیر ملکی مہمان کے ساتھ بیٹھ کر “اکیلے “جلدی جلدی سے منہ میں کھانا ڈال رہے ہوتے تو یوتھیے اب تک منوں کے حساب مغلظات بک چکے ہوتے منہ سے جھاگ اڑا چکے ہوتے

آپ غور کریں عمران خان نے منہ بھر کر نوالہ ڈالا۔ اور صرف لمحے کے کچھ حصے منہ کے اندر لے جا کر عارف علوی کو بولا۔ اوئے کھلو جا۔ 😁 اتنی سپیڈ سے تو جانور بھی کھانا چبائے بغیر اندر نہیں لے کر جاتے

22
44
125
Delhi - Bahria 😂

Delhi - Bahria 😂

7
29
95
فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے وزیر اطلاعات کے سعودیہ عرب پر سنگین الزامات۔

سعودیہ عرب کے پیچھے اسرائیلی یہودی اور امریکہ ہیں۔

2013 الیکشن میں سعودیہ عرب پر دھاندلی کروانے کا الزام لگا دیا۔

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے وزیر اطلاعات کے سعودیہ عرب پر سنگین الزامات۔ سعودیہ عرب کے پیچھے اسرائیلی یہودی اور امریکہ ہیں۔ 2013 الیکشن میں سعودیہ عرب پر دھاندلی کروانے کا الزام لگا دیا۔

8
109
155
BREAKING!

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے وزیر اطلاعات کے سعودیہ عرب پر سنگین الزامات۔

سعودیہ عرب کے پیچھے اسرائیلی یہودی اور امریکہ ہیں۔

2013 الیکشن میں سعودیہ عرب پر دھاندلی کروانے کا الزام لگا دیا۔

@Fayazchohanpti

BREAKING! فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے وزیر اطلاعات کے سعودیہ عرب پر سنگین الزامات۔ سعودیہ عرب کے پیچھے اسرائیلی یہودی اور امریکہ ہیں۔ 2013 الیکشن میں سعودیہ عرب پر دھاندلی کروانے کا الزام لگا دیا۔ @Fayazchohanpti

21
465
584
ماضی میں ہماری خارجہ پالیسی پر ہم پر مودی کا یار کا الزام لگا یا گیا مگر اس  کے باوجود بھارت کے حالیہ الزامات پر وزیر اعظم عمران خان کے جواب پر ضروری ہے کہ پاکستان سے متفقہ جواب جائے،یہ پاکستانی قوم اور قیادت کی طرف سے بھارت کو متحد جواب دینے کا وقت ہے،

@KhawajaMAsif

ماضی میں ہماری خارجہ پالیسی پر ہم پر مودی کا یار کا الزام لگا یا گیا مگر اس کے باوجود بھارت کے حالیہ الزامات پر وزیر اعظم عمران خان کے جواب پر ضروری ہے کہ پاکستان سے متفقہ جواب جائے،یہ پاکستانی قوم اور قیادت کی طرف سے بھارت کو متحد جواب دینے کا وقت ہے، @KhawajaMAsif

9
46
136
ماضی میں ہماری خارجہ پالیسی پرہم پرمودی کایارکاالزام لگایا گیا مگراسکےباوجودبھارت کے حالیہ الزامات پروزیراعظم عمران خان کے جواب پرضروری ہےکہ پاکستان سےمتفقہ جواب جائے ، یہ پاکستانی قوم اور قیادت کی طرف سےبھارت کو متحدجواب دینےکا وقت ہے ، سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف 

#ASKKS #GeoNews

ماضی میں ہماری خارجہ پالیسی پرہم پرمودی کایارکاالزام لگایا گیا مگراسکےباوجودبھارت کے حالیہ الزامات پروزیراعظم عمران خان کے جواب پرضروری ہےکہ پاکستان سےمتفقہ جواب جائے ، یہ پاکستانی قوم اور قیادت کی طرف سےبھارت کو متحدجواب دینےکا وقت ہے ، سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف #ASKKS #GeoNews

12
108
424
سعودیہ عرب اور پاکستان کے تعلقات آج نئے استوار نہیں ہو رہے بلکہ یہ برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔
سعودیہ عرب کی پاکستان میں سرمایہ میں دلچسپی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔

@KhawajaMAsif
4

سعودیہ عرب اور پاکستان کے تعلقات آج نئے استوار نہیں ہو رہے بلکہ یہ برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ سعودیہ عرب کی پاکستان میں سرمایہ میں دلچسپی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔ @KhawajaMAsif

27
143
537

6,000 Muslims take shelter in Jammu mosques to avert Hindu attacks

11
208
303
مشترکہ اعلامیہ میں کرتارپورذکر کیا گیاافغانستان سمیت تمام معاملوں پہ وڈےبلب سےروشنی ڈالی گئی لیکن نہایت افسوس کےساتھ اس مشترکہ اعلامیہ میں کشمیر کاذکرنہیں کیاگیا 
حالانکہ اب مودی کا یار نوازشریف اقتدار سےہٹا دیا گیا ہےلیکن پھر بھی کشمیر کا ذکر نا ہوناباعث تشویش ہے 
اوئےبولو تےسہی

مشترکہ اعلامیہ میں کرتارپورذکر کیا گیاافغانستان سمیت تمام معاملوں پہ وڈےبلب سےروشنی ڈالی گئی لیکن نہایت افسوس کےساتھ اس مشترکہ اعلامیہ میں کشمیر کاذکرنہیں کیاگیا حالانکہ اب مودی کا یار نوازشریف اقتدار سےہٹا دیا گیا ہےلیکن پھر بھی کشمیر کا ذکر نا ہوناباعث تشویش ہے اوئےبولو تےسہی

44
711
1K
پاکستانی عوام اور بجٹ کا عوام پر استعمال کی مثال 👇

بس یہ نا پوچھنا وہ پیچھے والی پارٹی کونسی ہے۔ 🏃

پاکستانی عوام اور بجٹ کا عوام پر استعمال کی مثال 👇 بس یہ نا پوچھنا وہ پیچھے والی پارٹی کونسی ہے۔ 🏃

17
73
228

She'll lose her job for saying on air that the occupation turns israeli children into animals; Palestinians are losing their lives, homes, lands..

66
857
980

مسئلہ کشمیر کا وزیر اعظم عمران خان کی تقریر میں ذکر اور مشترکہ اعلامیہ میں موجود نہ ہونا افسوسناک ہے-

2K
1K
6K
Who is incharge here? 🤔

Who is incharge here? 🤔

85
143
484

یوتھیوں کودیکھ کرلگ رہا کہ پہلی دفعہ کوئی غیر ملکی حکمران ہمارے ملک میں آیا پہلی دفعہ استقبال ہوا پہلی دفعہ جہازکوفضا میں حصار میں لیاگیااورسعودی عرب سےتو ہماری پچھلےستر سال سےجنگ چل رہی تھی صلح ہی کل ہوئی ویسے انکا نالج ہے اتنا ہی انکامطالعہ پاکستان پچھلے سال ہی شروع ہواہے 😉😆

372
661
3K
Next Page