اُمید

اُمید

@Malania2016

Followers8K
Following580

اس قدر اہتمام کرتے ہو ، دل دُکھانا ثواب ہو جیسے

Texas, USA
Joined on May 26, 2010

Here can be your content

Promote Yourself on Twipu

Promote Yourself on Twipu
Statistics

We looked inside some of the tweets by @Malania2016 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
15 hours
Average replies
136
Average retweets
496
Average likes
1269
Tweets with photos
30 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100

Quoted @mahobili

Imran Khan time travelled again 1. 2018 2. 2016

Imran Khan time travelled again 

1. 2018 
2. 2016

یہ دونوں ٹویٹ ایک ھی شخص نے بغیر شرم یا حیا کے کیے ھوئے ھیں

1K
3K
8K
پاکستان کے میچ میں اتنی ساری نحوست اگر گراؤنڈ میں اکٹھی ہو جائے گی تو میچ کیسے جیتا جا سکتا ہے
#pakvsind
2

پاکستان کے میچ میں اتنی ساری نحوست اگر گراؤنڈ میں اکٹھی ہو جائے گی تو میچ کیسے جیتا جا سکتا ہے #pakvsind

S.A.Gondal
16 minutes ago
یہی وہ وعدے تھے جن سے مقتدر اور عام لوگ دھوکہ کھاگئے
"نوے دن میں پاکستان کو جنت بنادونگا"

یہی وہ وعدے تھے جن سے مقتدر اور عام لوگ دھوکہ کھاگئے "نوے دن میں پاکستان کو جنت بنادونگا"

Mansoor
2 hours ago

پانچ ہزار بندے جو لٹکانے ہیں ان میں سے گیارہ کا پہلا دستہ تو تیار ہے

5
45
181

ابھی ایک جیتاہوا ورلڈ کپ گلے میں اٹکا ہوا ہے اپ دوسرا لینے چل پڑے تھے مذاق ہے !

75
111
550
قومی ٹیم کے متلعق وزیراعظم کا بیان حیران کن ہے،قوم آج انڈیا کے خلاف بڑے مقابلے کی تیاری کر رہی ہے،وزیراعظم نے ٹیم کوحوصلہ  دینے کی بجائے ٹیم کو تقسیم کردیا ہے،وزیراعظم نے ٹیم کو ریلوے کٹوں اورماہر کھلاڑیوں میں تقسیم کیا,وزیراعظم ٹیم کوتقسیم کر کےکیا ثابت کرناچاہتے ہیں؟

#INDvPAK

قومی ٹیم کے متلعق وزیراعظم کا بیان حیران کن ہے،قوم آج انڈیا کے خلاف بڑے مقابلے کی تیاری کر رہی ہے،وزیراعظم نے ٹیم کوحوصلہ دینے کی بجائے ٹیم کو تقسیم کردیا ہے،وزیراعظم نے ٹیم کو ریلوے کٹوں اورماہر کھلاڑیوں میں تقسیم کیا,وزیراعظم ٹیم کوتقسیم کر کےکیا ثابت کرناچاہتے ہیں؟ #INDvPAK

263
784
2K

پوری قوم کو پاکستان بھارت کرکٹ میچ پر لگا کر جنرل فیض حمید کو نمبر ون ایجنسی کا چیف بنا دیا گالیاں تو سرفراز کو ہی پڑنی ہیں ناں😂

0
25
79

عمران خان خود پاکستانی سیاست میں ریلو کٹا ہیں

435
253
2K

Quoted @BIT0420

ان کا خون کس کے ھاتھ پے ھے؟ دوسروں کے بچوں کو بھوکا مار کے تم اپنی بھوک مٹاتے ھو؟

ان کا خون کس کے ھاتھ پے ھے؟

دوسروں کے بچوں کو بھوکا مار کے تم اپنی بھوک مٹاتے ھو؟

دوسروں کے بچوں کو بھوکا مار کے تم اپنی بھوک مٹاتے ھو؟

نعیم الحق نے دانیال عزیز کو لائیو شو میں تھپڑ مارا تو عارف بھٹی اور سمیع ابراہم کا موقف تھا کہ درست مارا خواجہ آصف پرسیاہی پھینکنا،سعد رفیق پرجوتا اچھالنا انہی لوگوں کے نزدیک ٹھیک تھا، اب فواد کا تھپڑ غلط کیوں!!! @fawadchaudhry @arifhameed15 @samiabrahim @KhawajaMAsif @KlasraRauf

3
39
89
A message for the President of Pakistan, Dr Alvi. @PresOfPakistan

A message for the President of Pakistan, Dr Alvi. @PresOfPakistan

748
4K
9K

عمران خان کے خلاف بلاسفیمی کارڈ کھیلنے کی کوششوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی۔ "خان نے بھی تو ن لیگ کے خلاف مذہب کارڈ کھیلا تھا ایک بدمزہ تاویل ہے" ہم انسان ہیں، عمران خان نہیں

19
123
568

علی جہانگیر صدیقی چور ہے۔ عمران خان 2015 علی جہانگیر صدیقی بیرونی سرمایہ کاری کے سفیر مقرر۔ عمران خان 2019 منافقت کی انتہا #BuzdilNiazi @ImranKhanPTI #PTICorrupt

5
20
50

فواد چوہدری نے را ایجنٹ کہنے پرسمیع ابراہم کو سرعام تھپڑ مار دیا شہری سندھ کے ڈھائی کروڑ مہاجروں کو فوج،اسکے ذیلی ادارے اورپنجاب کے بیشترصحافی30سال سے را کا ایجنٹ کہہ رہے ہیں،کردارکشی کیساتھ مہاجروں کی نسل کشی بھی کی گئی، اوریہ سلسلہ اب بھی جاری ہے کچھ تھپڑ ہم بھی مارنا چاہتے ہیں

11
57
147
جب اخیرالکوکنین اجلاس میں پہنچے تو ساری دنیا کے لیڈران کھڑے تھے مگر منتظمین نے کہا خان صاب آپ بیٹھ جائیں، آپ نے ولڈکپ جیتا ہوا ہے۔ پاکستانیوں کے لئے فخر کا مقام 😎

جب اخیرالکوکنین اجلاس میں پہنچے تو ساری دنیا کے لیڈران کھڑے تھے مگر منتظمین نے کہا خان صاب آپ بیٹھ جائیں، آپ نے ولڈکپ جیتا ہوا ہے۔ پاکستانیوں کے لئے فخر کا مقام 😎

33
202
538
وزیراعظم ہاوس کے باتھ ٹب میں بیٹھ کر پروگرام کرنے والے اینکر کیا کہیں گے اس حوالے سے.

وزیراعظم ہاوس کے باتھ ٹب میں بیٹھ کر پروگرام کرنے والے اینکر کیا کہیں گے اس حوالے سے.

80
294
872
ڈئیر @WajSKhan آپ نے 23 لاکھ کی بھینسوں اور PM ہاؤس میں بنے باتھ روم ٹب میں بیٹھ کر تو بڑا ڈھنڈورا پیٹا تھا اب ساڑھے 19 لاکھ کے طوطے والے پنجرے اور 40 لاکھ کے ایوانِ صدر میں مشاہرے پر کب پروگرام کرنا ہے ؟
غفور پائین نے اجازت نہیں دی ابھی ؟ 😂
2

ڈئیر @WajSKhan آپ نے 23 لاکھ کی بھینسوں اور PM ہاؤس میں بنے باتھ روم ٹب میں بیٹھ کر تو بڑا ڈھنڈورا پیٹا تھا اب ساڑھے 19 لاکھ کے طوطے والے پنجرے اور 40 لاکھ کے ایوانِ صدر میں مشاہرے پر کب پروگرام کرنا ہے ؟ غفور پائین نے اجازت نہیں دی ابھی ؟ 😂

عمران خان چولہے پر چڑھی اُس ہانڈی میں ڈوئی چلا رہا ہے جس میں صرف پتھر اُبل رہے ہیں، اور یوتھیے سمجھ رہے ہیں ابھی کچھ دیر میں کھانا تیار ہو کر ملنے والا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ

29
344
1K
کفایت شعاری کی تازہ مثال.. ایوان صدر میں صرف طوطے کا پنجرہ بنانے کے لئے 1948000 روپے۔ قرض لے کر چلتی ہوئی حکومت کے شاہانہ شوق ۔۔
@RAShahzad1
@miss3zero1 
@SHABAZGIL

کفایت شعاری کی تازہ مثال.. ایوان صدر میں صرف طوطے کا پنجرہ بنانے کے لئے 1948000 روپے۔ قرض لے کر چلتی ہوئی حکومت کے شاہانہ شوق ۔۔ @RAShahzad1 @miss3zero1 @SHABAZGIL

10
100
124

Replying to @BdTamiz

بڑے بھائیوں کے موڈ کا پتہ کرنا ہو تو دو بندوں کو سن لو ۔شیدا ٹلی ۔ہارون الرشید

0
5
10
Next Page