Maryam Nawaz Sharif

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif

Followers4.9M
Following7.9K

We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.

Islamabad, Pakistan
Joined on January 03, 2012

Statistics

We looked inside some of the tweets by @MaryamNSharif and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
10 days
Average replies
1564
Average retweets
2215
Average likes
7892
Tweets with photos
19 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

3. in country Pakistan and category Politics

3. in country Pakistan and category Society

4. in country Pakistan

52. in category Politics

67. in category Society

Last Seen Profiles

@forunesia@forunesia
@GlowstickEntmt@GlowstickEntmt
@ruinergame@ruinergame
@ultravenice@ultravenice
@sksinghbasti@sksinghbasti
@Greyshopru@Greyshopru
@cisneros_5@cisneros_5
@bq8_8@bq8_8
@GATCO@GATCO
@PANGOLIN_2@PANGOLIN_2
@builditrightcan@builditrightcan
@bytedecode@bytedecode
@annammendonca@annammendonca
@davi__2020@davi__2020
@BoosterCAM@BoosterCAM
@SalvarlK@SalvarlK
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

6K
6K
17K
#NewProfilePic

#NewProfilePic

3K
2K
15K

On my way back from the hospital. MNS is undergoing tests and scans. He was being taken for an echocardiogram when I left. Thank you all for your continuous support, love & prayers.

2K
2K
11K

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔ #جامع_ترمذی١٩٠٠

119
821
4K
Ex PM #NawazSharif is in solitary confinement despite repeated recommendations of multiple medical boards for provision of cardiac care.
Professional medical advice was ignored & kept in Services Hospital where specialized cardiac unit doesn’t exist, putting health/life at risk.
4

Ex PM #NawazSharif is in solitary confinement despite repeated recommendations of multiple medical boards for provision of cardiac care. Professional medical advice was ignored & kept in Services Hospital where specialized cardiac unit doesn’t exist, putting health/life at risk.

220
895
2K

Quoted @bakar_spn

جس طرح آپ نے میاں صاحب کا ساتھ دیا ہے میرا اس بات پے یقین اور مضبوط ہوا ہے کے بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہیں @MaryamNSharif https://twitter.com/maryamnsharif/status/1093513797330001922 …

میرا فرض ہے۔ یہی میری جنت ہے۔ جتنا بھی کروں کم ہے۔ ماں باپ کا بہت بڑا حق ہے، شاید سب سے بڑا۔

1K
2K
7K

Quoted @arman_afridi_

فخر میڈم ہمیں آپ پر @MaryamNSharif کے قائد سے آپ نے کہا کہ ورکر صبح سے ہی ورکر کو سلام کردی اس مشکل آلات بھی آپ کو ورکر ہوں کا خیال ہے میڈم اس لئے تو ورکر آپ سے بہت پیار کرتے ہیں

فخر میڈم ہمیں آپ پر 
@MaryamNSharif 
کے قائد سے آپ نے کہا کہ ورکر صبح سے ہی ورکر کو سلام کردی 
اس مشکل آلات  بھی آپ کو ورکر ہوں کا خیال ہے 
میڈم اس لئے تو ورکر آپ سے بہت پیار کرتے ہیں

کارکن ہمارے سر کا تاج ہیں ♥️

723
2K
6K
#NewProfilePic

#NewProfilePic

1K
2K
9K

Quoted @QaziAdeel04

My mother thought me every thing expect how to live without her😔 @MaryamNSharif

My mother thought me every thing expect how to live without her😔
@MaryamNSharif

That’s so true 😭

615
1K
5K

جیل واپس جاتے وقت نوازشریف نے والدہ سے گلے لگ کر ان کے ہاتھ چومے اور بعد میں مریم نواز کو گلے لگا کر سر پر ہاتھ پھیرا اور گاڑی میں سوار ہوئے میاں صاحب کا حوصلہ دیکھ کر آنکھیں بھر آئیں۔ Mian sahab I love you.

304
1K
4K

ایک رات جیل میں میاں صاحب کو سینے میں تکلیف ہوئی، وہ آوازیں دیتے رہے مگر کوئی نہ آیا۔ اس بے حسی اور سیاسی انتقام کا جواب حکمرانوں کو دینا پڑے کا۔

5K
4K
14K
میاں نواز شریف کی اپنی والدہ محترمہ سے سروسز ہسپتال میں ملاقات

قسم یہ مناظر دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آ گئے
انشااللہ میاں نواز شریف ماں دعاؤں سرخرو ہوکر ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے 
@MaryamNSharif

میاں نواز شریف کی اپنی والدہ محترمہ سے سروسز ہسپتال میں ملاقات قسم یہ مناظر دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آ گئے انشااللہ میاں نواز شریف ماں دعاؤں سرخرو ہوکر ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے @MaryamNSharif

497
1K
5K

میں نے چپ رہ کر سب کچھ سہا اور مانگا تو صرف اللّہ سے، کسی چیز پر سیاست نہیں کی، مگر اب اگر میرے والد کی صحت سے کھلواڑ کیا گیا، یا اس کو سیاست کی نظر کیا گیا، یا ان کو خدا نہ خواستہ کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔

3K
4K
11K

بہت بڑی آزمائش آئی مگر توکل الّلہ پر رکھا، حکومت سے نہ کبھی علاج کی درخواست کی نہ کریں گے۔ میری مرحوم والدہ جب بسترِمرگ پر تھیں، ان خوفِ خدا سے عاری انسانوں نے جو اب حکومت میں ہیں ان کی بیماری کا مزاق اڑایا تھا۔ ظلم کی رات چھوٹی مگر اس کی پکڑ بہت بڑی۔

2K
4K
12K

ایک کے بعد دوسرا بورڈ اور ایک اسپتال کے بعد دوسرا اسپتال۔ پہلے PIC, پھر جیل، پھر سروسز اسپتال جہاں امراض قلب کا شعبہ ہے ہی نہیں۔ اب پھر PIC لے جانے کی کوشش۔ میاں صاحب نے انکار کر دیا اور کہا کہ میں نہ خانہ بدوش ہوں نہ تضحیک کا نشانہ بننے کو تیار ہوں، مجھے واپس جیل لے جایا جائے۔

3K
3K
10K

Quoted @reem_fairy

If loving💕 @MaryamNSharif is a crime then yes! I am a criminal 🙋🌸

If loving💕 @MaryamNSharif is a crime then yes!
 I am a criminal 🙋🌸

❤️❤️❤️

550
1K
5K

Quoted @Mr_Fadi123

میم@MaryamNSharif صاحبہ اگر آپ میری یہ پوسٹ پڑھ لیں تو ہمارے قائد نوازشریف صاحب کو بتادیں کہ تمام ورکرز کو آپ پر پورا یقین ہے آج بھی میاں صاحب ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور ہم مرتے دم تک میاں صاحب کے ساتھ ہیں۔ میاں صاحب بس اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اللھ پاک اُن کو صحت دے آمین!❤️

آمین۔ ضرور ♥️

244
937
4K

Quoted @mahwashajaz_

I watched this with bated breath

I watched this with bated breath

If one of them or both of them attain old age with you, say not "Fie" unto them nor repulse them, but speak unto them a gracious word. And lower unto them the wing of submission through mercy, and say: My Lord! Have mercy on them both, as they did care for me when I was young."

512
2K
6K
نواز شریف کے دیوانے ♥️

نواز شریف کے دیوانے ♥️

2K
3K
10K

نواز شریف نے پی آئی سی جانے سے انکار کر دیا ، تین بورڈز طبی معائنہ کر چکے اب نئے اسپتال لے جانا چاہتے ہیں ۔جیل واپس بھیجا جائے ، یہ خانہ بدوشی مناسب نہیں ، میں نے سامان باندھ لیا ہے واپس جیل لے جایا جائے۔ نواز شریف کا سروسز اسپتال کے ایم ایس سے مکالمہ ۔ جیو نیوز

308
1K
4K

Quoted @Abdul_sattarr

مریم نواز کا واپس جاتے ہوۓ اک بار پھر سوشل میڈیا کے کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا جیسے بھی حالات رہیں گے میاں تیرے ساتھ رہیں گے میاں صاحب جب ڈٹ جائیں پھر کوئی مائی کا لال ہلا نہیں سکتا @MaryamNSharif @AzmaBokhari @betterpakistan

مریم نواز کا واپس جاتے ہوۓ اک بار پھر سوشل میڈیا کے کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا 
جیسے بھی حالات رہیں گے 
میاں تیرے ساتھ رہیں گے
میاں صاحب جب ڈٹ جائیں پھر کوئی مائی کا لال ہلا نہیں سکتا 
@MaryamNSharif 
@AzmaBokhari @betterpakistan

محبتوں کا شکریہ 🙏🏽

329
1K
4K
Next Page