🌸 پروین 🌸

🌸 پروین 🌸

@PKausarr

Followers5.5K
Following199

سمجھے نہ کوئی سَرسَری سا تذکرہ مجھے _____بھرپور ماجرا ہوں حوالہ نہیں ہوں میں

Karachi, Pakistan
Joined on March 27, 2018

Statistics

We looked inside some of the tweets by @PKausarr and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
12 minutes
Average replies
6
Average retweets
14
Average likes
35
Tweets with photos
5 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Last Seen Profiles

@Rarrion@Rarrion
@yuka__kokumin@yuka__kokumin
@norimberga@norimberga
@STYCKR1@STYCKR1
@finlayharris@finlayharris
@glgkcy@glgkcy
@GreenleeMrs@GreenleeMrs
@Luydprod@Luydprod
@frazerta@frazerta
@Dhaenux@Dhaenux
@oj_yarkhanii@oj_yarkhanii
@faizan853@faizan853
@roccodeluca@roccodeluca
@coachchambsBHS@coachchambsBHS
@TMY462@TMY462
@kadonopan_ya@kadonopan_ya

سونے کی پوری ٹرائ کر لی جائے اور پھر بھی نیند نہ آئے تو اس کا مطلب پیار ہی نہیں ہوتا۔ ہو سکتا ہے آپ دوپہر کو سو گئے ہوں 🙊🙊میری طرح #عریشے

تعلق بنانے سے پہلے کون کیا ہے کس قابل ہے۔۔۔۔یہ مت سوچیں آپ قدم بڑھائیں جوں جوں نزدیکی بڑھے گی چہرے نمایاں ہوتے چلے جائیں گے

بہن بھائیوں میں جو سب سے بڑا ہو وہ ٹرین کا انجن ہوتا ھے اسکے پیچھے سارے بہن بھائی جیسے ٹرین کے ڈبے ہوتے ہیں کچھ انجن ایسے ہوتے کہ ہٹنے کا نام ہی نہیں لیتے پیچھے لگے سارے ڈبے دعا کرتے جلدی اسکی شادی ہو تاکہ ہمارا بھی نمبر آئے 🙈🙈😜😜😜

18
23
87
😂
#MummyKiQasam

😂 #MummyKiQasam

0
2
3

پہلے لگتا تھا ٹوئیٹر ایک نشہ ہے اس کے بغیر رہنا انتہائ مشکل ہے لیکن جوں جوں مصروف ہوتا گیا ٹوئیٹر سے دور ہوتا گیا کیونکہ میں نے بل بورڈ پر پڑھ لیا تھا نشے کئ حالت میں کہیں وہ اکیلا نا رہ جائے 😢🙈

ائیر ہوسٹس تو ہوتی ہیں Emarits کی بندے کا دل لگا رہتا ہے پیاری پیاری شونی 😍 پاکستانی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس تو اماں جیسی ہوتی ہیں بندہ بیٹھا کر خدمت کرنا شروع کردے

عین لنج کے دوران دو عقلمند لوگ مجھے میرے پسندیدہ موضوع میں الجھا کر خود کھانے کی اسپیڈ بڑھا دیتے تھے، شکر ہے یہ سب کچھ مجھے دوتین دن میں ہی سمجھ آگیا

Replying to @PKausarr

آیر لا ین والے کہھ رہے ہیں تسی ٹرین سے چلے جایا کرو ساڈا بزنس تو خراب نا کرو 🙏🙏🙏

مہک
9 hours ago

اگر مجھے کسی نے کہا ناں میرا نام لو جانو کی جگہ تو سن لو سب اپنے ہی جانو کا نام لوں گی وڈے ائے سارے ٹھرکی

مہک
9 hours ago

Quoted @Shararti_Hina

ہم شرابی ہیں گلاس توڑتے ہیں پر کسی کا دل نہیں توڑتے

مے خانہ سارا پی جاتے ہیں مگر جب بات دل کی ہو تو دل سنبھال لیتے ہیں #مہکیات

ایک صاحب سے سنا تھا کہ “بعض اینکر پروگرام کے آخر میں کہتے ہیں کہ اپنا بہت خیال رکھیں تو کیا ہم اپنا خیال نہیں رکھیں گے کوئی دیوار میں ٹکریں ماریں گے” خیر کہنا یہ تھا کہ “شب بخیر”🌹🌹🌹🌹

ہم شرابی ہیں گلاس توڑتے ہیں پر کسی کا دل نہیں توڑتے

19
15
66

بہ طوفان گاہ جوش اضطراب شامِ تنہائی شعاع آفتاب صبح محشر تار بستر ہے کہو کیا دل کی کیا حالت ہے ہجر یار میں غالب کہ بیتابی سے ہر یک تارِ بستر خار بستر ہے 🌸🍃شب بخیر ۔ 🌸🍃

11
19
22

Replying to @PKausarr

عورت اور مرد کی نظر میں فرق یہ ہے کہ مرد دنیا کی بدصورت ترین عورت میں بھی کوئی نہ کوئی خوبی دیکھ ہی لیتا ہے اور عورت کو دنیا کی خوبصورت ترین عورت میں بھی کوئی نہ کوئی خامی بالآخر نظر آ ہی جاتی ہے۔ #ذاتی_تجربہ

عورتوں کی ڈکشنری میں ائیر ہوسٹسوں کے لئے عام طور پر استعمال ہونے والے الفاظ ۔ خوبصورت ہوں تو "چڑیل" اور پی آئی اے کی ہوں تو ویسے ہی چڑیل 😂

10
23
59

ہم اس قدر مطمئن قوم ہیں کہ اگر بجلی کافی دیر کے بعد آئے تو کہتے ہیں ، ابھی بجلی والے چیک کر رہے ہیں ابھی ایک دفعہ پھر جائے گی 😂

9
90
150

Replying to @meer_atta_khan @PKausarr

Quoted @bybaak

ہم اس قدر مطمئن قوم ہیں کہ اگر بجلی کافی دیر کے بعد آئے تو کہتے ہیں ، ابھی بجلی والے چیک کر رہے ہیں ابھی ایک دفعہ پھر جائے گی 😂

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ سکون کے لیے کسی دوا کی نہیں کسی کے الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔

20
28
130

آج اور کل پی ایس ایل میں ریسٹ ہے کھلاڑیوں سے زیادہ تو لاہور قلندری سکون میں ہوگئیں چلو دو دن جُگتوں سے بچ جائیں گئے

گورا گورا مکڑا چاند کا ٹکڑا اُتے کالا چشمہ لگدا کِلر 😌🚶 @PKausarr

Next Page