Replies

  • Replying to @PPCUK_official

    پاکستان پریس کلب برطانیہ نے ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کیا اور پاکستان میں میڈیا پر سنسر شپ اور صحافی برادری کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر بھرپور طریقے سے آواز اٹھائی