ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سیف اللہ ڈوگر انتہائی ایمانتدار, محنتی اور قابل افسر ہے. فیصل آباد میں صحت و تعلیم کے شعبہ, انسداد تجاوزات آپریشن, کلین اینڈ گرین مہم اور دیگر انتظامی امور احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں. ہمیں محنتی اور فرض شناس افسران کی مل کر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے.

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سیف اللہ ڈوگر انتہائی ایمانتدار, محنتی اور قابل افسر ہے. فیصل آباد میں صحت و تعلیم کے شعبہ, انسداد تجاوزات آپریشن, کلین اینڈ گرین مہم اور دیگر انتظامی امور احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں. ہمیں محنتی اور فرض شناس افسران کی مل کر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے.

270
1K
6K
Likes
  • mamoorkhan238
  • QasimKh88750183
  • malick
  • MrKhanzaib
  • HinaMal23894451
  • shakeelayubi89
  • ChauhanSaab786
  • GulzarA53029970
  • Pablo_Choco_Bar
Replies
  • Replying to @SHABAZGIL

    جس طرح خنیف عباسی کی بیٹی کی سفارش ماننے سے انکار کرنے والے ڈاکٹر طارق نیازی کی عزت کی؟ وہ ابھی تک آپ کے دو دفعہ وعدہ کرنے کے باوجود ایم ایس بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی بحال نہیں ہوئے

    39
    148
    761
  • Replying to @SHABAZGIL

    Sir don't you think that @DrNiazi2 is also most competent and honest but suspended from the Job just because he refused to do out of turn transfer/Promotion

    1
    0
    3
  • Replying to @NaqqashPTI @SHABAZGIL

    Thank you so much dear. My reinstatement as MS is not important. MOST Important is how huge And irrapairable loss is to PTI ideology and IK vision by these "parashooters" whose ideology is only and only how to get power. Stay blessed ❤..❤IK

    2
    14
    39
  • Replying to @DrNiazi2 @NaqqashPTI @SHABAZGIL

    Dr sb. Make sure when u get reinstated, u treat poor patients and their attendants in your hospital as dignified humans and not as bunch of stray dogs.

    0
    1
    3
  • Replying to @SHABAZGIL

    شہباز شریف کے دور میں یہ اوکاڑہ کے ڈی سی او رہے پھر فنانس ڈیپارٹمنٹ میں لاہور رہے۔ آپ کی تعریف درحقیقت بالکل درست ہے اور ثابت کرتی ہے کہ شہبازشریف کا انتخاب درست تھا

    0
    5
    24
  • Replying to @SHABAZGIL

    ڈاکٹر نیازی اور سانحہ ساہیوال کے بارے میں بھی کچھ بتائیں گے؟؟؟ ۔۔ یہ صرف ہر رز یہ بتاو گے کہ نواز شریف نے کیا کھایا کیا پیا ۔۔۔؟؟

    0
    8
    11
  • Replying to @SHABAZGIL

    موصوف انتہائ بہادر اور ایماندار ہے کچھ عرصے ہمارے ضلع دیامر میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہے لوگ آج بھی انکو مس کرر رہے ہیں اور انکی خدمات کے معترف ہیں.

    0
    1
    20
  • SS
    a month ago

    Replying to @SHABAZGIL

    بیشک ہوں گے۔ فیصل آباد دنیا کے پانچ بڑے (Most polluted) شہروں میں شمار ہوتا ہے امید حکومت پنجاب اور ڈی سی صاحب کچھ توجہ دیں گے۔

    0
    0
    29
  • Replying to @SHABAZGIL

    تعلیم سے یاد آیا کہ حکومت گورنمنٹ سکولز میں انگلش میڈیم کتابیں جاری کرتی ہے اور سکولز ایڈمنسٹریشن بچوں کو کہتی ہے کہ مارکیٹ سے اُردو میڈیم کی کتابیں خریدیں جن سے پڑھائی شروع کروائی جاتی ہے یہ سب کچھ حکومت کی ناک تلے ہو رہا ہے اور حکومت کبوتر کی طرح آنکھ بند کیے بیٹھی ہے

    0
    2
    6
  • nas
    a month ago

    Replying to @SHABAZGIL

    انکو لاہور کا DC لگا دو لاہور میں ایک قابل اور متحرک DC کی ضرورت ہے

    5
    0
    8
  • Replying to @naskhan206 @SHABAZGIL

    Saleha saeed is already there

    0
    0
    2
  • Replying to @SHABAZGIL

    Well done DC Faisalabad Saifullah Dogar sahab 
also we appreciate our AC Shaib in Taunsa Sharif he aslo doing great job hume aise afsran ko sharna chye ! 
@NAVEEDDEERATH 
@SHABAZGIL

    Well done DC Faisalabad Saifullah Dogar sahab also we appreciate our AC Shaib in Taunsa Sharif he aslo doing great job hume aise afsran ko sharna chye ! @NAVEEDDEERATH @SHABAZGIL

  • Replying to @SHABAZGIL

    فیصل آباد پاکستانکا تیسرا بڑا شہر ہے اور کوئی بھی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں ہے نہ ہی کہیں اچھے ہسپتال ہیں کس فیصل آباد کی بات کرتے ہو آپ شہباز گل صاحب عوام کو بنانا چھوڑ کام کی طرف دھیان دو جھوٹی تعریفیں کرنیسے کچھ نہیں ہوتا پہلےلوگ بھی صرف جھوٹی تعریفیں کرتے تھے پبلک ٹرانسپورٹ نہیں ہے

    0
    1
    6
  • Replying to @SHABAZGIL

    گوجرہ کے DSP کا بھی پتا کر لے بہت کرپٹ ہے اور پنجاب میں چوریاں بہت ہو رہی لوگ ہمے کہتے کے آپکے حکومت ہے

    0
    0
    13
  • Replying to @SHABAZGIL

    یہ جھوٹ ہے اگر یہ واقعی اتنے فرض شناس اور دیانتدار ہوتے تو ڈاکٹر طارق خان نیازی کی طرح معطل ہو چکے ہوتے

    1
    0
    3
  • Replying to @khalid_darhaal @SHABAZGIL

    Galat keh rhe Hain aap. @dcislamabad jesa to koi ni lekin @DCFaisalabad b acha kam kr rhe hain

    1
    0
    1
  • Replying to @Affable777 @SHABAZGIL and 2 others

    بے شک ہوں گے ان سے کوئی گلہ شکوہ نہیں. مگر میرا پوائنٹ دوسرا تھا کہ پنجاب حکومت کسی اچھے افسر کو برداشت نہیں کرتی جو اصولوں پر عمل کرے. ڈاکٹر طارق نیازی اسکی مثال ہے

    2
    0
    3
  • Replying to @khalid_darhaal @SHABAZGIL and 2 others

    Dr Tariq Niazi k muamly aur deegar boht sary faislon PR main b hakoomat sy skht nalan hn

    0
    0
    1