Sheraz Khalil Bajwa

Sheraz Khalil Bajwa

@Skbajwa_

Followers376
Following22

#Pakistanzindabad 🇵🇰

Hasilpur, Pakistan
Joined on June 02, 2016

Statistics

We looked inside some of the tweets by @Skbajwa_ and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 days
Average replies
0
Average retweets
0
Average likes
1
Tweets with photos
35 / 100
Tweets with videos
5 / 100
Tweets with links
0 / 100

Last Seen Profiles

@4G_MSG@4G_MSG
@leah_nelson4@leah_nelson4
@lcsly@lcsly
@gnanya7nan@gnanya7nan
@bencemsen@bencemsen
@mlp_Circe@mlp_Circe
@ShinsukeNasuda@ShinsukeNasuda
@PlayUOOutlands@PlayUOOutlands
@ooooo3443@ooooo3443
@OpiumCNK@OpiumCNK
@noah_baldwin14@noah_baldwin14
@scaloveloce@scaloveloce
@NicojasoSosa@NicojasoSosa
@PRG04x@PRG04x
@o0mom7i2j4i@o0mom7i2j4i
@fsbg90@fsbg90

بھکاری بھکاری کہتے تھے،اس نے 2107 ماوں کہ لعل بھیک میں مانگ کر ماوں کو واپس لٹا دیئے😢 #PMIK ❤❤

0
0
0

ایک بارپھرقابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیریوں کو  شہید کردیا۔ دوسری جانب مسلح افراد سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت 5 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں ظلم ایک دن ختم ہو جاتا ہے انشاءلله کشمیر بنے گا پاکستان ۔ پاکستان زندہ باد

میرے رہبر!  میرے محسن!  تم بھی کمال کرتے ہو 
بادشاہوں کی محفل میں مزدوروں کی بات کرتے ہو

میرے رہبر! میرے محسن! تم بھی کمال کرتے ہو بادشاہوں کی محفل میں مزدوروں کی بات کرتے ہو

0
0
0

مرد بھی عجیب مخلوق ہے جو سامنے آجاے اُس سے لاپروا ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔ اور جو چھوپ جاے اُس سے عشق لگا لیتے ہیں

جب عورت پردہ کرتی ہے تو وہ حقیقتاً 170 بلین ڈالر کی فیشن انڈسڑی پر لعنت بھیجتی ہے۔۔۔

پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہے، سعودی ولی عہد کے اس دورے سے پاک سعودی تعلقات کے ایک نیا دور کا آغاز ہوگا اور تعلقات میں مزید پختی آئے گی، ہم اپنے معزز مہمانوں کی آمد کے شکر گزار ہیں۔ #CrownPrinceinPakistan 🇵🇰 🇸🇦

کوشش کریں مرنے سے پہلے اللہ کو پیارے ہو جائیں

علیم خان کو گرفتار کرنے والی نیب بہت اچھی ہے لیکن شہباز شریف اور سعد رفیق کو گرفتار کرنے والی نیب سیاسی ہے ،مولانا مسلم لیگ بھٹو

میڈیکل رپورٹ کے مطابق شہنشاہ گٹر کو آج تک ہارٹ اٹیک ہوا ہی نہیں. جبکہ جناب لندن سے اوپن ہارٹ سرجری کروا چکے ہیں😂

قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں ، مگر بڑے جانور اسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں ۔ #Pakistanpolice #PunjabPolice

ہزار سیاسی اختلافات کے باوجود ہماری دعا ہے الله میاں صاحب کو صحت یاب کرے. تاکہ وہ اپنی سزا پوری کریں اور ہمارا لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیں۔

#memories #PTI #sherazkhalilbajwa #bajwa @PTISPOfficial

#memories #PTI #sherazkhalilbajwa #bajwa @PTISPOfficial

0
0
0
0
1
3

“مقتول تو پھر مقتول ہے، نہ تمہارے دور کا نہ ہمارے دور کا۔ جب مقتول کی بات ہوگی تو قاتل کا ذکر بھی ہوگا ۔ ہمیں تو اپنے وزیر اعظم پر اعتماد ہے وہ انصاف دلاۓ گا، شہریار آفریدی اور مراد سعید کی تقریر کے بعد بحث کی گنجائش ہی نہیں.

😂😂😂

😂😂😂

0
0
1
کوئی ہے مقابلہ کرنے والا ۔۔۔
#10yearchallenge #100YearChallenge

کوئی ہے مقابلہ کرنے والا ۔۔۔ #10yearchallenge #100YearChallenge

0
0
3
0
0
1
بزرگوں سے سنا تھا کہ بیٹا جب سارے چوروں کو اکھٹا ہوتے ہوئے دیکھو تو سمجھ جانا کہ تھانیدار ایماندار آگیا ہے۔

بزرگوں سے سنا تھا کہ بیٹا جب سارے چوروں کو اکھٹا ہوتے ہوئے دیکھو تو سمجھ جانا کہ تھانیدار ایماندار آگیا ہے۔

0
1
6
Next Page