Nawabzada Jamal Khan Raisani

I'm son of Shaheed Siraj Raisani, Pakistan Zindabad, Supervised by @jamalraisani

Mastung, Pakistan, Thailand
Joined on July 16, 2018

Statistics

We looked inside some of the tweets by @SonOfShaheed and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
a day
Average replies
91
Average retweets
626
Average likes
3224
Tweets with photos
40 / 100
Tweets with videos
15 / 100
Tweets with links
0 / 100

Last Seen Profiles

@katoh_takuya@katoh_takuya
@Shahed_adwan@Shahed_adwan
@EliteKylie@EliteKylie
@YarenBozkurt48@YarenBozkurt48
@yesimezraa@yesimezraa
@tahtienjatko@tahtienjatko
@Jhaeli4@Jhaeli4
@llsVYArQkCKUEkl@llsVYArQkCKUEkl
@orunnyanga@orunnyanga
@Buseeeetorun@Buseeeetorun
@a_muravyov@a_muravyov
@Benche123@Benche123
@worksmarket@worksmarket
@supabol@supabol
@CM1Xo4dEjaLtlYt@CM1Xo4dEjaLtlYt
@Yuta_50705@Yuta_50705
Watch brave son of brave father @SonOfShaheed Jamal Raisani Exclusive interview in Ugly baat with Fareed Kakar on Current tense between Pak & India on Sunday at 10:05 PM only on @DBTVLive

@OfficialHanzala
@peaceforchange
@OfficialDGISPR
#HindustanVsPakistan

Watch brave son of brave father @SonOfShaheed Jamal Raisani Exclusive interview in Ugly baat with Fareed Kakar on Current tense between Pak & India on Sunday at 10:05 PM only on @DBTVLive @OfficialHanzala @peaceforchange @OfficialDGISPR #HindustanVsPakistan

2
9
58

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرکے پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کی، بھارت نہیں جانتا کہ جنگیں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے سے نہیں جیتی جاتی جنگیں تو بہادر سپاہیوں اور غیرت مند قوموں سے جیتی جاتی ہے اور بھارت ان دونوں چیزوں سے محروم ہے۔ انشاللہ فتح ہماری ہو گی #DGISPR

67
687
4K
اداروں اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ۔
لورالائی میں ایف سی بلوچستان اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے عوام کی خدمت کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام۔کیمپ کے دوران ضرورت مند افراد کو راشن بھی فراہم کیا گیا۔ پاکستان زندہ باد۔
4

اداروں اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ۔ لورالائی میں ایف سی بلوچستان اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے عوام کی خدمت کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام۔کیمپ کے دوران ضرورت مند افراد کو راشن بھی فراہم کیا گیا۔ پاکستان زندہ باد۔

15
272
1K

یہ وقت ملک کے لیے یکجا ہونے کا ہے، ہمیں اپنے سیاسی اختلافات بھلا کر بھارت اور اُسے منفی پروپیگنڈے کیخلاف ایک ہونا ہے، کیونکہ جب ہم ایک ہو گئے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، جو جنگ ہم پر مسلط کی جا رہی ہے اُس کیلئے ہم پہلے سے تیار ہیں اور شکست بھارت کا مقدر بنے گی

62
413
2K
ہم وہ قوم ہیں جو وطن کی خاطر قربانی دینے کو اپنے ماتھے کا جھومر بنا لیتے ہیں، بھارت کبھی خواب میں بھی پاکستان کیساتھ جنگ کا نا سوچے ورنہ ابھی شہید سراج رئیسانی کے بازو ابھی زندہ ہیں جو بھارت کو بھارتیوں کیلئے ہی جہنم بنا دینا جانتے ہیں۔

149
896
3K

بھارت نے اُس قوم کو للکارہ ہے جو وطن کی خاطر دشمن سے جنگ لڑنے کیلئے ہی پیدا کی جاتی ہے، بھارت یہ مت سوچے کہ پاکستان اُس کہ گیدڑ بھبکیوں سے ڈر جائے گا۔ ہم تو 1400 سال سے اسی جنگ کی آس میں زندہ ہیں کیونکہ حضرت محمد صلی الله عليه وسلم نے اس جنگ کی فتح کی نوید ہمیں سنا دی ہے۔

161
1K
6K

سعودیہ میں موجود پاکستانی 2000 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنا اور اُس مطالبے کو سعودی ولی عہد سے تسلیم کروانا موجودہ حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے۔

42
556
4K

پاکستان کی قوم سعودی شاہی خاندان کی پاکستان آمد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، سعودیہ اور پاکستان برادر ممالک ہیں اور ایک دوسرے کی مشکلات میں ہمیشہ ساتھ ساتھ کھڑے رہے۔ امید ہے اس دورے سے پاکستان اپنی ترقی کی راہوں کے سفر میں اور تیزی لائے گا اور بلوچستان بھی مضبوط ہوتا نظر آئے گا۔

59
438
3K
میں شہید سراج رئیسانی کا بیٹا ہوں، ہمیں وطن کی خاطر لڑنے مرنے کا جذبہ ہمارے آباؤ اجداد نے دیا ہے، ہماری تو پرورش بھی بطور جنگجو کی جاتی رہی۔ بھارت اگر یہ سوچتاہے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھے گا تو یقین مانیں ہم بھارت کی آنکھیں نوچ نکالیں گے۔ پاکستان زندہ باد

242
926
5K

پاکستانی قوم بھارتی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، ہم بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں۔غزوہ ہند ایک حقیقت ہے اور ہر مسلمان اس غزوہ کو لڑنے کیلئے بیتاب ہے۔ شاید بھارت نہیں جانتا کہ شہید سراج رئیسانی کا مشن ابھی رُکا نہیں، پوری قوم شہید سراج رئیسانی ہے جو دشمن کو شکست دینا جانتی ہے

161
965
4K

#PSL4 کا انعقاد پاکستان کیلئے نہایت ہی خوش آئند بات ہے،کافی دوستوں کے پوچھنے کے بعد میں بتاتا چلوں کہ پی ایس ایل کی تمام ٹیمز میری اپنی ہیں اور مجھے سب سے محبت ہے پر چونکہ میرا تعلق بلوچستان سے ہے تو اس لیے میں #QuettaGladiators کیساتھ کھڑا ہوں اور امید ہے کہ ٹرافی بھی ہماری ہوگی

74
228
2K
یہ مناظر کوئٹہ میں ایف سی بلوچستان کی ایک چیک پوسٹ کے ہیں جہاں ایف سی کی جانب سے بچوں کو گفٹ پیک دیے جا رہے ہیں۔ میرے وطن کے ان داروں پر تنقید کرنے والوں سے میرا سوال یہ ہے کہ آپ نے خود آج تک کیا کیا ہے پاکستان کے لیے؟

53
505
2K
شہدائے پاکستان، چاہے وہ فوج سے تعلق رکھتے ہوں یا پولیس سے، ہمارا فخر ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو یقین ہو گا کہ وطن کی محبت میں مر جانا کسی نشانِ حیدر سے کم نہیں۔ میں سلام پیش کرتا ہوں تمام شہدائے پاکستان کو

25
437
2K

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، ملک ماتورکے کی شہادت کے بعد سے پوری قوم شدید صدمہ میں ہے۔ ان کا خون رائگاں نہیں جائے گا۔ میری تمام ریاستی اداروں سے اپیل ہے کہ بزرگ شہری ملک ماتورکے کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے، چاہے اُن کا تعلق کسی بھی تحریک سے ہو۔

56
642
3K
" سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا : جس مسلمان نے کوئی درخت لگایا اور اس کا پھل آدمیوں اور جانوروں نے کھایا تو اس لگانے والے کیلئے صدقہ کا ثواب ہے : صیح بخاری"

میں ایک بار پھر درخت لگاؤ مہم کا آغاز کرتا ہوں
#ارض_پاکستان
2

" سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا : جس مسلمان نے کوئی درخت لگایا اور اس کا پھل آدمیوں اور جانوروں نے کھایا تو اس لگانے والے کیلئے صدقہ کا ثواب ہے : صیح بخاری" میں ایک بار پھر درخت لگاؤ مہم کا آغاز کرتا ہوں #ارض_پاکستان

133
1K
6K

افغان صدر کا پاکستان مخالف بیان ہم بحیثیت قوم مسترد کرتے ہیں، شاید اشرف غنی کو معلوم نہیں کہ بلوچ، پشتون، سندھی، پنجابی ہم سب ایک جسم کی مانند ہیں آپ کا بیاں ہمارے سامنے کچھ اہمیت نہیں رکھتا۔ ہمارے اندرونی معاملات میں دخل اندازی سے گریز کرکے آپ اپنے ملکی حالات پر غور کریں۔

165
1K
5K
اس میں کوئی شک نہیں کہ بلوچستان پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے، بلوچستان کی عوام یہاں ہر آنے والے سیاحوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اُن کی مہمان نوازی کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں۔ بلوچستان کے سیاحتی مقامات کو فیڈرل اور صوبائی حکومت کی خاصی توجہ کی ضرورت ہے

55
522
2K
شدید سردی کے باوجود بلوچستان کے لوگ اتنی بڑی تعداد میں سڑکوں پر آئے اور جس طرح سے کشمیری بھائیوں کے لیے آواز بلند کی،آج اگر میرے بابا ہم میں ہوتے تو ان کا سر فخر سے بلند ہو جاتا۔کشمیر بنے گا پاکستان انشاء اللہ۔

61
405
2K
بھارت ستر سالوں سے کشمیریوں پر اپنی بربریت جاری رکھے ہوئے ہے، بھارت یہ نہیں جانتا کہ کشمیری جھکنا نہیں بلکہ لڑنا اور دشمن کو شکست دینا جانتے ہیں، میں کشمیری عوام کیساتھ ہوں اور بلوچ قوم اُن کی آزادی کی اس جنگ میں اُن کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں.  #KashmirSolidarityDay

179
715
3K
آج کشمیر ڈے پر ہم ایک بار پھر اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی تک ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے پر وہ نہیں جانتا کہ اُس کا پالا کشمیر کی شیردل عوام سے پڑا ہے جو کاٹنا تو جانتی ہے پر جھکنا کبھی نہیں : #KashmirSolidarityDay

627
2K
Next Page