سبحان راھی🇵🇰

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏میری ٹویٹس : ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#نامعلوم_لڑکا Spree Account : ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎@ManiOye___

Gujranwala, Pakistan 😍
Joined on June 07, 2016

Statistics

We looked inside some of the tweets by @SubhanRahi___ and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
a day
Average replies
11
Average retweets
38
Average likes
84
Tweets with photos
5 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Recommended

Check out our new cool site: http://www.tumgir.com

Last Seen Profiles

@GaiminIo@GaiminIo
@fromisandizone@fromisandizone
@torrentyadong@torrentyadong
@arturotoma@arturotoma
@FaceGorditas@FaceGorditas
@Andriii_DH@Andriii_DH
@Fearlessq82@Fearlessq82
@TUANtuanzi233@TUANtuanzi233
@Borner1987@Borner1987
@RedD2RumbleFish@RedD2RumbleFish
@8821Marian@8821Marian
@sunna464@sunna464
@AadHabiba@AadHabiba
@Jin19730605@Jin19730605
@MN_00000001@MN_00000001
@PocariIndonesia@PocariIndonesia

ایک نہایت ہی مختصر مگر جامع اور سبق آموز تحریر... 💐🌼🌹 آپ سب پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے 😇 دعاؤں کا طالب؛ سبحان راھی 💗 #پہلی_کاوش #نامعلوم_لڑکا

9
29
33

قدر تو جذبات کی ہونی چاہئیے الفاظ تو منافق ہوتے ہیں مگر قیمت لفظوں کی لگتی ہے جذبات تو نظر ہی نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔ #وڈےسرکار 🌷

7
41
76

سنو جاناں ۔۔۔👂 تمہارا نمبر تو ہے ۔۔۔۔😍 مگر ایک کال تک نہیں کر سکتے ۔۔۔😭 #عائشہ

6
15
38

سکوٹر اور سائرہ سے میری ہاتھ جوڑ کر بنتی ہے۔۔۔ تسی ٹی ایل کے بجائے۔۔ ڈی ایم میں لڑ لیا کرو۔۔ بے کار ترین لڑائی ٹی ایل پر کر کے۔۔ ہماری ٹی ایل برباد کرتے ہو۔۔ دھنے واد۔۔۔😂😂😂😂

5
18
22

بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا ابھی موٹر سائیکل پہ جا رہا تھا تو دیکھا کہ اگلے موٹر سائیکل والے صاحب کا سٹینڈ نیچے کو تھا تو جیسے ہی میں موصوف کے قریب جاتا ان کو باور کروانے کے لیے تو صاحب یہ سوچ کر ریس دے کر آگے نکل جاتے کہ شاید میں اُن سے ریسیں لگانی کی ناکام کوشش کر رہا ہوں😐😐

15
56
134

تمھارے ڈمپل نیچرل بیوٹی اور ہمارے ڈمپل " کھڈے" 😏

12
37
71

🌹السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وبرکاتہ🌹 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 ﺟﺐ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﮯ ﺁﻏﺎﺯ کے ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﯾﮩﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ. 🌹ﺣﺴﺒﻨﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻭ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﻮﮐﯿﻞ.🌹

47
76
280

اگر آپ تعریف قبـول کر لیتے ہیں تو تنقیـد برداشت کرنے کا حوصلہ بھی پیـدا کـریں، ورنہ تعریف قبـول کرنے سے بھی انکار کر دیا کریں...............!!

17
75
155

فــرمانِ مصطفٰے ﷺ صرف دو چیزوں پر رشک کرنا اچھــا ہے، ایک وہ شخص جسے اللہ تعــالی نے مال دیا ہو اور وہ اس کو نیکی کے راستہ میں خرچ کرتا ہو اوردوسرا وہ شخص جسے اللہ تعالی نے دین کا عـلم عطا فرمایا اور وہ اس کے مطابق فیصلے کرتا اور دوسروں کو یہ علم سکھاتا ہو۔ (بخاری،۱/۴۳حدیث:۷۳)

2
72
133

کچھ دن پہلے گوجرانوالہ جانے کا اتفاق ہوا تو دوست نے چڑوں کی جگہ لالیاں یہ کہہ کر کھلا دیں کہ یہ فارمی چڑے ہیں آج لاہوری دوست نے پائے یہ کہہ کر کھلا دیے ہیں کہ کٹے کے ہیں....

12
37
71

قربان کر گیا جو خدا کی رضا پہ سب حق اس کی عاشقی کا نبھایا نہیں گیا پیغام تک پہنچ کبھی تو اُس حسینؓ کے رویا بہت گیا جسے سمجھا نہیں گیا ۔۔ ⁦✍️⁩ ۔۔ #ڈاکٹرفراز 💕 #بزم_شاعری #TuesdayThoughts

7
14
48

السلام علیکم جتنا مرضی اوراق پڑھ لیں زندگی کا فلسفہ اس وقت تک سمجھ میں نہیں آتا جب تک حالات و واقعات خود پر نہ بیتیں. صبح بخیر

35
43
146
حیا
2 months ago

ایک حساس انسان اپنا دکھ کسی سے بیان نہیں کر سکتا اُسے اپنا وجود ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے اس کائنات میں پایا ہی نہیں جاتا اور نہ کسی کو اس کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے

4
13
31

زندگی میں سب کچھ کسی وجہ سے ہوتا ہے ظلط ہوتا ہے تاکہ ہم صحیح کی کی قیمت جان سکیں لوگ بدلتے ہیں تاکہ انکی اصلی چہرے جان سکیں اور کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تا کہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں ہمیشہ اللہ پر یقین رکھیں اور اس کے شکر گزار رہیں #شام________بخیر 🌴🌴

4
21
27
؎؏
💕
مَیں ڈگمگا رہا ہُوں بیابانِ ہوش میں
میرے ابھی قریب رہو! میں نشے میں ہوں

ے صرف اِک تبسّم رنگیں بہت مُجھے
ساغر بدوش لالہ رُخوں! میں نشے میں ہوں

" الدیب "

Beloved #Sufism 💛🌹💛

؎؏ 💕 مَیں ڈگمگا رہا ہُوں بیابانِ ہوش میں میرے ابھی قریب رہو! میں نشے میں ہوں ے صرف اِک تبسّم رنگیں بہت مُجھے ساغر بدوش لالہ رُخوں! میں نشے میں ہوں " الدیب " Beloved #Sufism 💛🌹💛

رب کی دی گئی نعمتوں کا رنگ انسان کے جسم پر نظر آنا چاہیے پر ان نعمتوں کے ظہور کے ساتھ دوسروں کو اپنے سے کمتر سمجھنے لگنا صرف تکبر کی علامت ہے جو انسان کو تباہ کر دیتا ہے۔

8
36
61

نہیں تھا اپنا مزاج ایسا، کہ ظرف کھو کر انا بچاتے وگرنہ ایسے جواب دیتے، کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے

4
29
62

بُرا انسان صرف اُس وقت تک بُرا کہلاتا ہے جب تک بری خصلتیں اِس میں موجود رہتی ہیں #نامعلوم_لڑکا

5
26
31

شکر ہے جو ہم لوگ ایک دوسرے کے دل کا حال نہیـــــــــــں جانتے ورنہ دنیا میں 95 فیصد رشتـوں کا وجـود خطرے میـں پڑ جاتا__

11
71
151
Next Page