Umer Dar

Umer Dar

@UmerPTIOfficial

Followers106.3K
Following101

President PTI Central Punjab. Khan Ka Sipaahi.

Sialkot
Joined on June 05, 2013
Statistics

We looked inside some of the tweets by @UmerPTIOfficial and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
12 hours
Average replies
20
Average retweets
99
Average likes
674
Tweets with photos
25 / 100
Tweets with videos
30 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

15. in country Pakistan and category Political

132. in category Political

315. in country Pakistan

تحریک انصاف کا 23 واں یوم تاسیس ہماری سیاسی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک طویل اور صبر آزما جدوجہد کے بعد ہم آج تاریخ کے اہم مقام پر کھڑے ہیں جہاں ہم اپنی جماعت کو جدید سیاسی ادارہ بنانے کے ساتھ ملکی خدمت کی مثال بھی بنا رہے ہیں۔

2
5
59

وزیرِ اعظم نے آج قبائلی علاقہ جات کے لیے صحت، تعلیم، انسانی ترقی اور دیگر ترقیاتی کاموں کی مد میں 100 ارب روپے فی سال کے پیکیج کا اعلان کیا۔ اس اعلان سے ہمارے قبائلی بھائیوں کی زندگیاں تبدیل ہونے جا رہی ہیں۔ افسوس کہ اس کے باوجود ہر جانب صرف زبان پھسلنے پر بحث جاری ہے۔

75
346
2K

وزیر اعظم کا قبائلی علاقوں کے لیے بڑا اعلان ۔صحت کارڈ، دو ڈگری کالج اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے علاوہ ہر سال 100 ارب روپے قبائلی علاقوں پر خرچ کیے جائیں گے۔ یہی فرق ہے گزشتہ حکومتوں اور نئے پاکستان کی حکومت میں۔ ماضی کی کسی حکومت کو قبائلی علاقوں پر توجہ دینےکی توفیق نہیں ہوئی۔

3
52
270
We have reached a great breakthrough with "All China Youth Federation."
- Our youth will get internship opportunities in Chinese enterprises
- Start-ups will get training in China
- Chinese skill development centres will be established in Pak through public-private partnership
4

We have reached a great breakthrough with "All China Youth Federation." - Our youth will get internship opportunities in Chinese enterprises - Start-ups will get training in China - Chinese skill development centres will be established in Pak through public-private partnership

6
65
439
Leaders & visionaries can only be produced by giving exposure to youth. 
In October, a delegation of 100 Youth members including students, entrepreneurs, & start-up owners will travel to China on a fully funded exchange programme. 
This is a great learning opportunity.
4

Leaders & visionaries can only be produced by giving exposure to youth. In October, a delegation of 100 Youth members including students, entrepreneurs, & start-up owners will travel to China on a fully funded exchange programme. This is a great learning opportunity.

18
94
679
بلاول بھٹو کے والد 2008 سے 2013 پاکستان کے صدر تھے اور پاکستان کے تمام اداروں کے چیف تھے، اس وقت آپ نے اعجاز شاہ کو کبھی تحقیقات کے لیے نہیں بلایا۔ اس وقت آپ نے ان کو کیوں نہیں بلایا؟
شاید آپ کے والد ملوث تھے۔

بلاول بھٹو کے والد 2008 سے 2013 پاکستان کے صدر تھے اور پاکستان کے تمام اداروں کے چیف تھے، اس وقت آپ نے اعجاز شاہ کو کبھی تحقیقات کے لیے نہیں بلایا۔ اس وقت آپ نے ان کو کیوں نہیں بلایا؟ شاید آپ کے والد ملوث تھے۔

10
80
332

مصور پاکستان ، عظیم فلسفی اور قومی شاعر علامہ محمد اقبالؒ کے نظریے اور فلسفے پر عمل کر کے ہی پاکستان ایک فلاحی اور ترقی یافتہ ریاست بن سکتا ہے۔ اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے کچھ اس میں بھی تمسخر نہیں واللہ نہیں ہے #علامہ_اقبال #یوم_وفات

1
21
180
اسد عمر ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں، وزیراعظم عمران خان آج بھی سمجھتے ہیں کہ اسد عمر کو کابینہ کا حصہ ہونا چاہئے، میں خود اسد عمر سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں اور کابینہ کا حصہ بنیں -

390
3K

مغفرت اور برکتوں سے بھری یہ شبِ برات تمام اہلِ اسلام کو مبارک ہو۔ آج کی رات میں تمام انسانیت کی بہتری، امتِ مسلمہ کی خوشحالی اور اپنے پیارے پاکستان کی سلامتی و ترقی کے کیے اپنے رحیم رب کے سامنے سر بسجود ہوں۔ اللٰہ پاک آج کے دن مجھ سمیت آپ سب کی دلی مرادیں پوری کرے۔ آمین!

10
34
425

میچ جیتنے کے لیے بیٹنگ آرڈر بدلنا پڑتا ہے۔ پوری ٹیم کپتان عمران خان کے فیصلوں کے ساتھ ہے۔ پارٹی پالیسی ملکی مفاد کو مدنظر رکھ کر بنائی جاتی ہے۔ تحریک انصاف کی نئی کابینہ بھرپور انداز میں پاکستان کی خدمت کرنے کو تیار ہے۔ پاکستان زندہ باد!

2
22
243
ٹیم کو جیت دلانے کیلئے بعض دفعہ بیٹنگ آرڈر بدلنا پڑتا ہے۔ ہمیں کپتان پر اعتماد ہے!

ٹیم کو جیت دلانے کیلئے بعض دفعہ بیٹنگ آرڈر بدلنا پڑتا ہے۔ ہمیں کپتان پر اعتماد ہے!

122
442
3K
ماضی میں حکومتوں کی غلط پالیسیوں سے قبائلی علاقوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ عمران خان نے قبائلیوں کے لیے نوکریاں، انکے بچوں کو تعلیم دینے ، ہر خاندان کو ہیلتھ انشونس دینے اور بلاسود قرضے دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہاں کے لوگ بھی یکساں طور پر تبدیلی کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں۔

46
261

اسد عمر کی پاکستان اور تحریک انصاف کے لیے خدمات لائق تحسین اور ناقابل فراموش ہیں۔ آپ ہماری پارٹی کا سرمایہ اور عمران خان کے با اعتماد سپاہی ہیں جس پر پوری قیادت اور کارکنان فخر کرتے ہیں۔

10
83
569

مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ ان دہشتگردوں کا انجام دردناک اور دنیا کے لیے باعث عبرت ہوگا۔ افسوسناک واقعے پر پوری قوم غمگین ہے

0
11
102
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیانیے کی حقیقت۔

"ان کا بیانیہ صرف وہ کہے گا جو ان کی کرپشن بچانے کے لیے ضروری ہے۔"

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیانیے کی حقیقت۔ "ان کا بیانیہ صرف وہ کہے گا جو ان کی کرپشن بچانے کے لیے ضروری ہے۔"

8
46
192

عوام سے کیے گئے وعدے کے مطابق 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع کیا جارہا ہے۔ آج وزیر اعظم منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 1لاکھ 35 ہزار گھر تعمیر ہونگے۔ انشا اللہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے ذریعے ہر بے گھر فرد کو چھت ملے گی۔ الحمد لِلٰہ! نیا پاکستان۔

8
53
329
شریف خاندان کو مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے لاکھوں ڈالز موصول ہوئے۔ آج انکی کرپشن پکڑی گئی ہے تو مارے خوف اور بوکھلاہٹ کے اکاؤنٹس میں رقم بھیجنے والوں کو پہچاننے سے انکار کر رہے ہیں۔ مگر اب مزید چالاکیاں نہیں چلیں گی۔ احتساب کا شکنجہ شریف خاندان کے گرد سخت ہوتا جارہا ہے۔

66
244
حکومت کی تمام تر پالیسیاں عوامی مفاد اور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے ہیں۔ آئندہ بجٹ میں جائیداد رجسٹریشن ٹیکس ختم کرنے کی کوشش ہے تاکہ گزشتہ حکومت کی بنائی گئی کالا دھن سفید کرنے کی سکیم کا خاتمہ ہوسکے۔

176
کس چیز پر احتجاج کریں گے؟
ذرا ایک بار عوام کو یہ سمجھا دیں۔

کس چیز پر احتجاج کریں گے؟ ذرا ایک بار عوام کو یہ سمجھا دیں۔

31
27
237
حکومت کے خلاف سازشیں کرنے اور بے یقینی پھیلانے والے عناصر کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ وزارتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کی جارہی۔ تبدیلی کا اختیار صرف وزیر اعظم کے پاس ہے۔ تحریک انصاف کے تمام وزراء بہترین کارکردگی پیش کر رہے ہیں۔

42
211
Next Page