Words for Pakistan

Words for Pakistan

@WordsforPak

Followers421
Following188

Only for Pakistan #Pakistan #Words #Nature

Pakistan
Joined on November 16, 2014
Statistics

We looked inside some of the tweets by @WordsforPak and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
a day
Average replies
451
Average retweets
900
Average likes
2752
Tweets with photos
10 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100
آج اسی وزیر خارجہ کی زبان بول رہے ھیں جسے آپ نے ان الفاظ پہ ملک دشمن کہا تھا ۔آپ کا اسوقت کا کہااور آج کا فرمانا حاضر ھے۔کوئی شرم  کوئی حیا 
In politics opportunists/hypocrites abandon fundamentals, IK's each utterance domolishes the  principles he preached

آج اسی وزیر خارجہ کی زبان بول رہے ھیں جسے آپ نے ان الفاظ پہ ملک دشمن کہا تھا ۔آپ کا اسوقت کا کہااور آج کا فرمانا حاضر ھے۔کوئی شرم کوئی حیا In politics opportunists/hypocrites abandon fundamentals, IK's each utterance domolishes the principles he preached

383
2K
5K

Quoted @geonews_urdu

لاہور:عمران خان کی اجازت سےبتارہاہوں،وزرائے اعلیٰ تبدیل نہیں ہوں گے،شہبازگل

جیسے @fawadchaudhry صاحب نے کابینہ میں تبدیلی کی خبروں کو رد کر دیا تھا۔

0
0
0

Quoted @geonews_urdu

ملتان : آج دھوکےباز اور بعض سیاست دان بےنقاب ہورہےہیں،شاہ محمود قریشی

After #CabinetReshuffle

0
0
1
Garmi
7 days ago
Ya Allah tera shukar mai bach gaya.

Ya Allah tera shukar mai bach gaya.

41
502
1K

کپتان کی آج کتنی وکٹیں گریں؟ #FinanceMinister #AsadUmar

0
0
0

کپتان کی آج کتنی وکٹیں گریں؟ #FinanceMinister

0
0
0

Quoted @arshad_Geo

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہنگائی میں رکارڈ اضافے کے باعث سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہوں میں فوری تین ہزار روپے اضافہ کر کے کم از کم تُخواہ 18 ہزار مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا

لیکن وہ ہیں کہاں؟ یہ تو بتائیں

0
0
0

اگر پاکستان میں آئین کی پاسداری ہوتی، تو یہ پریزیڈینشل سسٹم والا ٹرینڈ نہ چل رہا ہوتا۔ کیوں کہ ایسا کرنایا لوگوں کو ترغیب دینا ، آئین سے غداری کے زمرے میں آتا ۔۔۔ #PresidentialSystem @SaleemKhanSafi @arshad_Geo @HamidMirPAK @KhawajaMAsif

0
0
1

ایک سے زیادہ روٹیاں کھانے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن - گوجرانوالہ سے لاتعداد گرفتاریاں

10
53
185

PM IK visiting China from 27 April. My suggestion is that he should take his Minister Communications along so that he may inquire from Chinese side how much commission was given for Multan-Sukkur Motorway project otherwise ask him to keep his mouth shut and not malign #CPEC.

786
2K
5K

Quoted @Razarumi

Parliamentary democracy means supremacy of the parliament and the civilians to exercise executive authority. Fatima Jinnah was campaigning for it in 1960s— moving in circles, we are back to a controlled democracy model in 2018!

Parliamentary democracy means supremacy of the parliament and the civilians to exercise executive authority. Fatima Jinnah was campaigning for it in 1960s— moving in circles, we are back to a controlled democracy model in 2018!

صدارتی نظام کی بات کرنے والے محترمہ فاطمہ جناح کی تقریر سن لیں انہوں نے پارلیمانی جمہوریت کی حمائت کی تھی قائداعظم بھی پارلیمانی جمہوریت کے حامی تھے صدارتی نظام کے حامیوں کے پاس سوائے غداری کے فتووں اور گالیوں کے کوئی دلیل نہیں قائداعظم زندہ باد مادر ملت زندہ باد

2K
1K
5K

Quoted @ImranKhanPTI

Our Prophet PBUH said: "Many nations before you were destroyed where there was one law for the powerful and another for the weak”.

Can't agree more as the illegally built mansion of the ruler is regularized whereas dwellings of poor are being demolished. May Allah guide us to the right path!

2K
3K
8K

Quoted @ImranKhanPTI

نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"

آپ سے بالکل متفق ہوں۔ بدقسمتی سے حال ہی میں حکمرانوں کے بنی گالہ محل ریگولر ہو گئے جبکہ غریبوں کی جھونپڑیاں رات و رات گرا دی گئی۔ اللہ ہمیں قول و فعل کے تضاد سے بچائے اور سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!

3K
4K
14K

حکومت گھبرانے کی اجازت دے ، عوام

69
852
3K

جہانگیر ترین نے جس دن پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی اسی دن ایک زیرو میٹر بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی خان صاحب کیلئے لیکر آئے تھے ( چیلنج کرنے کی صورت میں ثبوت پیش کیاجائے گا) کچھ دنوں بعد ہی انہیں پارٹی عہدہ بھی مل گیا اور باہمی نوازشات کا سلسلہ تب سے جاری ہے

2K
4K
11K

Quoted @gnnhdofficial

نواز شریف کو اپنی ماں نے ایسا کیا کہا جس کو ماننے سے مریم نواز شریف نے انکار کردیا اور دادی نے مریم نواز کو "شٹ اپ" کال کیوں دی؟ جانئے چوہدری غلام حسین کی زبانی @MaryamNSharif @pmln_org @PTIofficial @uzmanauman @Chghulamhusain @saeed_qazi #GNN

نواز شریف کو اپنی ماں نے ایسا کیا کہا جس کو ماننے سے مریم نواز شریف نے انکار کردیا اور دادی نے مریم نواز کو "شٹ اپ" کال کیوں دی؟ جانئے چوہدری غلام حسین کی زبانی
@MaryamNSharif @pmln_org @PTIofficial @uzmanauman @Chghulamhusain @saeed_qazi #GNN

Sir @Rafi_AAA روک سکو تو روک لو

حکومت گردشی قرضے کنٹرول کرنے میں ناکام۔ تقسیم کار کمپنیوں کا نظام تباہی کے قریب پہنچ گیا۔ اس سال موسم گرما کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ ہو گی۔

حکومت گردشی قرضے کنٹرول کرنے میں ناکام۔ تقسیم کار کمپنیوں کا نظام تباہی کے قریب پہنچ گیا۔ اس سال موسم گرما کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ ہو گی۔

64
785
2K
Next Page