Adil Wazir💧

Adil Wazir💧

@adil_wazir

Followers179
Following776

FOLLOW🏃🏻YOUR DREAMS😴... usually, the only one stopping you is you.

khyber Pakhtunkhwa, Peshawar
Joined on May 22, 2011

Statistics

We looked inside some of the tweets by @adil_wazir and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
a day
Average replies
543
Average retweets
959
Average likes
5359
Tweets with photos
10 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100

Recommended

Check out our new cool site: http://www.tumgir.com

Last Seen Profiles

@s_macchi02@s_macchi02
@Millar261@Millar261
@MarutiVani@MarutiVani
@remontiy@remontiy
@MazariAamir995@MazariAamir995
@MaryCof24195565@MaryCof24195565
@Ty12212@Ty12212
@JosephSoto3@JosephSoto3
@glxckss@glxckss
@FLDRescuePA@FLDRescuePA
@danbunker@danbunker
@375oz@375oz
@HayleyShem@HayleyShem
@arayaanggara@arayaanggara
@GC_Beom_33@GC_Beom_33
@odosltd@odosltd
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سیف اللہ ڈوگر انتہائی ایمانتدار, محنتی اور قابل افسر ہے. فیصل آباد میں صحت و تعلیم کے شعبہ, انسداد تجاوزات آپریشن, کلین اینڈ گرین مہم اور دیگر انتظامی امور احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں. ہمیں محنتی اور فرض شناس افسران کی مل کر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے.

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سیف اللہ ڈوگر انتہائی ایمانتدار, محنتی اور قابل افسر ہے. فیصل آباد میں صحت و تعلیم کے شعبہ, انسداد تجاوزات آپریشن, کلین اینڈ گرین مہم اور دیگر انتظامی امور احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں. ہمیں محنتی اور فرض شناس افسران کی مل کر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے.

269
1K
7K

پاکستان میں پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی، لیگ منتظمین اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، فرنچائز انتظامیہ اور اپنے دوست ویورچرڈز کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آئندہ پی ایس ایل کا پورا میلہ پاکستان میں سجائیں گے۔ انشاءاللہ۔

3K
7K
47K

Quoted @ImranKhanPTI

From nurseries to full forest areas, the success of Billion Tree Tsunami has been unprecedented with public & pvt involvement. Has given us confidence to take the initiative to 10 bn trees. KP's forest cover has increased by 4%, contributing to the fight against climate change

From nurseries to full forest areas, the success of Billion Tree Tsunami has been unprecedented with public & pvt involvement. Has given us confidence to take the initiative to 10 bn trees. KP's forest cover has increased by 4%, contributing to the fight against climate change

#NoblePeacePrizeForImranKhan

نواز شریف کے ھسپتال نہ جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سب بکواس ہے. وہ یہ نہیں کہتے کہ مجھے ہسپتال نہیں جانا. بلکہ وہ یہ ضد کیے بیٹھے ہیں کہ مجھے پاکستان نہیں لندن کے ہسپتال جانا ہے. یعنی علاج کی آڑ میں لندن فرار.

28
85
404

چھوٹے اکاونٹ والو تیار ہو جاؤ میری طرف سے فالور بڑھانے میں آپکی مدد جلدی سے اس ٹویٹ کو Retweet کریں کمنٹ میںyesلکھیں اور جلدی سے ریٹویٹ کرنے والوں کو میرے ساتھ ملکر سب فالو کریں سب ایمانداری سے فالو بیک دیں مجھے لازمی فالو کریں اور فولو بیک لیں توپھرجلدی سےRetweetکریں

500
756
1K

Quoted @Munnipti

خواتین کے عالمی دن پر میں اُس خاتون کو اُس ماں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جس نے اِس قوم کو عمران خان دیا۔

خواتین کے عالمی دن پر میں اُس خاتون کو اُس ماں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جس نے اِس قوم کو عمران خان دیا۔

#NobelPeacePrizeForImranKhan

یاد کریں۔۔
عمران خان نے کہا تھا اگر میں وزیرِاعظم بن گیا تو لوگ باہر سے علاج کروانے پاکستان آئیں گے۔۔
دیکھ لیں۔۔اک وعدہ جو پورا ہوا۔۔
@ImranKhanPTI

یاد کریں۔۔ عمران خان نے کہا تھا اگر میں وزیرِاعظم بن گیا تو لوگ باہر سے علاج کروانے پاکستان آئیں گے۔۔ دیکھ لیں۔۔اک وعدہ جو پورا ہوا۔۔ @ImranKhanPTI

562
3K
12K

Quoted @UmerPTIOfficial

وزیراعظم عمران خان کے وژن اور سیاسی بصیرت نے ناقدین کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ہے، بھارتی سابق جج جو عمران خان کے بہت بڑے ناقد تھے پاک بھارت کشیدگی پہ عمران خان کے امن اقدامات سے بہت متاثر ہوئے اور انہیں سکالر قرار دیتے ہوئے نوبل پرائز دینے کی حمایت بھی کر دی۔

وزیراعظم عمران خان کے وژن اور سیاسی بصیرت نے ناقدین کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ہے،
بھارتی سابق جج جو عمران خان کے بہت بڑے ناقد تھے پاک بھارت کشیدگی پہ عمران خان کے امن اقدامات سے بہت متاثر ہوئے اور انہیں سکالر قرار دیتے ہوئے نوبل پرائز دینے کی حمایت بھی کر دی۔

#NobelPeacePrizeForImranKhan

Quoted @ImranKhanPTI

جھوٹے گواہوں کو سزا دینے کے حوالے سے چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ سچائی کے رخ پر پیش قدمی ہی نئے پاکستان کی جانب سفر ہے۔ قومیں بلند اقدار کے بل بوتے پر ہی عظمت پاتی ہیں۔ تہذیبِ اسلامی جس میں صداقت کو مرکزی حیثیت حاصل تھی، کی بنیادیں ریاست مدینہ میں اٹھائی گئیں.

#NobelPeacePrizeForImranKhan

0
0
0

Quoted @AftabIqbaI

عمران خان نے آج تک جو کہا وہ پورا کر کے دکھایا ورلڈ کپ ہو یا کینسر ہسپتال تعلیمی میدان ہو یا وزیراعظم بننے کا خواب اس نے جس چیز کا عزم کیا اللہ نے اس کے لیے راستہ بنایا میری تمنا ہےکہ عمران خان کشمیر کی آزادی کا عزم بھی کر لےمجھے یقین ہےوہ اس مقصد میں بھی کامیاب ہو جائےگا!!!

Inshallah #NobelPeacePrizeForImranKhan

0
0
0

Quoted @ImranKhanPTI

میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔

#NobelPeacePrizeForImranKhan

0
0
0

Quoted @SdqJaan

#Indian Sources are confirming it that according to #AbhinanDan's family '' #IndiansecretAgencies are forcing #AbhinandanVarthaman to record a statement against #ISI that they threatened and harassed him to record a statement against #IndianMedia before he left 4 #India. #Shame

The point is 36 hours hv passed after #AbhinandanReturns to #India but the #Indian authorities r not presenting him in front of #Media bcz reportedly #AbhinandanVarthaman is reluctant to accept the demands of #IndiansecretAgencies to disown his earlier statements in #Pakistan 2/3

18
410
1K

اج موسم شاکرچس دا ھِ دل آہدے یار کوں مل آواں

193
348
3K

Quoted @IrshadBhatti336

ویسے بھارتی قوم اور 400 بھارتی چینل جس طرح شکست کا جشن منا رہے ہیں۔۔ وہ کمال ہے۔۔

#NobelPeacePrizeForImranKhan

0
0
0

Quoted @Asad_Umar

آج نماز کے بعد ملک کی سلامتی کی دعا بھی کریں اور خصوصی دعا افواج پاکستان کے ان بہادر بیٹوں کے لئے جن مجاہدوں کی وجہ سے ہم سکون کی نیند سوتے ہیں اس کے باوجود کے جنگی جنون سے سرشار بھارتی لیڈرشپ امن کو تباہ کرنے کی کوشش میں لگی ہوی ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ افواج پاکستان زندہ باد

#NobelPeacePrizeForImranKhan

0
0
0

Quoted @AajKamranKhan

پاکستان نے بدلہ چکا دیا پورے بھارتی میڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا نے کنفرم کردیا پاکستان ائر فورس نے بھارتی جہاز گرائے اور بھارتی پائلٹ بھی پکڑ لئے ہمارا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے پاکستان زندہ باد

#PakistanArmyZindabad

0
0
1

Quoted @MiaNaMateenPti

ایک بھارتی تجزیہ کار مودی پر تنقید کرتے ہوئےکہہ رہا تھا تم نے اس فوج کو للکارا ہے جو پہلے ہی شہادت کی منتظر ہوتی ہےجس کا سپاہی جنگ لڑے بغیر ریٹائرڈ ہو تو باقی کی زندگی غم میں گزار دیتا ہےکہ شہادت نصیب نہیں ہوئی جو فوج میں آتے ہی شہید ہونےکیلئے ہیں ان سے پنگا لینے کی کیا ضرورت تھی

#PakistanArmyZindabad

0
0
0

ما نن ہدایات جاری کڑیدی چی رجسٹرڈ افغان مہاجر ین بہ پاکستان کی خپل بنک اکاونٹ پرانستے شی او د نن نہ پس بہ پہ باقاعدہ توگہ ملکی معیشیت کی برخہ اغستے شی۔ دا ہر سہ ڈیر مخکی کول پکار وو۔

6K
6K
33K
امریکی بھی مان گئے وزیراعظم عمران خان کی طاقت ، سچائی ، ایمانداری اور لیڈر شپ کو ۔
اینکر کے سوال پہ امریکی سینیٹر نے کیا جواب دیے سنیئے۔

امریکی بھی مان گئے وزیراعظم عمران خان کی طاقت ، سچائی ، ایمانداری اور لیڈر شپ کو ۔ اینکر کے سوال پہ امریکی سینیٹر نے کیا جواب دیے سنیئے۔

41
1K
2K
روپ بدل کر لوٹ آیا ہے 
جس نے پاکستان بنایا ہے

ہمارے بانی قائداعظم محمد علی جناح کے بعد اگر کوئی اس پاکستان کے ساتھ مخلص ایماندار ہے تو وہ صرف اور صارف ہمارا وزیراعظم #عمران_خان
#تتلی کا کپتان 
جس جس انڈیا کو ممی یاد آتی ہے بے غیرت  ٹماٹر کی اوقات رکھنے والا انڈیا 
غور سے سنو 
🇵🇰

روپ بدل کر لوٹ آیا ہے جس نے پاکستان بنایا ہے ہمارے بانی قائداعظم محمد علی جناح کے بعد اگر کوئی اس پاکستان کے ساتھ مخلص ایماندار ہے تو وہ صرف اور صارف ہمارا وزیراعظم #عمران_خان #تتلی کا کپتان جس جس انڈیا کو ممی یاد آتی ہے بے غیرت ٹماٹر کی اوقات رکھنے والا انڈیا غور سے سنو 🇵🇰

11
42
153
Next Page