Sam Sh.

Sam Sh.

@frozen_desires

Followers63
Following286

A restless soul

You don't wanna know
Joined on May 02, 2011

Statistics

We looked inside some of the tweets by @frozen_desires and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
14 days
Average replies
32
Average retweets
332
Average likes
1379
Tweets with photos
10 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Last Seen Profiles

@unondili@unondili
@B_SH3A@B_SH3A
@Jasepaint@Jasepaint
@ryosuketono@ryosuketono
@rodcasares@rodcasares
@arfhns08@arfhns08
@Anandusfc@Anandusfc
@torathtv@torathtv
@nabd29@nabd29
@A0Yj4jBf86zw4Xu@A0Yj4jBf86zw4Xu
@691T1@691T1
@April_A_Thurn@April_A_Thurn
@MustaphaShobri@MustaphaShobri
@Bedfordhaart@Bedfordhaart
@Nkgadimeng@Nkgadimeng
@KarangTarunaEP@KarangTarunaEP

You are always one decision away from a completely different life.

۔ *تین باتیں *زندگی کی حقیقت اتنی ہے کہ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے۔ *دوسری بات* ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں، ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہرہو آخری بات *الله رزق کے دروازے کھولے تو دسترخوان لمبے کرلو۔ گھرکی دیواریں نہیں۔

By Him in Whose Hand is my life, if you were not to commit sin, Allah would sweep you out of existence and He would replace (you by) those people who would commit sin and seek forgiveness from Allah, and He would have pardoned them. [Muslim]

1
208
553

Quoted @HNadim87

#PTI: We have no idea what we are doing. #PMLN: Actually, PTI is copying us. We were the first ones to have no idea what we were doing. #PPP: We sacrificed everything to not do anything.

Situation very well explained.

🤔

🤔

0
0
1
مجھے اب فرصت ہی فرصت ہے.
سویرے جلد اٹھنا 
نہ شب کو دیر سے سونا 
کہیں باہر نہیں جانا
کسی سے بھی نہیں ملنا 
نہ کوئی فکر لاحق ہے 
نہ کوئی یاد باقی ہے 
مگر یہ آخری مصرعہ
ذرا سا جھوٹ لگتا ہے..

مجھے اب فرصت ہی فرصت ہے. سویرے جلد اٹھنا نہ شب کو دیر سے سونا کہیں باہر نہیں جانا کسی سے بھی نہیں ملنا نہ کوئی فکر لاحق ہے نہ کوئی یاد باقی ہے مگر یہ آخری مصرعہ ذرا سا جھوٹ لگتا ہے..

0
0
3

تم اپنی گندی ذہنیت کے ساتھ جنت میں جاوء مجھے اپنی صاف نیت کے ساتھ دوزخ قبول ہے! ث

A man's self respect is stronger on the outside than inside but a woman's self respect may seem weaker on the outside but it's way too stronger on the inside..

تییرے نغموں میں میں کہیں بھی نہیں مری نظموں میں جابجا تو ہی تو ہے. یہی ستم کم ہے کیا روگ لگانے کو کہ آشنا تو ہے مگر روبرو نہیں. تو اپنی چال چل میں اپنا کھیل دکھاؤں کہ مکافات_عمل سے مبرا تو تو بھی نہیں. اب ٹھان ہی لی ہے جو رنج اٹھانے کی فرشتہ میں بھی نہیں خدا تو بھی نہیں. - ث

محبت استخارہ ہے ایک دل سے دوسرے تک کا کنارہ ہے. جو راس آجائے تو سب سے پیارا ہے. اور من سے اتر جائے تو بوجھ ہے اشارہ ہے ایک دل سے دوسرے تک بس سب خسارہ ہے . - ث

Quoted @Spectrophobe

Was away for 24 hrs and Rana Sana wore a trainer bra on his head and Faisal Vawda almost shot himself in the ass. Yeh Kia horaha hai kambakhton?

Was away for 24 hrs and Rana Sana wore a trainer bra on his head and Faisal Vawda almost shot himself in the ass.

 Yeh Kia horaha hai kambakhton?

A must retweet

زندگی.. یا تو امتحان ہے یا پھر لمبی شام ہے لمحہءبے جان ہے تو کبھی ماہ _تمام ہے. مہر_ بے نام ہے. آس کی ڈور سے بندھی امید _ناتمام ہے. کبھی اس در پہ کبھی اس در پہ بھٹکتی جسم_بے جان ہے. زندگی محبت کو ترستی منتظر _انجام ہے!! - ث

جشن میلادالنبیﷺ منانا چاہیے یا نہیں ،پتہ نہیں ہم اس بحث میں کیوں پڑتے ہیں۔ قبر اور حشر میں جشن میلادالنبیﷺ منانے یا نہ منانے سے کچھ نہیں پوچھا جائے گا۔ جو منانا چاہتے ہیں ضرور منائیں بس مناتے ہوئے دو باتوں کا دھیان رکھ لے۔ اللہ کا حُکم نہ ٹوٹے نبیﷺ کا طریقہ نہ چھوٹے!

42
289
1K

November 12th, 2018: The most ambitious crossover event in history. The creator of the marvel universe meets the Creator of the universe.

59
3K
12K
Rekhta
3 months ago

جب سنبھل کر قدم اٹھاتا ہوں کوئی ٹھوکر ضرور کھاتا ہوں ~رئیس نیازی

0
20
105

People are almost unanimously more interested in honoring the sacrifices of fallen soldiers than they are in preventing future wars.

32
690
4K

Roald Dahl once said “I began to realize how important it was to be an enthusiast in life. if you are interested in something, no matter what it is, go at it at full speed ahead. Embrace it with both arms, hug it, love it and become passionate about it. Lukewarm is no good”

37
803
3K

مسلمانوں کچھ فیصلے اللہ کے کرنے کے لئے بھی چھوڑ دو! #AsiaBibi

Quoted @SabaBalochPTI

کسی کو کافر منافق کہنے کا حق کس نے دیا ہے ہمیں، میرے نبی صہ کی زندگی پڑھو کہ اس نے آج تک کسی منافق کو دور نہیں کیا خدارا ایک اُمت بنو مسلمان بنو دوسروں کو ان کے عقیدے پہ چھوڑ دو۔ مولانا طارق جمیل کا گستاخی کے فتوے لگانے والوں کے لیے بیان۔

کسی کو کافر منافق کہنے کا حق کس نے دیا ہے ہمیں، 
میرے نبی صہ کی زندگی پڑھو کہ اس نے آج تک کسی منافق کو دور نہیں کیا
خدارا ایک اُمت بنو مسلمان بنو
دوسروں کو ان کے عقیدے پہ چھوڑ دو۔
مولانا طارق جمیل کا گستاخی کے فتوے لگانے والوں کے لیے بیان۔

Much needed.

"We judge others by their actions, but we judge ourselves by our intentions." – R. W. Emerson

مسلمانوں کو خوش ہونا چاہیے تھا کہ آسیہ بی بی کی طرف سے کی گئی توہین رسالت ثابت نہیں ہوئی۔ حیرت ہے انُ پر جو ہمارے محبوب رسول کی شان میں گستاخی کو ثابت کرنا چاہتے ہیں! عدالتیں چیخ رہی ہیں کہ گستاخی نہیں ہوئی ، اور یہ کہہ رہے ہیں کہ کیوں نہیں ہوئی؟ مذہب کے نام پر سیاست!

496
2K
8K
Next Page