Muhammad Usama Ghazi

Muhammad Usama Ghazi

@ghaziusama

Followers25.2K
Following306

Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.

Pakistan
Joined on December 09, 2012

Here can be your content

Promote Yourself on Twipu

Promote Yourself on Twipu
Statistics

We looked inside some of the tweets by @ghaziusama and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
18 hours
Average replies
69
Average retweets
229
Average likes
711
Tweets with photos
5 / 100
Tweets with videos
35 / 100
Tweets with links
0 / 100

آخر کار مریم صاحبہ نے مان لیا کہ انکی اور شہباز شریف کی سوچ الگ ہے۔

5
7
56
زرداری اور شریف خاندانوں کے پروٹوکول پر کتنے ارب روپے خرچ ہوگئے جانئے بابرڈوگر کی زبانی 
#AsifZardari #NawazSharif #AbPataChala #BOLNews

زرداری اور شریف خاندانوں کے پروٹوکول پر کتنے ارب روپے خرچ ہوگئے جانئے بابرڈوگر کی زبانی #AsifZardari #NawazSharif #AbPataChala #BOLNews

3
47
138
اپوزیشن کے دھرنے کا خرچہ کون برداشت کرے گا؟

#BOLNews #AbPataChala #Opposition #Protest 
@ghaziusama @AsadKharal

اپوزیشن کے دھرنے کا خرچہ کون برداشت کرے گا؟ #BOLNews #AbPataChala #Opposition #Protest @ghaziusama @AsadKharal

19
61
205
بجٹ جھگڑا، اسد عمر بھی اپوزیشن کے ہم نوا؟
#BOLNews #AbPataChala #Budget2019
@ghaziusama @AsadKharal

بجٹ جھگڑا، اسد عمر بھی اپوزیشن کے ہم نوا؟ #BOLNews #AbPataChala #Budget2019 @ghaziusama @AsadKharal

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بجٹ مسترد کیوں کیا ؟ 
#BOLNews #TheSpecialRepot #ShehbazSharif #Budget2019
@ghaziusama @IqbalMudasser

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بجٹ مسترد کیوں کیا ؟ #BOLNews #TheSpecialRepot #ShehbazSharif #Budget2019 @ghaziusama @IqbalMudasser

پیپلز پارٹی اپنے ہی چیئرمین سینیٹ کیخلاف کیوں ہوگئی؟
#BOLNews #AbPataChalaWithUsama #Government #Opposition #ChairmanSenate
@ghaziusama @AsadKharal

پیپلز پارٹی اپنے ہی چیئرمین سینیٹ کیخلاف کیوں ہوگئی؟ #BOLNews #AbPataChalaWithUsama #Government #Opposition #ChairmanSenate @ghaziusama @AsadKharal

حسین اصغر کی تقرری ، فیصلہ اچھا یا بُرا؟
#BOLNews #AbPataChalaWithUsama #Government #PTI #HussainAsghar
@ghaziusama @AsadKharal

حسین اصغر کی تقرری ، فیصلہ اچھا یا بُرا؟ #BOLNews #AbPataChalaWithUsama #Government #PTI #HussainAsghar @ghaziusama @AsadKharal

اپنے بس میں تو بس دعائیں ہیں۔ اللہ پاکستان کو فتح دے۔

0
2
39
پاک بھارت کرکٹ کی جنگ
کون کرے گا کسےدنگ؟
ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ کا چرچا
#PAKVSIND #WorldCup2019 #AbPataChala #BOLNews
@ghaziusama

پاک بھارت کرکٹ کی جنگ کون کرے گا کسےدنگ؟ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ کا چرچا #PAKVSIND #WorldCup2019 #AbPataChala #BOLNews @ghaziusama

"asif zardari" فریال تالپور صاحبہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔ اب دونوں بہن بھائی سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔ پیپلز پارٹی کیسے دبائو بڑھائے گی؟ اب اپوزیشن کی پہلی امیدیں وکلا تحریک سے ہیں مگر وہاں بھی وکلا میں شدید اختلافات ہیں۔

3
3
33

Quoted @MaryamNSharif

جس انسان کے کھر کے اخراجات سمیت اس کا ذاتی خرچ اسکے ارب پتی دوستوں کے ذمہ ہو، اس کو مزدور اور محنت کش کے خاندان سمیت 15000 میں زندہ رہنے کا ادراک اور احساس بھی کیسے ہو گا؟

جی بالکل یہ احساس صرف انہی لوگوں کو ہو سکتا ہے جنکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہ ہو۔

6
17
91

یہ تو گرفتاریوں کی بارش ہو رہی ہے۔ آصف زرداری، حمزہ شہباز ، ساتھ ہی الطاف حسین لندن میں گرفتار۔ نواز شر یف پہلے ہی جیل میں۔ علی وزیر اور محسن داوڑ بھی گرفتار۔ اب کس کی باری ؟؟؟

15
5
96

MQM founder Altaf hussain arrested in london big news.

2
2
42

Quoted @Hussain_NSharif

ٹیکس وصولی پر تو یہ حکومت فیل ہو ہی چکی ہے زرعی اور صنعتی اہداف بھی ان سے پورے نہیں ہو پائے۔وافر بجلی کے باوجود ان سے کچھ نہیں بن پڑا۔ اہداف بڑے ہوں تو کام بڑے ہوتے ہیں۔لیکن اس نالائق سیلیکٹڈ حکومت کو نہ تو اہداف کا ہی پتہ ہے نہ عملدرآمد کا۔ https://www.dawn.com/news/1487010 

آپ نے اپنے تمام مالی اہداف تو حاصل کر لیئے ۔عوام کو بھی آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملنا چاہیئے جب پاکستان آئیں تو لیکچرز دیں۔

2
4
30

آج ناقابل یقین ہو گیا ن لیگ اور شہباز شریف صاحب کے زرداری صاحب کے حق میں اور گرفتاری سے بچانے کیلئے کوششیں حیران کن ہیں ۔ ایسی کوششیں تو نواز شریف صاحب کیلئے بھی نہیں کی تھی۔

5
9
75

زرداری صاحب گرفتاری دیں گے یا بچنے کیلئے کوئی اور دائو اور دبائو استعمال کریں گے؟ لگتا ہے اب کوئی تدبیر کام نہیں آنے والی۔

1
1
45
کرنل راشد کریم بیگ کی تدفین اور کمسن بیٹے کی بابا۔۔بابا کی صدائیں۔۔
ایک منٹ تین سیکنڈ کی یہ ویڈیو دیکھنے کی دس کوششیں کیں مگر مکمل ویڈیو ابھی تک نہیں دیکھ سکا۔۔
سلام اپنےتمام شہیدوں کو
سلام شہیدوں کے ان بہادر لواحقین کو۔۔
ہمیں آپ پر فخر ہے۔۔
آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گیں

کرنل راشد کریم بیگ کی تدفین اور کمسن بیٹے کی بابا۔۔بابا کی صدائیں۔۔ ایک منٹ تین سیکنڈ کی یہ ویڈیو دیکھنے کی دس کوششیں کیں مگر مکمل ویڈیو ابھی تک نہیں دیکھ سکا۔۔ سلام اپنےتمام شہیدوں کو سلام شہیدوں کے ان بہادر لواحقین کو۔۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔۔ آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گیں

1K
4K
13K

army شمالی وزیرستان میں 4 فوجی شہید ۔ عید پر ہماری حفاظت کرتے ہوئے ہمیشہ کی زندگی کے طرف چل دیئے۔ ہم ان کے احسان کا بدلہ تو نہیں دے سکتے کم از کم ان کے خلاف باتیں کرنے والوں کو منہ توڑ جواب تو دے سکتے ہیں یا نہیں۔

5
11
72

Replying to @HamidMirPAK @fawadchaudhry

2/2 Infact Bol is defending the turf against a shameless & proofless campaign launched by an attention seeking politician against the sanctity of journalism. @HamidMirPAK

35
30
132

Replying to @HamidMirPAK @fawadchaudhry

1/2 Bol News vehemently rejects your baseless & false accusations that it started any campaign against 4 TV channels & demand that you present any evidence of the same. @HamidMirPAK

10
30
133
Next Page