
I don't know what's future holds but I know who holds my future
Statistics
We looked inside some of the tweets by @m3_zain and here's what we found interesting.
Inside 100 Tweets
Last Seen Profiles

















محمد بن سلمان جس آئل رفائنری کیلئے آ رہے ہیں اسکی شروعات 2015 میں نواز شریف صاحب کے دور میں اسحاق ڈار اور سعودی حکومت کے درمیان ہوئی تھی، یہ معاہدہ ایک اسٹیٹ کا دوسری اسٹیٹ کے ساتھ ہے نہ کے پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ ،عمران خان کو آپوزیشن رہنماؤں کو بلانا چاہیے - حامد میر

اس حکومت کی پالیسیوں کے برعکس نہ تو ڈار صاحب نے آئی ایم ایف کے کہنے پر ڈی ویلیوایشن کی، نہ ہی شرحِ سود بڑھائی، نہ ہی بجلی اور گیس پر سے سبسیڈی اُٹھائی، نہ ہی مہنگائی کا طوفان برپا کیا اور اس سب کے باوجود GDP گروتھ 13 سال کی بلند ترین سطح %5.8 پر لے گئے۔ #IshaqDar

منیب فاروق نے کٹھ پتلی وزیراعظم کو اس کی اوقات دکھا دی. سنیئے.

صرف ڈیڑھ سال پہلےعمران خان جب وزیراعظم نہیں تھےتوسائبر کرائم لاء کےتحت گرفتاریوں کوغیرجمہوری/ناقابل قبول قراردیا تھا۔اب جب وہ خودحکومت میں ہیں تواس قانون کوبنیادبنا کراختلاف رائےرکھنے والوں کےخلاف کریک ڈاون کافیصلہ کرلیا۔مطلب اب خان صاحب خودجمہوری نہیں رہےیایہ دورجمہوری نہیں رہا؟
بتایا جائے کہ وزیراعظم ہاؤس کی ہنگامی تزئین و آرائش پر کتنے پیسے خرچ ہورہے ہیں؟ سیکیورٹی اور پروٹوکول پر کتنا پیسہ خرچ ہو رہا ہے؟ تین سو گاڑیاں کہاں سے حاصل کی گئیں اور ان پر کیا خرچ آ رہا ہے؟ اسلام آباد کے ہوٹلز میں جو جگہ حاصل کی جا رہی ہے اس پر کیا خرچ ہوگا؟ #Austerity
شہزادہ محمد بن سلمان ۱۶ فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے اور ۳۰۰ گاڑیاں سعودی وفد کے زیر استعمال رہیں گی۔ بتانا صرف یہ تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں یہ سارے انتظامات اسی لئے کئے جاتے ہیں تاکہ سرکاری مہمانوں کو ان کے شایان شان رہائش و سہولتیں دی جاسکیں۔


وزیر اعظم عمران خان ماضی میں قرضے لینے کے حوالے سے کیا کہتے رہے؟ #NadeemMalikLive #Pakistan #HUMNews

جب ضیا اور ایوب کے ادوار میں سینسرشپ ہوتی تھی تو اس کے خلاف مزاحمت بھی ہوتی تھی مگر آج میڈیا کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ سینسرشپ شدید ہے اور سول سوسائٹی یا صحافتی تنظیموں کی طرف سے مزاحمت کہیں دیکھنے میں نظر نہیں آ رہی: @OwaisTohid

Hilarious 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂😆😂 @HamidMirPAK @GulBukhari @murtazasolangi @MubashirZaidi @BushraGohar @a_siab @omar_quraishi @Matiullahjan919

کل تک جو عمران خان کنٹینر پر کھڑا ہو کر کہتا تھا کہ IMF سے قرضہ لینے کی بجائے خودکشی کرلوں گا آج وہی عمران خان IMF کی سربراہ سے کہہ رہا ہے اگر آپ نے قرضہ نہ دیا تو میں خود کشی کر لوں گا (میرے پاکستانیوں یہ ہے اصل تبدیلی)

اپنے وعدے کے عین مطابق وذیراعظم عمران خان عام کمرشل فلائیٹ پر دبئ پہنچ گئے۔
Quoted @azharjavaiduk
کیا عمران خان جو کچھ ہمارے اداروں کے خلاف بول رہا ہے وہ جرم نہیں کیا بطور وزیراعظم یہ شخص سکیورٹی رسک نہیں کیا اداروں کے بارے میں ایسے خیالات رکھنے والے کو وزیراعظم بنانا پاکستان کیلئے غیر محفوظ نہیں @RaziDada سے پہلے اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے
This is Halal ...
Quoted @RaiShahnawaz
"اگر تحریک انصاف کی حکومت میں کسی ایجنسی نے کوئی بندا اٹھایا یا تو وہ ایجنسی نہیں یا میں نہیں" #ReleaseAmmarAliJan #ReleaseRaziDada #RaziDadaAbducted

The man has zero integrity. And anyone who falls for his rhetoric is a fool.
عمران خان نے 22 سال کے دوران آداب و اقدار سے یکسر عاری ایک ایسی نسل پروان چڑھائی ہے جو ونٹیلیٹر پر پڑی خاتون اور انجائینا سمیت کئی جان لیوا عوارض میں گرفتار شوہر کی بیماری کو سیاسی ڈھونگ اور ڈیل یا ڈھیل کی خاطر کیا جانے والا مکر و فریب قرار دیتی ہے
Quoted @HummaSaif
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا ، نو سیٹوں پر آپ الیکشن لڑے ، سات پر آپ کی ضمانت ضبط ہوئ ، خان : اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آج تک پاکستان میں کوئ الیکشن نہین جیت سکا ، خان صاحب کا انڈیا میں دیا گیا انٹرویو ، پھر بھی مودی کا یار نواز شریف ہے !!!

یہ بیان نیازی صاحب aka موجودہ وزیر اعظم پاکستان نے انڈیا میں ایک انٹرویو میں دیا ، پورا تھریڈ ضرور دیکھئے گا تاکہ پتہ چلے کہ کیسے کیسے نیازی صاحب نے ریاستی اداروں کی تحکیر کی #releaseRaziDada

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا ، نو سیٹوں پر آپ الیکشن لڑے ، سات پر آپ کی ضمانت ضبط ہوئ ، خان : اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آج تک پاکستان میں کوئ الیکشن نہین جیت سکا ، خان صاحب کا انڈیا میں دیا گیا انٹرویو ، پھر بھی مودی کا یار نواز شریف ہے !!!

Not too long ago, @ImranKhanPTI made impassioned speeches calling protests the “beauty of democracy” Now, under his leadership, peaceful protestors are routinely harassed, arrested merely for demanding justice for state violence How can anyone defend this rapid downward spiral?

Not a long time ago, PTI leader Imran Khan praising PTM leader #ManzoorPashteen at the rally seeking justice for Naqeebullah Masood