#RSH

Here can be your content

Promote Yourself on Twipu

Promote Yourself on Twipu
RSH
7 hours ago
دل کردا میں تینوں دیکھی جاواں 
#RSH

دل کردا میں تینوں دیکھی جاواں #RSH

RSH
11 hours ago
مجھے کسی نے کہا ہے 
بونگیاں ماریں اور خوش رہیں 😃
تو کیا اب بونگیاں مارنے لگ جاوں کے ایسے ہی ٹھیک ہوں 
😁😁😁
#RSH

مجھے کسی نے کہا ہے بونگیاں ماریں اور خوش رہیں 😃 تو کیا اب بونگیاں مارنے لگ جاوں کے ایسے ہی ٹھیک ہوں 😁😁😁 #RSH

RSH
12 hours ago

میں عشق نماز نئیں پڑھنی مینوں عشق عبادت معاف سائیں میرا من میلا میرا تن میلا میری نیت وی نئیں صاف سائیں کیویں کملی بنا کیویں سجدہ کراں تو آپے کر انصاف سائیں #RSH

5
12
32
RSH
14 hours ago

کیا ایسےبھی شوہر ہوتے ہیں جو اپنی ہی بیوی کو اپنے ماں باپ اور قریبئ رشتےدراوں سے ملنے سے روکتے ہیں ہیں 🤔🤔🤔 #RSH

51
17
97
RSH
14 hours ago

آرزوۓ وصال کے آگے زندگی کتنی مختصر ٹھہری کچھ نہ ٹھہرا جہانِ گرداں میں اک تری آرزو مگر ٹھہری. #RSH

5
6
20
RSH
15 hours ago

Quoted @Madihaikram8

پوری پی ٹی آئی گنگال لو مگر مریم نواز جیسی گریس فل لیڈی کوئی دور تک نظر نہیں آئے گی دنیا کی پر اثر خواتین میں شمار ہوتا ہمارے قائد محترم کی بہادر بیٹی کا @MaryamNSharif

پوری پی ٹی آئی گنگال لو مگر مریم نواز جیسی گریس فل لیڈی کوئی دور تک نظر نہیں آئے گی 
دنیا کی پر اثر خواتین میں شمار ہوتا ہمارے قائد محترم کی بہادر بیٹی کا
@MaryamNSharif

اس گریس فل لباس اور منہ کی سرجری میں ہم عوام کا پیسہ لگا ہوا خود کے پاس تو لندن میں کیا پاکستا ن میں بھی کوئی جائیداد نہیں اس عورت کی 😛😛😛😛 #RSH

RSH
16 hours ago

Quoted @HamidMirPAK

شاہد آفریدی صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کرکٹ ٹیم جیت جاتی تو سب کہتے ہم نے جتوایا ہے ہار گئی تو کوئی ساتھ کھڑا نہیں ہو رہا اپنی ٹیم پر تنقید ضرور کریں لیکن اتنا برا بھلا نہ کہیں کہ انکے حوصلے ٹوٹ جائیں اب ہمیں اپنی ٹیم کی ہمت بڑھانی ہو گی ۔ شاباش شاباش اگلا میچ جیت کر دکھاؤ ۔ https://twitter.com/safridiofficial/status/1140659860494831616 …

کتنی شاباش دیں ان کو تو شرم دلانی چاہیے قوم کا پیسہ ضائع کرنے سے بہتر ہے یہ لوگ گھر بیٹھ جائیں ان کو کھیلنے کے لیے بیھجا تھا کلبوں میں عیاشی کرنے نہیں بیھجا تھا لفافے میر #RSH

1
1
3
#اسلام_علیکم #MorningWalk
مارننگ واک ایک نشہ ہے لگ جائے تو چھوٹتا نہیں 😍😍😍
#RSH
2

#اسلام_علیکم #MorningWalk مارننگ واک ایک نشہ ہے لگ جائے تو چھوٹتا نہیں 😍😍😍 #RSH

آج کا خوبصورت چاند 
شام اور رات 
MashaAllah 😍😍
#RSH
2

آج کا خوبصورت چاند شام اور رات MashaAllah 😍😍 #RSH

اے پتر وکٹاں تے نہیں ٹکدے
نہ ایویں چولاں مار کڑے 
😛😛😛😛😛😛😛😛
#RSH

اے پتر وکٹاں تے نہیں ٹکدے نہ ایویں چولاں مار کڑے 😛😛😛😛😛😛😛😛 #RSH

13
19
44

Quoted @TTPwMAK

دیکھو دیکھو کون آیا ۔۔بلاول بھٹو آیا ،بلاول بھٹو آیا ۔۔اینکر پرسن منصور علی خان کا بلاول بھٹو اور مریم نواز کی ملاقات پر تبصرہ ۔۔@_Mansoor_Ali Subscribe for Latest videos & updates 👇👇👇👇👇 https://www.youtube.com/channel/UClDtMswg3muouH60XTKlVEw?view_as=subscriber …

دیکھو دیکھو کون آیا ۔۔بلاول بھٹو آیا ،بلاول بھٹو آیا ۔۔اینکر پرسن منصور علی خان کا بلاول بھٹو اور مریم نواز کی ملاقات پر تبصرہ ۔۔@_Mansoor_Ali 
Subscribe for Latest videos & updates 

  👇👇👇👇👇 
  
https://www.youtube.com/channel/UClDtMswg3muouH60XTKlVEw?view_as=subscriber …

من سور لفافے لگتا ہے اس بار لفافہ لیٹ ہو گا جب ملنے بند ہو جائیں گے تو اس طرح ہی سچ بولو گے انشااللہ 😛😛😛 #RSH

اونچے پربت، نیلے ساگر
پاگل بارش، تُم اور میں
کالے بادل، رم جھم بارش
نیلا آنچل، تُم اور میں!
#RSH

اونچے پربت، نیلے ساگر پاگل بارش، تُم اور میں کالے بادل، رم جھم بارش نیلا آنچل، تُم اور میں! #RSH

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے۔۔!! اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے۔۔!! جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں کریں ۔۔!! تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے۔۔!!#RSH

9
8
29

OH SHIT Well at least that's useful 🤷 #RisingoftheShieldHero #RSH

1
0
0
سیاسیی پناہ 😂😂😂😂
#RSH

سیاسیی پناہ 😂😂😂😂 #RSH

RSH
2 days ago
تو واپس آ تیر ا علاج کرتا میں 
@ImranKhanPTI 
#RSH
2

تو واپس آ تیر ا علاج کرتا میں @ImranKhanPTI #RSH

RSH
2 days ago
کل کی ملاقات کے بعد کیا طے ہوا ہے کسی کو پتہ ہے تو بتاو کہ کب دونوں بہنوں نے مل کر حکومت کو لات مارنی ہے 😛😛
#RSH

کل کی ملاقات کے بعد کیا طے ہوا ہے کسی کو پتہ ہے تو بتاو کہ کب دونوں بہنوں نے مل کر حکومت کو لات مارنی ہے 😛😛 #RSH

RSH
2 days ago

ﮐُﭽﮫ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﺤﺾ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ۔۔ ﻭﮦ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﺧُﻮﺩ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮔُﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔ #RSH

2
9
16
Next Page