Hakeem Safdar saeed

Hakeem Safdar saeed

@AbbuJunaid

Followers2.8K
Following1.9K

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏Hakeem /Homoeo Dr دین کی بات 👓 کاپی پیسٹ کاخوف نہیں اجر🌺کایقین ہے سب کےلیےلکھنے والےکاپی پیسٹ سے خوفزدہ🌚 جبکہ رب☝کےلیے لکھنے والے خوش😊 ہوتے

PAKISTAN🇵🇰 UAE🇦🇪
Joined on August 20, 2014
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AbbuJunaid and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
21 hours
Average replies
1
Average retweets
14
Average likes
31
Tweets with photos
16 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100
عید الفطر کے موقع پر دل میں کچھ اشعار وارد ہوئے
24/5/2020
ابوظہبی 🇦🇪 🌴 https://t.co/DLRDNGKeNM

عید الفطر کے موقع پر دل میں کچھ اشعار وارد ہوئے 24/5/2020 ابوظہبی 🇦🇪 🌴 https://t.co/DLRDNGKeNM

🌿 نیکی جتنی اپنی نگاہ میں کم سمجھی جائے گی اتنی ہی الله کے دربار میں بڑی بن جائے گی 🌺

عموماََ لوگ کہتے ہیں بڑے نہیں رہے دراصل بڑے موجود ہیں چھوٹا کوئی نہیں رہا 😢

جسم بیمار ہو جائے تو گناہ جھڑ جاتے ہیں روح بیمار ہو جائے تو گناہ بڑھ جاتے ہیں

-------- 🏵️🏵️🏵️🏵️🏵 ----------   میرے پاس وقت نہیں ہے۔   مجھ سے نفرت کرنے والے لوگوں سے نفرت کرنے کے لیے   کیونکہ میں بہت مصروف ہوں   مجھ سے نفرت کرنے والے لوگوں سے پیار کرنے میں

پاکستان کو خطرہ دشمن سے کم طبقاتی نظام سے زیادہ ہے #کرنل_کی_بیوی_ہوں

علماء سے بغض رکھنے والوں کو دین چلتے ہوئے کم ہی دیکھا ہے

لبرل بچوں عورتوں کے ساتھ زیادتی پہ خوب شور کرتے ہیں دوسری طرف شرعی سزاؤں کی بات ہوتی ہے پھر بھی شور کرتے ہیں سزاؤں کی بات کی کبھی بھی یہ لوگ تائید نہیں کرتے ان کو نہ انسانیت سے سروکار ہوتا ہے نہ ہی ظلم و زیادتی سے ان کا نشانہ صرف اسلام ہوتا ہے

🌿 جو چیز بھی تجھے رب سے غافل کردے وہی دنیا ہے😢

🌿 جس چیز سے انسان خوفزدہ ہو اُس سے دور بھاگنے کی کوشش کرتا ہے😢 صرف رب کا خوف رب کے قریب کر دیتا ہے 🌺

غریب کا ساتھی کوئی نہیں ہر بندہ اپنی سیاسی جماعت کا ہے اپوزیشن میں ہوں تو غریب کے لیے آواز اٹھاتے ہیں حکومت مل جائے تو غریب کی آواز دباتے ہیں ووٹرز کی بات ہو رہی ہے لیڈران تو دو ہاتھ آگے ہیں غریب کی آواز بنو چاہے حکومت کسی کی بھی ہو

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا زندگی کیسے گزر رہی ہے فرمانے لگے اس شخص کا کیا پوچھتے ہو سارے کام جسکی مرضی سے ہوتے ہوں بابا جی سے پوچھا یہ کیسے ممکن ہوا فرمایا میں نے اپنی مرضی کو رب کی مرضی بنا لیا جو رب کی چاہت وہ میری چاہت

مال کمانا آسان ہے مال کما کر بچانا مشکل ہے مال بچانا مال جمع کرنے کو نہیں کہتے بلکہ دوسروں پہ خرچ کرنے کو کہتے ہیں جو صدقات، خیرات میں قبول ہو گیا وہ محفوظ ہو گیا باقی خرچ ہو گیا

ایک نہایت ضروری ٹرینڈ، اس وقت: #Expose_Qadyani_ProMinisters حصہ لیجیے۔ ٹرینڈ پر جا، کچھ ریٹویٹ کر دیجیے علامہ انور شاہ کاشمیریؒ کا ایک قول (روایت بالمعنیٰ): نبیﷺ کی کرسی کےایک جھوٹے دعویدار اور اسکے ماننےوالوں کا ابطال کرنا آخرت میں نبیﷺ کی شفاعت پانےکا خصوصی موجب ان شاءاللہ

ﻭَﻫُـــﻮَﻋَﻠِﻴـــﻢٌ ﺑِـــﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّـــﺪُﻭﺭِ " " ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺳﯿﻨــﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟـﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ 🌳"

🌼ہم سمجھتےہیں کہ رب ہمیں اوپر سے دیکھتا ہےدرحقیقت وہ ہمیں اندر سے بھی دیکھتا ہے🌸

عید کی خوشیوں سے محروم بچوں کی ابھی سے فکر کریں! https://t.co/7FshT3rptJ

عید کی خوشیوں سے محروم بچوں کی ابھی سے فکر کریں! https://t.co/7FshT3rptJ

جو احکام کو مقصد بنائےگا وہ تو احکام کو پورا کرے گا جو اپنی خواہشات کو مقصد بنائےگا وہ احکام کو پورا نہیں کرسکتا (مولانا ﷴ یوسف کاندھلوی ؒ)

Next Page