Afkaar e Maududi

Afkaar e Maududi

@AfkaareMaududi

Followers8.1K
Following19

مولانا سید ابولاعلی مودودی: مفکر اسلام، مفسر قرآن، جماعت اسلامی کے بانی۔ ان کی فکر نے اسلامی نشاۃ ثانیہ میں اہم کردار ادا کیا

Joined on November 17, 2013
Statistics

We looked inside some of the tweets by @AfkaareMaududi and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
6 days
Average replies
3
Average retweets
90
Average likes
409
Tweets with photos
40 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

جس پر نماز گراں گزرے وہ خود اس بات کا ثبوت پیش کرتا ہے کہ وہ خدا کی بندگی و اطاعت کے لیے تیار نہیں۔ سیدابوالاعلی مودودیؒ

کیا ایک ہی دن عید ضروری ہے؟
سید مودودیؒ کی رائے https://t.co/A1JsZDEEps

کیا ایک ہی دن عید ضروری ہے؟ سید مودودیؒ کی رائے https://t.co/A1JsZDEEps

شمسی حساب کے اہم مصالح
رؤیت ہلال پر سید مودودیؒ کی رہنمائی https://t.co/Pk49Z91H38

شمسی حساب کے اہم مصالح رؤیت ہلال پر سید مودودیؒ کی رہنمائی https://t.co/Pk49Z91H38

بعض لوگوں کو اس زمانے میں سائنس کا ہیضہ ہو گیا ہے۔ رمضان کے روزے تو نہیں رکھتے مگر عید کے معاملے میں انھیں اسلامی اتحاد کی بڑی فکر ہے۔ سید مودودی ؒ https://t.co/dKc3l3YaoU

بعض لوگوں کو اس زمانے میں سائنس کا ہیضہ ہو گیا ہے۔ رمضان کے روزے تو نہیں رکھتے مگر عید کے معاملے میں انھیں اسلامی اتحاد کی بڑی فکر ہے۔ سید مودودی ؒ https://t.co/dKc3l3YaoU

دنیا کی امامت کا سوچا بھی نہیں جاسکتا جب تک آپ علم و تحقیق کے امام نہ بن جائیں
سید مودودیؒ https://t.co/TN0CBXJSmX

دنیا کی امامت کا سوچا بھی نہیں جاسکتا جب تک آپ علم و تحقیق کے امام نہ بن جائیں سید مودودیؒ https://t.co/TN0CBXJSmX

جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہ میں فحش پھیلے، وہ دنیا اور آخرت میں دردناک سزا کے مستحق ہیں،  اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ 
سورہ النور https://t.co/U6l1T25fPM

جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہ میں فحش پھیلے، وہ دنیا اور آخرت میں دردناک سزا کے مستحق ہیں، اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ سورہ النور https://t.co/U6l1T25fPM

نماز ایمان بالغیب کو مضبوط کر دیتی ہے۔ سیدمودودیؒ - تفہیمات

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیمار نہیں اتاری جس کی شفا نہ نازل فرمائی ہو۔ https://t.co/2I1dHfh2O9

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیمار نہیں اتاری جس کی شفا نہ نازل فرمائی ہو۔ https://t.co/2I1dHfh2O9

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا دعاء سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں جس کی اللہ تعالىٰ قدر کرتا ہو رواہ احمد

مصافحہ سنت ہے،مگر نقصان کے اندیشے کی وجہ سے مصافحہ نہ کرنا سنت ہے، ثقیف کے وفد میں ایک کوڑھی شخص بھی دربارِ رسالت میں حاضر ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کے مقام سے ہی لوٹا دیا، نہ عملا بیعت کی، نہ مصافحہ کیا اور نہ سامنا ہی کیا۔(صحیح مسلم: 2231)

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جب کسی قوم میں اعلانیہ فحاشی عام ہو جائے گی تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں ظاہر ہو جائیں گی جو ان سے پہلوں میں کبھی ظاہر نہ ہوئی تھیں۔ ابن ماجہ، کتاب الفتن، باب العقوبات، ۴ / ۳۶۷، الحدیث: ۴۰۱۹

ایک اسلامی ریاست میں مجلس قانون ساز کوئی ایسا قانون بنانے کا حق نہیں رکھتی جو اللہ اور رسول ﷺ کے احکام کے خلاف ہو۔ سید مودودیؒ

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے.* [ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ] 🌹 اللهم صل و سلم على نبينا محمد ❤️

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کیا کرو۔ اس سے تم پر بھی برکت ہوگی اور گھر والوں پر بھی۔ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 609

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بےشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں، اور نماز قائم کرنا، اور زکوٰۃ ادا کرنا، اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ صحیح بخاری -8

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے ”کیا میں اللہ کا شکرگزار بندہ نہ بنوں؟ (بخاری1130)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو محبت کرنے والوں کے حق میں ہم نے نکاح جیسی (زبردست) چیز نہیں دیکھی۔ ابن ماجۃ (صح الألبانی)

#Kashmir #5thFebruary 
مسئلہ کشمیر کیا حل؟ https://t.co/2PxBdwxMSS

#Kashmir #5thFebruary مسئلہ کشمیر کیا حل؟ https://t.co/2PxBdwxMSS

#Kashmir #5thFebruary 
مسئلہ کشمیر کیا حل؟ https://t.co/NZKbebpJIO

#Kashmir #5thFebruary مسئلہ کشمیر کیا حل؟ https://t.co/NZKbebpJIO

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حیاء بالکل خیر ہی خیر ہے صحیح مسلم

Next Page