fawad qureshi

fawad qureshi

@FawadAahmad

Followers4
Following135
Joined on February 22, 2015

Here can be your content

Promote Yourself on Twipu

Promote Yourself on Twipu
Statistics

We looked inside some of the tweets by @FawadAahmad and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 months
Average replies
590
Average retweets
690
Average likes
5755
Tweets with photos
25 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
5 / 100

Quoted @MianIftikharHus

مقام صلح حدیبیہ ۔ سعودی عرب۔شھیدوں کے رتبے کی بلندی اور زخمیوں کی صحت یابی کے کیلئے دعاگو ہیں آج وزیرستان میں خون کی حولی کھیلی گئ اسکی ہر پہلو پر مذمت کرتے ہین۔ ہم باچاخان کے عدم تشدد کے پیروکار ہیں ۔نہتے لوگوں پر گولی برسانا کہاں کا دستور ہے ۔ ظلم بند کیا جاۓ ۔

#پاک #فوج زندہ باد

0
0
0

Quoted @Mustafa_Chdry

گیارہ بج گئے ہیں تقریباً دو بجے تک ٹوئٹر پہ مشاعرے کا آغاز ہو جائگا

تم محبّت کی ______بات کرتے ہو میں محبّت سے_____ بات کرتا ہو

0
0
0

ایک محفل میں ایک میراثی بہت برا گانا گا رہا تھا۔ اتنے میں ایک شخص ہاتھ میں جوتا لے کر کھڑا ہوا تو میراثی نے خوفزدہ ہو کر گانا بند کر دیا اور سہم گیا.جوتے والا شخص بولا “سوہنیا تو گاندا رہ میں تے اوہنوں لب رہیا جیہڑا تینوں لے کے آیا. اس لطیفے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں...😂

3
7
32

میرا مشورہ سیاست دانوں کو #ملک_ریاض جیسی ڈیل کرو عوام پر احسان کرو وقت کا ضائع مت کرو

0
0
0

#PSL فائنل کے شاندار انعقاد پر کراچی انتظامیہ آئی ایس پی آر اور تمام سیکورٹی ایجنسیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہندوستان کے اعزام خاک میں ملانے کے ساتھ ساتھ دنیا کو یہ بھی پیغام پہنچایا کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ اور پرامن ملک ہے

0
0
0

ہم نے پکڑا، یہ ہمارا چیلنج تھا۔ ہم چھوڑ رہے ہیں، یہ ہمارا مذہب ہے۔ ہم پھر پکڑیں گے، یہ ہماری وارننگ ہے

0
0
0

Quoted @PmlnAzadKashmr_

آزاد کشمیر : سماہنی سیکٹر پہ میزائل حملہ۔بڑے نقصان کے خدشات اللہ پاک رحم فرمائے۔۔۔

فیک

0
0
0
خالصتان تحریک اور بھارتی پنجاب سکھوں کا پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان

خالصتان تحریک اور بھارتی پنجاب سکھوں کا پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان

مودی باز آجاؤ یہ نہ ہو کہ ہندوستان میں الیکشن کبھی ہوہی نا

0
0
0

مودی نے یہ ڈرامہ الیکشن جیتنے کے لئے کیا یہ اس کا آخری الیکشن ہےکیونکہ اگلے الیکشن میں ممبئی سے ہم شیخ رشید کو الیکشن لڑوائیں گے

0
0
1

Respect @IAF_MCC Indian Air Force... Jai ho !!!

12K
14K
115K

جس پاک فوج کو میں جانتا ہوں اس نے کبھی کسی کا ادھار نہیں رکھا، وہ چاہے روس ہو یا امریکہ ہو، پھر بھارت کس بوتل کا ڈھکن ہے۔

0
0
0
انڈیا کی پوری دنیا میں درگت بننی شروع ہوگئی پول کھل گیا امریکیوں کے ٹویٹ بھی آنا شروع ہوگئے جرمی مائیکلن  لکھتے ہیں انڈین طیاروں کی پاکستانی loc میں دراندازی کی کوشش جنگلات میں ایک ہزار کلو ٹماٹر گرا کر فرار ۔

انڈیا کی پوری دنیا میں درگت بننی شروع ہوگئی پول کھل گیا امریکیوں کے ٹویٹ بھی آنا شروع ہوگئے جرمی مائیکلن لکھتے ہیں انڈین طیاروں کی پاکستانی loc میں دراندازی کی کوشش جنگلات میں ایک ہزار کلو ٹماٹر گرا کر فرار ۔

#اللہ_اکبر
وقت اور جگہ کا تعین کرکے پاکستان کا ہندوستان پر جوابی کارروائی کا فیصلہ

#اللہ_اکبر وقت اور جگہ کا تعین کرکے پاکستان کا ہندوستان پر جوابی کارروائی کا فیصلہ

Quoted @ChMSarwar

اقوام متحد ہ کو بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوششوں کا سخت نوٹس لینا چاہیے پاکستانی شاہینوں نے دشمن کوہمیشہ کی طر ح منہ توڑ جواب دیا ہے آج ملکی دفاع کیلئے پوری قوم افواج پاکستان اور حکومت کیساتھ کھڑی ہے

اب ہمیں بتایا جائے کہ پاکستان کی حکمت عملی کیا ہوگی

0
0
0

Pak/soudiarab one cantry

0
0
0
Next Page