اُمید

اُمید

@Malania2016

Followers7.7K
Following634

اس قدر اہتمام کرتے ہو ، دل دُکھانا ثواب ہو جیسے

Texas, USA
Joined on May 26, 2010
Statistics

We looked inside some of the tweets by @Malania2016 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
15 hours
Average replies
22
Average retweets
125
Average likes
446
Tweets with photos
30 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

میت والے گھر میں لوگ مردے کی تعریف اور زندوں کی برائیاں کررہے ہوتے ہیں Via What's up

تیرے دید کے لمحات بہت قیمتی تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارا کرتے.

ذولفقار علی بھٹو اور نوازشریف نے ایٹم بنانے میں قوم کا پیسہ ہی ضائع کیا ہے، عزیزآباد میں رینجرز سے تھوڑی سی کھدائی کروا لیتے تو روس کے غائب شدہ سیکڑوں ایٹم بم وہیں سے فری میں مل جاتے۔ 🙈🙊🙉 #یوم_تکبیر #ٹوٹ_بٹوٹ

ورلڈ کپ پوری ٹیم جیتی لیکن برگر حرامدے کریڈیٹ اکیلے نیازی کو دیتے ہیں اوراب حکومت ناکام ہوگئی تو ملبہ وزیروں اور پچھلی حکومت پر ڈالتے ہیں یوتھیوں جیسی منافق بغیرت قوم شائد ہی دُنیا کی تاریخ میں کوئی آئی ہو😂

واقعی آج کا دن گزارنا یوتھیو پالشیو کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے ترس آ رہا ہے بچاروں پر سوچ رہے ہوں گے کہ کاش کچھ ایسا ہو جائے کہ مطالعہ پاکستان میں اسوقت کے وزیراعظم کا نام تبدیل ہو جائے 😂😂😂

آپ لوگ اگر طرفین کے موقف سن کر فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ کس کی حمایت کریں اور کس کی مخالفت تو اس کا بھی ایک سادہ سا فارمولہ ہے۔ آپ ڈاکٹر عامر لیاقت اور وقار زکا سے رجوع کر لیں یہ دونوں جس کی حمایت میں بول رہے ہوں آپ اُس کا اُلٹ کر لیں۔ #ٹھیکےدار_کی_بیٹی #UzmaKhan #ٹوٹ_بٹوٹ

ملے گی شیخ کو جنت ، ہمیں دوزخ عطا ہوگا بس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا رہے دو دو فرشتے ساتھ ، اب انصاف کیا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا تری دنیا میں صبر و شکر سے ہم نے بسر کر لی تری دنیا سے بڑھ کر بھی ترے دوزخ میں کیا ہوگا پنڈت ہری چند اخترؔ

ہالینڈ میں جہاز گِرنے سے درجنوں جانیں ضائع ہو جائیں تو وہاں کا وزیرِاعظم سات روز کے لئے چھٹیاں منانے چلے جاتا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ

ایک یوتھیا بتا رہا تھا چائینہ نے لداخ پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب چائینہ لداخ پاکستان کو تحفےمیں دے گا۔ یہ ہی یوتھیا ہمیں کہتا تھا جب خان وزیراعظم بنے گا تو یہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی، پاکستان کا سارا قرضہ معاف ہو جائے گا، ہم دنیا کی اکلوتی سپر پاور بن جائیں گے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ

Saud
5 days ago

عمران خان اس گاڑی میں نتھیا گلی پہنچے جو نیلام کر دی گئی تھی اور اس ریسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہیں جو عوام کے لئے کھول دیا گیا تھا۔

ایک سچی کہانی آسٹریلیا میں خرگوش نہیں پائے جاتے تھے یہ قدرت کا فیصلہ تھا لیکن پھر انسانوں نے فیصلہ کیا کہ وہاں خرگوش لائے جائیں 1859 میں وہاں صرف 24 خرگوش لا کے چھوڑے گئے. بظاہر بے ضرر اور معصوم دکھنے والے ان جانوروں کی پیدائش کو کنٹرول کرنے کے لیے آسٹریلیا میں ان کا کوئی دشمن++

آپ سویلین ہیں تو کسی چھاونی / کینٹ ایریا کی طرف جائیں وہاں داخلے کے وقت آپ کو آپکی اوقات یاد کروا دی جائے گی ایویں کرنل کرنل نہ کرو

کتنی دیر تک #کرنل_کی_بیوی کی فوٹو جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے جاری ہو جائے گی؟

#کرنل_کی_بیوی کی بیوی کے سارے بھائی خاموش ہیں. https://t.co/H3ezHEPyFW
2

#کرنل_کی_بیوی کی بیوی کے سارے بھائی خاموش ہیں. https://t.co/H3ezHEPyFW

یہ تو حالات ہیں https://t.co/1X99RirBLZ

یہ تو حالات ہیں https://t.co/1X99RirBLZ

باقی سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں۔ 😆 https://t.co/hskCdzIPVG
4

باقی سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں۔ 😆 https://t.co/hskCdzIPVG

یہ پی ٹی آئی کوئی مقدس گائے  ہے؟ 
لوٹ مار کا بازار گرم ہے سارے ادارے خاموش ہے، 
 ہر چیز میں یہ چور ڈاکو مال بنا رہے https://t.co/q5PXucgk0e

یہ پی ٹی آئی کوئی مقدس گائے ہے؟ لوٹ مار کا بازار گرم ہے سارے ادارے خاموش ہے، ہر چیز میں یہ چور ڈاکو مال بنا رہے https://t.co/q5PXucgk0e

Quoted @Naag_Devta

وہ چاھتا تو پڑھی لکھی عوام کو نوکریاں دیکر دعائیں لے سکتا تھا لیکن اس نے جرنیلوں کو نوکریاں دیکر لعنتیں وصول کی

اگر ایک جرنیل بھی راوی کے کنارے بے روزگار گزر گیا تو روزِ قیامت خلیفہ بنی گالہ کا گریبان پکڑا جائے گا. https://t.co/eShlecFedR

Kami
13 days ago
ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے، وزیراعظم https://t.co/HWFqpC6GW9

ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے، وزیراعظم https://t.co/HWFqpC6GW9

Next Page