Taha Rehman

Taha Rehman

@TahaRehman16

Followers1.1K
Following2.1K

PHARMACY WHOLE SALE SHOP & MQM WORKER

@AltafHussain_90
Joined on May 20, 2016

Here can be your content

Promote Yourself on Twipu

Promote Yourself on Twipu
Statistics

We looked inside some of the tweets by @TahaRehman16 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 hours
Average replies
11
Average retweets
60
Average likes
95
Tweets with photos
75 / 100
Tweets with videos
15 / 100
Tweets with links
0 / 100

برطانیہ نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا، 350 ارب امداد کی تحقیقات کا اعلان کردیا https://wp.me/p7z1KS-7f8  via @@RepublicanNewsN

1
7
16
متحدہ قومی مومنٹ امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن ڈی سی میں ھونے والے مظاہروں کے انعقاد کے سلسلے میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا
جسمیں تمام انتظامی امور کاجائزہلیا گیا @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @QasimalirazaAli @mhashimazam @NdmEhsan @MyBuriedFreedom @beenakhalid @Ghufran1977
2

متحدہ قومی مومنٹ امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن ڈی سی میں ھونے والے مظاہروں کے انعقاد کے سلسلے میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں تمام انتظامی امور کاجائزہلیا گیا @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @QasimalirazaAli @mhashimazam @NdmEhsan @MyBuriedFreedom @beenakhalid @Ghufran1977

متحدہ قومی مومنٹ امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن ڈی سی میں ھونے والے مظاہروں کے انعقاد کے سلسلے میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا
جسمیں تمام انتظامی امور کاجائزہلیا گیا @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @QasimalirazaAli @mhashimazam @NdmEhsan @MyBuriedFreedom @beenakhalid @Ghufran1977
2

متحدہ قومی مومنٹ امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن ڈی سی میں ھونے والے مظاہروں کے انعقاد کے سلسلے میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں تمام انتظامی امور کاجائزہلیا گیا @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @QasimalirazaAli @mhashimazam @NdmEhsan @MyBuriedFreedom @beenakhalid @Ghufran1977

گھناؤنے کھیل،
ن لیگ کےخلاف کاروائی ان قوتوں کےلیے پیغام ہے جواسٹبلیشمینٹ کی ایما پراپنے سیاسی مخالفین کوکچلنےکےلیے تیارہوجاتےہیں اورجب مفادات پورےہوجاتے ہیں توانکو ختم کرنےکےلیےکسی اورکومیدان میں لایاجاتاہےجیسےآج “سلیکٹڈپارٹی” کل انکاانجام بھی یہی ہوگاجون لیگ کاہورہاہے!زراصبرکریں

گھناؤنے کھیل، ن لیگ کےخلاف کاروائی ان قوتوں کےلیے پیغام ہے جواسٹبلیشمینٹ کی ایما پراپنے سیاسی مخالفین کوکچلنےکےلیے تیارہوجاتےہیں اورجب مفادات پورےہوجاتے ہیں توانکو ختم کرنےکےلیےکسی اورکومیدان میں لایاجاتاہےجیسےآج “سلیکٹڈپارٹی” کل انکاانجام بھی یہی ہوگاجون لیگ کاہورہاہے!زراصبرکریں

ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کئے گۓ۔کہیں کوئ قیامت نہیں اتری۔ایم کیو ایم کے پچیس ہزار کارکنان شہید کردیے گۓ۔کہیں کوئ قیامت نہیں اتری۔لیکن آج صرف چند گرفتاریوں پر اتنا واویلا۔ #PMLN کے پاس ابھی بھی وقت ہے الطاف بھائی سے اپنی خاموشی پر معافی مانگ لیں۔
#ShahidKhaqanAbbasi
@MaryamNSharif

ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کئے گۓ۔کہیں کوئ قیامت نہیں اتری۔ایم کیو ایم کے پچیس ہزار کارکنان شہید کردیے گۓ۔کہیں کوئ قیامت نہیں اتری۔لیکن آج صرف چند گرفتاریوں پر اتنا واویلا۔ #PMLN کے پاس ابھی بھی وقت ہے الطاف بھائی سے اپنی خاموشی پر معافی مانگ لیں۔ #ShahidKhaqanAbbasi @MaryamNSharif

8
89
117
مہاجرقوم کےغداروں سےسوال:
امریکہ کی طرف سے10ملین ڈالرکاانعام
FATF کی شرائط
اقوام متحدہ کی قراردادنمبر1267کےباوجود
حافظ سعیدکوماضی میں دودفعہ نظربندکرکےچھوڑدیاگیا
اور
اب عمران خان کےدورۂ امریکہ سےقبل
اسےگرفتارکرلیاگیا
اےغدارو!
فوجی اسٹیبلشمنٹ کیلئے
کیاتم حافظ سعیدسےزیادہ قیمتی ہو؟

مہاجرقوم کےغداروں سےسوال: امریکہ کی طرف سے10ملین ڈالرکاانعام FATF کی شرائط اقوام متحدہ کی قراردادنمبر1267کےباوجود حافظ سعیدکوماضی میں دودفعہ نظربندکرکےچھوڑدیاگیا اور اب عمران خان کےدورۂ امریکہ سےقبل اسےگرفتارکرلیاگیا اےغدارو! فوجی اسٹیبلشمنٹ کیلئے کیاتم حافظ سعیدسےزیادہ قیمتی ہو؟

26
106
141
مر کےبھی چین نہ آیاتو کدھر جائیں گے؟
مطالبہ ہےکہ
#زرعی_آمدنی_پر_ٹیکس_لگاؤ
لیکن
کرپٹ جرنیلوں،جاگیرداروں،وڈیروں،
بڑےسرمایہ داروں اورمذہب کےٹھیکیداروں
نے
نہ صرف 
عوام کوٹیکسوں کےبوجھ تلےکچل دیا
بلکہ
مرحومین کی قبروں پربھی ٹیکس عائدکردیا
ظالم حکمرانو!
کچھ توشرم کرو
رپورٹ دیکھیں 👇👇

مر کےبھی چین نہ آیاتو کدھر جائیں گے؟ مطالبہ ہےکہ #زرعی_آمدنی_پر_ٹیکس_لگاؤ لیکن کرپٹ جرنیلوں،جاگیرداروں،وڈیروں، بڑےسرمایہ داروں اورمذہب کےٹھیکیداروں نے نہ صرف عوام کوٹیکسوں کےبوجھ تلےکچل دیا بلکہ مرحومین کی قبروں پربھی ٹیکس عائدکردیا ظالم حکمرانو! کچھ توشرم کرو رپورٹ دیکھیں 👇👇

گھوٹکی سے ضمنی الیکش کیلئے PPP کے ٹکٹ ہولڈر اور ضلع کے بہت بڑے وڈیرے محمد بخش مہر علاقے کے ایک غریب ووٹر کے گھر تعزیت کیلئے گئے لیکن اسے اپنے برابر صوفے پر نہیں بٹھایا۔
سارے وڈیرے MQM اور الطاف حسین کے خلاف اسی لئے ہیں کہ اس نے غریبوں کو اسمبلیوں میں وڈیروں کے برابر بٹھا دیا

گھوٹکی سے ضمنی الیکش کیلئے PPP کے ٹکٹ ہولڈر اور ضلع کے بہت بڑے وڈیرے محمد بخش مہر علاقے کے ایک غریب ووٹر کے گھر تعزیت کیلئے گئے لیکن اسے اپنے برابر صوفے پر نہیں بٹھایا۔ سارے وڈیرے MQM اور الطاف حسین کے خلاف اسی لئے ہیں کہ اس نے غریبوں کو اسمبلیوں میں وڈیروں کے برابر بٹھا دیا

9
65
113
#OppressedNations@WhiteHouse
SundayJuly21_2019
MondayJuly22_2019
✌🇧🇬✌
MQM USA is hosting a peaceful protest at capitol hill & White house,
all oppressed nations belong to Pakistan will be joining this historic protest.

#OppressedNations@WhiteHouse SundayJuly21_2019 MondayJuly22_2019 ✌🇧🇬✌ MQM USA is hosting a peaceful protest at capitol hill & White house, all oppressed nations belong to Pakistan will be joining this historic protest.

قائد تحریک جناب الطاف حسین 
پاکستان کی معیشت کواسکے
پیروں پرکھڑاکرنےاور
زندگی کےہرشعبہ میں سادگی اپنانےکیلئے
40برسوں سے مخلصانہ
تجاویزدیتےرہے ہیں
بدقسمتی سے
حب الوطنی کےٹھیکیداروں نےآج تک
ان پرعمل نہیں کیا
اب بھی وقت ہے
#زرعی_آمدنی_پر_ٹیکس_لگاؤ
اور
جاگیردارانہ نظام ختم کرو

قائد تحریک جناب الطاف حسین پاکستان کی معیشت کواسکے پیروں پرکھڑاکرنےاور زندگی کےہرشعبہ میں سادگی اپنانےکیلئے 40برسوں سے مخلصانہ تجاویزدیتےرہے ہیں بدقسمتی سے حب الوطنی کےٹھیکیداروں نےآج تک ان پرعمل نہیں کیا اب بھی وقت ہے #زرعی_آمدنی_پر_ٹیکس_لگاؤ اور جاگیردارانہ نظام ختم کرو

23
98
174
دھوکے باز اسٹیبلشمنٹ کی جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دینے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئ ہیں۔پہلے مرحلے میں حافظ سعید کی گرفتاری جبکہ میٹنگ کے فوری بعد ضمانت یا گھر میں نظربندی کے احکمات جاری کر دئے جائیں گے۔
#HafizSaeed 
@NdmEhsan @USAUrdu @URDUVOA @AWGoraya @GulBukhari

دھوکے باز اسٹیبلشمنٹ کی جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دینے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئ ہیں۔پہلے مرحلے میں حافظ سعید کی گرفتاری جبکہ میٹنگ کے فوری بعد ضمانت یا گھر میں نظربندی کے احکمات جاری کر دئے جائیں گے۔ #HafizSaeed @NdmEhsan @USAUrdu @URDUVOA @AWGoraya @GulBukhari

New death squad: @amnesty @hrw @StateDept please take notice & stop human rights violations by the #PTI govt. Threats of interior minister of #Pakistan

4
41
56
سوال لمحہ فکریہ ؟
مسلم امہ کے مرکز سمجھےجانے والے ملک سعودی عرب کےشہروں جدہ، ریاض و دیگر مقامات پر جمعہ 12 جولائی کو ہونے والے“حلال ڈسکو” کے ناقابل تردید مناظر دیکھ کر پاکستان کے مفتیان، مشائخ عظام و علمائے کرام میرے سوال کے جواب میں کیا تبصرہ فرمائیں گے؟
https://twitter.com/arabnews/status/1149768712058232833?s=12 …

سوال لمحہ فکریہ ؟ مسلم امہ کے مرکز سمجھےجانے والے ملک سعودی عرب کےشہروں جدہ، ریاض و دیگر مقامات پر جمعہ 12 جولائی کو ہونے والے“حلال ڈسکو” کے ناقابل تردید مناظر دیکھ کر پاکستان کے مفتیان، مشائخ عظام و علمائے کرام میرے سوال کے جواب میں کیا تبصرہ فرمائیں گے؟ https://twitter.com/arabnews/status/1149768712058232833?s=12 …

86
240
368
2/2:
Racist..Racist..Saudia Racist
محرومی نامنظور۔
حلال ڈسکو میں شرکت کی سعادت اور اسکےفیوض و برکات و روحانی تجلیات سے ہمیں محروم رکھنا سراسر زیادتی اور نسل پرستی ہے۔
 احتجاج کا شوربڑھنے پرآنکھ کھلی تو میری زبان پر یہ الفاظ تھے، یاالہی’ ان علما کی محرومیوں کو دور فرما

2/2: Racist..Racist..Saudia Racist محرومی نامنظور۔ حلال ڈسکو میں شرکت کی سعادت اور اسکےفیوض و برکات و روحانی تجلیات سے ہمیں محروم رکھنا سراسر زیادتی اور نسل پرستی ہے۔ احتجاج کا شوربڑھنے پرآنکھ کھلی تو میری زبان پر یہ الفاظ تھے، یاالہی’ ان علما کی محرومیوں کو دور فرما

22
163
285
1/2
ایک ناقابل تصور احتجاج:
16/17 جولائی 2019 کی درمیانی شب میرے ایک ٹیوٹ میں پوچھے گئے ”سوال, لمحہ فکریہ” کے جواب میں میں نے دیکھا کہ پاکستان کے مفتیان، علمائے کرام اور مشائخ عظام سعودی عرب میں ہونے والے”حلال ڈسکو” کے مناظر کےخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئےفلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں

1/2 ایک ناقابل تصور احتجاج: 16/17 جولائی 2019 کی درمیانی شب میرے ایک ٹیوٹ میں پوچھے گئے ”سوال, لمحہ فکریہ” کے جواب میں میں نے دیکھا کہ پاکستان کے مفتیان، علمائے کرام اور مشائخ عظام سعودی عرب میں ہونے والے”حلال ڈسکو” کے مناظر کےخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئےفلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں

28
180
332
ایم کیوایم کے سینئر رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی عارف صدیقی کے بھائی نفیس صدیقی کے انتقال پر قائد قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت ۔

عارف صدیقی سے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اور اراکین رابطہ کمیٹی کا بھی اظہار تعزیت
@MQMUSA @NdmEhsan

ایم کیوایم کے سینئر رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی عارف صدیقی کے بھائی نفیس صدیقی کے انتقال پر قائد قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت ۔ عارف صدیقی سے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اور اراکین رابطہ کمیٹی کا بھی اظہار تعزیت @MQMUSA @NdmEhsan

ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن فرح فاروقی کی بھانجی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت۔ @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @SohailShams @QasimalirazaAli @mhashimazam @beenakhalid @batool_haider @NdmEhsan @MyBuriedFreedom @NShiekh12 @saleemdanish @Sufyan_Yusuf

ایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن فرح فاروقی کی بھانجی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت۔ @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @SohailShams @QasimalirazaAli @mhashimazam @beenakhalid @batool_haider @NdmEhsan @MyBuriedFreedom @NShiekh12 @saleemdanish @Sufyan_Yusuf

ممتاز شاعر و ادیب حمایت علی شاعر کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت۔
حمایت علی شاعر کے انتقال سے اردو شاعری کا ایک باب ختم ہوگیا ۔ الطاف حسین
#HimayatAliShair @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @SohailShams @QasimalirazaAli @MyBuriedFreedom @NdmEhsan
2

ممتاز شاعر و ادیب حمایت علی شاعر کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت۔ حمایت علی شاعر کے انتقال سے اردو شاعری کا ایک باب ختم ہوگیا ۔ الطاف حسین #HimayatAliShair @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @SohailShams @QasimalirazaAli @MyBuriedFreedom @NdmEhsan

ممتاز شاعر و ادیب حمایت علی شاعر کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت۔
حمایت علی شاعر کے انتقال سے اردو شاعری کا ایک باب ختم ہوگیا ۔ الطاف حسین
#HimayatAliShair @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @SohailShams @QasimalirazaAli @MyBuriedFreedom @NdmEhsan
2

ممتاز شاعر و ادیب حمایت علی شاعر کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت۔ حمایت علی شاعر کے انتقال سے اردو شاعری کا ایک باب ختم ہوگیا ۔ الطاف حسین #HimayatAliShair @AltafHussain_90 @Asif_Altafi @SohailShams @QasimalirazaAli @MyBuriedFreedom @NdmEhsan

Next Page