Kashif Mirza

Kashif Mirza

@immkbaig

Followers1.6K
Following2.2K

Believe In ALLAH then @imrankhanpti / First Comes 🇵🇰🇵🇰/🇦🇪is Love/ following Dawat-e-Islami / Interior Design Contractor.

Dubai & Karachi
Joined on July 23, 2015
Statistics

We looked inside some of the tweets by @immkbaig and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
a day
Average replies
664
Average retweets
2113
Average likes
10104
Tweets with photos
20 / 100
Tweets with videos
15 / 100
Tweets with links
0 / 100
But for the fearless leadership of @ImranKhanPTI our struggle against Hindutva fascism would be semi-effective. I thank the the Hon'ble PM of Pakistan for raising the issue of Indian Muslims' and Kashmir 's sufferings globally. The Ummah must unite against RSS. #Muslims_are_one https://t.co/A8HdObBCsG

But for the fearless leadership of @ImranKhanPTI our struggle against Hindutva fascism would be semi-effective. I thank the the Hon'ble PM of Pakistan for raising the issue of Indian Muslims' and Kashmir 's sufferings globally. The Ummah must unite against RSS. #Muslims_are_one https://t.co/A8HdObBCsG

ملک ریاض کی بیٹی نے قانون ہاتھ میں لے کر سخت زیادتی کی ہے۔ ہمارے شور مچانے سے میری بات یاد رکھیے گا فرق صرف اتنا پڑے گا کہ صلح کی قیمت بڑھ جائے گی۔ اس شخص نے اس ملک میں کیا ایسا ہے جو نہ خریدا ہو؟ اور ویسے بھی اس ماڈل کے گھر جو کچھ چل رہا تھا وہ بھی خاصہ قابل مزمت ہی تھا۔

وزیراعظم کا گریبان پکڑنےوالا صحافی محمد مالک وزیراعلی پنجاب کو تھپڑ مارنے کی خواہش رکھنے والا حامد میر سرعام سب کے پول کھولنے والا اقرارالحسن بولڈ اینڈ بریو حسن نثار حکومت کے ہر کام سے کیڑے نکالنے والا سلیم صافی اخبار کے ٹکڑے لگانے والا منصورعلی سب کہاں ہیں؟ #ٹھیکےدار_کی_بیٹی

اقرار الحسن کی سر عام ٹیم کدھر ہے؟ آج اقرار الحسن کو عظمیٰ خان پر پروگرام کرنا چاہیے.. #ٹھیکےدار_کی_بیٹی نے بہت ظلم کیا ہے @iqrarulhassan

پی ٹی وی سے بات ہوئی ہے کہ ارطغرل کو ہفتےکے ساتوں دن چلایا جائے - وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ڈبنگ کےکام کو تیز کیا جائے اور روزانہ کی بنیاد پر ایک قسط چلائی جائے - ارطغرل غازی کے تمام سیزنز چلائے جائیں گے انشاءاللہ - عرصے سے تباہ حال ادارے کو بہت جلد ایچ ڈی میں کنورٹ کیا جائے گا

@FaisalJavedKhan @cher I am #Pakistani #Scientist #innovation of Eco-Filter Cooler(AC)&PET Bottle Light Bulb Cost Free! My interview on #92NewsHDPlus My #Innovation Of Creating Cooler without #ElectricityBills Gift #Pakistan on #PakistanGiftOfLaylatulQadr #PakistanMakingProgress https://t.co/WveLjSfQpC

Engin Altan Düzyatan, the acclaimed Turkish actor who plays the role of #ErtugrulGhazi sends Pakistani fans of #ErtugrulUrduPTV a special message on the occasion of #EidUlFitr  #TRTErtugrulByPTV #EidAlFitr  #عيد_مبارك  #eidmubarak2020 https://t.co/mCicxUExrc

Quoted @Naveed_Ahmad_A

@Ali_MuhammadPTI ختم نبوت کے عقیدے پر اس موجودہ حکومت کا ایک اور ڈاکا https://t.co/ugMDfwE0rr

یہ قادیانی اپنی شیطانت سے باز نہیں آتےلیکن انشاءاللہ آپ فکر نہ کریں ہم سب ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پہ پہرہ دار ہیں کبھی بھی یہ شیطان کے چیلے اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہونگے۔ اس کو فوری طور پہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے نوٹس میں لا یا جا رہا ہے وہ ایکشن لینگے https://t.co/I8opE6wcmw

Appreciate Pakistan’s goodwill donation of surgical masks and protective suits to @FEMA. This delivery is a symbol of U.S.-Pakistan solidarity in the fight against COVID-19. #WeAreInThisTogether #Partners4Prosperity https://t.co/TUk3nTQZgu
3

Appreciate Pakistan’s goodwill donation of surgical masks and protective suits to @FEMA. This delivery is a symbol of U.S.-Pakistan solidarity in the fight against COVID-19. #WeAreInThisTogether #Partners4Prosperity https://t.co/TUk3nTQZgu

Quoted @HamidMirPAK

نہیں جناب میں بھی ان پاکستانیوں میں شامل ہوں جنہوں نے ابھی تک ارتغرل نامی ترک ڈرامے کی کوئی قسط نہیں دیکھی https://t.co/HuxyKkfcDK

اس میں غداروں کو سرعام سزائیں ہیں۔ آپ دیکھنا بھی مت میر صاحب۔ https://t.co/C9Qa1QumUh

Quoted @MirPAK5

علی آباد ضلع نواب شاہ کا رہائشی غریب محنت کش معشوق علی جنہیں 14 اپریل کو پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک دیا گیا بعد میں بینک سے معلوم ہوا کہ چیک جعلی ہے بینکوں میں اس بیچارے نے بہت دھکے خائی ہے اس غریب کی مدد کریں موبائل فون نمبر: 03083928420 @AonAbbasPTI https://t.co/Cgi0Ezb9tC https://t.co/4XWEFX18GE

علی آباد ضلع نواب شاہ کا رہائشی غریب محنت کش معشوق علی جنہیں 14 اپریل کو  پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک دیا گیا بعد میں بینک سے معلوم  ہوا کہ چیک جعلی ہے بینکوں میں اس بیچارے نے بہت دھکے خائی ہے 

اس غریب کی مدد کریں

موبائل فون نمبر:  03083928420
@AonAbbasPTI https://t.co/Cgi0Ezb9tC https://t.co/4XWEFX18GE

ایسا ممکن ہی نہیں کے چیک جعلی ہو۔ ضرور کوئ اور وجہ ہوگی جس وجہ سے چیک کلئیر نہیں ہوا ہوگا۔ میں نے ڈائریکٹر سندھ سے اس معملے پر ابھی بات کی ہے اور اس کیس کی تفصیلات بھی بھیج دی ہیں۔ آج سندھ ٹیم کی طرف سے ان سے رابطہ کیا جائے گا۔ https://t.co/c1IX3mmXDk

جنت میں ایک گھر ہے جس کا نام "دارالفراح" (یعنی خوشی کا گھر) ہے۔اس گھر میں صرف وہی جائے گا جو یتیم بچوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہو گا. https://t.co/zvHV6acPOV

جنت میں ایک گھر ہے جس کا نام "دارالفراح" (یعنی خوشی کا گھر) ہے۔اس گھر میں صرف وہی جائے گا جو یتیم بچوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہو گا. https://t.co/zvHV6acPOV

آپ کا زاتی خرچ کیسے چلتا ہے؟ نیب کا شہباز شریف سے سوال، میری 10 بھینسیں ہیں، ان کا دودھ بیچ کر گزارا کرتا ہوں، شہباز شریف کا جواب

Announcing to start construction of Diamer Bhasha Dam today is historic news for all generations of Pakistan,a huge stimulus for our economy,create 16500 jobs,generate 4500 MW Hydel Power&irrigate 1.2 m acres agri land,enhance Tarbela Dam’s age by 35 yrs #pakistanmakingprogress

Quoted @iqrarulhassan

سعید غنی صاحب کو چیلنج۔۔۔ آج، ابھی، اسی وقت میرے ساتھ اپنے حلقے میں چلیں، اگر وہاں اسکولوں میں گدھے نہ بندھے ہوں، ڈسپنسریوں میں گٹر کا پانی نہ ہو تو میں صحافت چھوڑ دوں گا ورنہ یہ ایسی ناکارہ سیاست چھوڑ دیں۔ خدا کے واسطے سندھ کے مظلوم عوام پر رحم کریں @SaeedGhani1 https://t.co/3n9wTpnP4e

متوقع جواب: سندھ کی عوام نے ہمیں ووٹ دیا ہے۔ اگلے پانچ سال ہم گدھے باندھیں یا گھوڑے آپ کون ہوتے ہیں ہمیں پوچھنے والے۔ https://t.co/I9WT5pPfm3

PTI
a month ago
ریاست ہوگی ماں جیسی!

#EhsaasByPMIK https://t.co/AJbZpYrOKE

ریاست ہوگی ماں جیسی! #EhsaasByPMIK https://t.co/AJbZpYrOKE

Pakistan, I hear, is going to implement Biometric voting چلو جی۔ کام ہوگیا جعلی ووٹوں کا This would be the best thing IF implemented with error free technology and hacks And I also suggest giving voting rights to all overseas Pakistanis. This will create A Real Democracy. IA

Quoted @betterpakistan

اندازہ کریں کیسے پیسے بانٹے جارہے ہیں یا احساس امداد کے نام پر فراڈ ہو رہے ہیں- یہ میسج میرے فون پر آیا ہے- https://t.co/AE7GzN5LGU

اندازہ کریں کیسے پیسے بانٹے جارہے ہیں یا احساس امداد کے نام پر فراڈ ہو رہے ہیں- یہ میسج میرے فون پر آیا ہے- https://t.co/AE7GzN5LGU

مجھے لگتا ہے کہ نادرا کے ریکارڈ کے مطابق آپ ابھی تک سعودیہ میں اقامہ پر بے روزگار ہیں۔آپکی مالی مشکلات دیکھتے ہوئے آپکو یہ آفر دی گئ ہے۔ یا پھر آپ کا نمبر کسی ایسے یا ایسی غریب مسکین کہ نام پر رجسٹرڈ ہے “جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے” https://t.co/seuIE6HCm5

Quoted @SyedaShehlaRaza

@SHABAZGIL چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ھوں ۔ ری چیک نہ کرسکی۔ اس طرح کی گھٹیا محنت کی آپ کے نوٹیفیکیشن کے لیئے بہت ضرورت ھے۔۔۔لگارہے https://t.co/BN7boZL4uT

@SHABAZGIL چچاخوامخواہ آپکی طرح 
فارغ نہیں ھوں ۔ ری چیک نہ کرسکی۔ اس طرح کی گھٹیا محنت کی آپ کے نوٹیفیکیشن کے لیئے بہت ضرورت ھے۔۔۔لگارہے https://t.co/BN7boZL4uT

آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے۔ یہاں تو جن کے نوٹیفکیشن زرداری کے ہیں وہ بھٹو بنے ہوئے ہیں۔ اور چیئرمین لگے ہوئے ہیں۔ آپ کے میاں ہمارے محترم بھائی جان یقیناً جنتی آدمی ہیں۔ 🤣😅 https://t.co/fp9OAy7O9l

CM @UsmanAKBuzdar launched this book “Little Library” today for Early Childhood Education & Grade 1. There are 12 little books in it with various topics & graphics. This book is of international level. It is top quality & simple to understand. Not even private schools have it. https://t.co/HXn9a8SAlA

Next Page