#بےوقوفی

Here can be your content

Promote Yourself on Twipu

Promote Yourself on Twipu
#Pakistan #PMSelect #PMIK 
#KnowledgeIsPower #PTIMF 
سردی، گرمی، خزاں اور بہار کا تو پتہ ہے، اور پڑھا بھی یہی ہے، لیکن یہ اور آٹھ #موسم کونسے #ایجاد کر لیئے ہیں اس نے؟
خدا کے واسطے 🙏 اسکو چپ کروادو، #یوتھیا بھائیو مزید #غلطی اور #بیوقوفی کی گنجائش #نشتہ۔۔

#Pakistan #PMSelect #PMIK #KnowledgeIsPower #PTIMF سردی، گرمی، خزاں اور بہار کا تو پتہ ہے، اور پڑھا بھی یہی ہے، لیکن یہ اور آٹھ #موسم کونسے #ایجاد کر لیئے ہیں اس نے؟ خدا کے واسطے 🙏 اسکو چپ کروادو، #یوتھیا بھائیو مزید #غلطی اور #بیوقوفی کی گنجائش #نشتہ۔۔

27
48
146

Replying to @MrSyedJaffer @ImranKhanPTI

#بیوقوفی #جہالت #دھوکےبازی #جھوٹ #عمران_خان کی خصوصیات آپکا فرمانبردار خادم یہی بنیاد ہے اسکے #وزیراعظم #سیلیکٹ کیۓ جانے کی ان کے ہاتھوں جو #ایجنڈا رکھتے ہیں یہاں #صدارتی_نظام کا ایک حد تک وہ جیت چکے ہیں فیلحال #پارلیمنٹ کو مفلوج کردیاگیا ہے

1
0
0

#ریاست اپنے #مخالفین کو جس #بدحواسی میں #کنٹرول کرنا چاہتی ہے، یہ انتہائی #بےوقوفی ہے، آپ #خادم_رضوی کو جتنا مرضی #دہشتگرد کہیں، مگر #24لاکھ لوگوں کے #ووٹ_بینک کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، اس وقت خادم رضوی کی جماعت #تیسری بڑی #جماعت ہے، #KhadimHussainRizvi

0
1
2
Prisim
8 months ago

Quoted @OryaMaqbool_jan

یہی علماء تھے جو عدالتوں میں ممتاز قادری کا کیس لڑنے گئے پھر اسی عدالت نے پھانسی دی انہوں نے لاش اٹھائی دفنا دیا پورے اسلام آباد کو آگ لگ سکتی تھی مگر ایسا نہیں ہوا "اصل مسئلہ کیا تھا اب ایسا کیوں ہوا ضرور سنیے" #OryaMaqboolJan https://twitter.com/NaseemReal/status/1059443836341182465/video/1 …

#خوشنصیبی, #بدنصیبی اور #بیوقوفی ایک ساتھ

0
0
0

جیسے #دوائیوں کے #بھروسے پر #زہریلی چیز #کھانا #بےوقوفی ہے اسی طرح #توبہ کے بھروسے پر جان بوجھ کر #گناہ کرنا #حماقت ہے۔ #ملفوظات_حضرت_تھانویؒ

0
0
0
Shama
10 months ago

کسـی کے خلوص اور #پیار کو اس کی #بےوقوفی مت سمجھو, ورنـہ کسـی دن تم خلوص اور پیار #تلاش کروگے لوگ تمہیں #بےوقوف سمجھیںگے, ( حضــرت علـــی رضی اللہ تعالی عنہ )

0
1
2

بابا چُوڑا فرماتے ھیں کہ بیس بائیس دن کی #محبت کیلئے بیس بائیس سال کی #تربیت کو بھُلا دینا سوائے #جاہلیت اور #بیوقوفی کے کچھ بھی نہیں ہے۔

0
0
0
Kashmir
10 months ago

Quoted @smaxaidi

کربلا میں ایک طرف حق تھا، دوسری طرف فوج قیامت تک کے لیے معیار طے ہوگیا

#بیوقوفی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؟

0
0
0
Ibrar
10 months ago
جیسے #دوائیوں کے #بھروسے پر #زہریلی چیز #کھانا #بےوقوفی ہے اسی طرح #توبہ کے بھروسے پر جان بوجھ کر #گناہ کرنا #حماقت ہے۔

#ملفوظات_حضرت_تھانویؒ

جیسے #دوائیوں کے #بھروسے پر #زہریلی چیز #کھانا #بےوقوفی ہے اسی طرح #توبہ کے بھروسے پر جان بوجھ کر #گناہ کرنا #حماقت ہے۔ #ملفوظات_حضرت_تھانویؒ

بابا چُوڑا فرماتے ھیں کہ بیس بائیس دن کی #محبت کیلئے بیس بائیس سال کی #تربیت کو بھُلا دینا سوائے #جاہلیت اور #بیوقوفی کے کچھ بھی نہیں ہے۔

0
4
9

Replying to @JavedChaudhry_

یہ اچھا اقدام ہے آزمائے ہوے کو بار بار آزمانا #بےوقوفی ہے

0
0
0

#درانی صاحب کی #پاکستان اور #پاک فوج کے لئے خدمات دیکھ کر ان کی کتاب کو #غداری تو نہیں کہا جاسکتا مگر انہتائی درجے کی #حماقت، #بیوقوفی و #جہالت ہے کتا ب کی اشاعت و رونمائی کے لئے جو وقت انھوں نے چنا وہ #Selfishness نہیں تو آخری درجے کی #Foolishness ضرورہے

0
0
0

Quoted @24NewsHD

وزیراعظم پاکستان" او آئی سی" اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ مزید پڑھیں: https://www.24newshd.tv/18-May-2018/11652 … https://www.24newshd.tv/18-May-2018/11652 …

جس ایٹمی ملک کا وزیراعظم کسی اور ملک کے ائیر پورٹ پر خود کو ننگا کروانے پر فخر محسوس کرے مگر اپنے ہی ایٹمی ملک میں قانون اور اداروں کو گالیاں نکالیں ایسے وزیراعظم کو OIC اجلاس میں بُلاکر امید رکھنا ایسے ہی جیسے ڈونلڈ ٹرمپ سے سالانہ زکواة دینے کی امید رکھنا #بیوقوفی

0
0
1
ابتلا رنجیست کاں رحم آورد
احمقی رنجیست کاں زخم آورد

#آزمائش وہ بیماری ہے جو #رحم لاتی ہے۔ #بیوقوفی وہ بیماری ہے جو #زخم پیدا کرتی ہے۔(آزمائش ایک تربیت ہے جس میں کامیابی رحمت ربانی کو جوش دلاتی ہے، بیوقوفی رب کی نارضگی کا باعث ہے)۔

مولانا جلال الدین #رومی رح

ابتلا رنجیست کاں رحم آورد احمقی رنجیست کاں زخم آورد #آزمائش وہ بیماری ہے جو #رحم لاتی ہے۔ #بیوقوفی وہ بیماری ہے جو #زخم پیدا کرتی ہے۔(آزمائش ایک تربیت ہے جس میں کامیابی رحمت ربانی کو جوش دلاتی ہے، بیوقوفی رب کی نارضگی کا باعث ہے)۔ مولانا جلال الدین #رومی رح

جہاں صرف #جہالت ہی #خوش رکھ سکتی ہو وہاں #عقل_مند ہونا #بےوقوفی ہے !!!!!!!!! ※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※

0
10
15
Next Page