وسیم اقبال

وسیم اقبال

@wmughal_74

Followers151
Following141

‏‏‏‏درگاہوں پر۔چراغ نہیں۔خواہشیں۔جلا کرتی ہیں.!

سیالکوٹ, پاکستان
Joined on January 22, 2014

Here can be your content

Promote Yourself on Twipu

Promote Yourself on Twipu
Statistics

We looked inside some of the tweets by @wmughal_74 and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 days
Average replies
0
Average retweets
0
Average likes
0
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا💔

0
0
0

صفہ دل پہ نقش ہے شکل ؤ صورت یار کی عشق کی ساری داستاں بند ہے اس کتاب میں

0
0
0

پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پر اپنے مسائل اور پھــــر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں

0
0
0

لکھے تھے جو الفاظ و حرف تیرے ہجر میں، وہ سب مٹا رہا ہوں، میں تمہیں بھلا رہا ہوں

0
0
0

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار اسکی نارضگی میں آباد کوئی اور تھا

0
0
0

تو اپنےشب و روزمیں مصروف رہاکر ہم لوگ بُرے لوگ ہیں ہم سےناملا کر اجڑے ہوٸےلوگوں سےگریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے یہ قتبے بھی پڑھا کر ہروقت کاہنسنا تجھے بربادنہ کردے تنہاٸی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑاہے ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر

0
0
0

میرا قصہ بہت تھا مختصر میرا درد بھی لازوال تھا میری زندگی وہ شخص تھا جسے ہر فن میں کمال تھا میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ ذرا مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی جسے نفسیات میں کمال تھا...!!

0
0
0

اے دل اب کیا اپنی خطا پہ پچھتانا ھے انکی یاد کے پہلو سے دبے پاؤں گزر جانا ھے تجھے توفصلِ بہاراں کا بھی شوق نہیں رہ کے گلشن میں تجھے پھولوں کے سے دکھ سہنا ہیں اب ہجروفراق کے تمام موسم تیرے ھیں دیکھ تو درویش ھےتجھے چپ رہنا ھے

0
0
0

آیت ہجر پڑھی ، اور رہائی پائی ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی 💔

0
0
0

کیوں نہ ہوتے عزیز غیر تمہیں میری قسمت میں خوار ہونا تھا

0
0
1

بیزار، بدمزاج، اَنادار، بدلحاظ ایسےنہیں تھےجیسےتیرےبعد ہوگئے

0
0
0

ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ جڑتے ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﭨُﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

0
0
1

زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں

0
0
1

چھین کر لے گئ مجھ سے مری پونجی دنیا کھو دیا میں نے محبت میں کمایا ہوا شخص

0
0
0

وقت ہی جُدائی کا اِتنا طویل ہو گیا دِل میں تیرے وِصال کے جِتنے تھے زخم بھر گئے

0
0
0

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں وہ جو ہمیں عزیز ہے.. کیسا ہے.. کون ہے..؟ کیوں پوچھتے ہو ۔؟ ہم نے بتانا تو ہے نہیں تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو ... تم نے بھی یاد آنا ہے .. آنا تو ہے نہیں

0
0
0

کٹ ہی گئی جُدائی بھی کب یہ ہُوا کہ مر گئے تیرے بھی دِن گُزر گئے میرے بھی دِن گزر گئے

0
0
0

اب کیا کروں میں فطرت ناکام عشق کو جتنے تھے حادثات ، مجھے راس آگئے

0
0
0

اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتےہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلاجائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلاہوں ترے شہرکاپانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو اکثر اوقات میں تعبیربتادیتاہوں بعض اوقات اجازت نہیں ہوتی مجھ کو

1
0
2

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب اے انسان بس اسکی مخلوق کا خیال کر

0
0
0
Next Page